واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > باغی کی شاعری




تسلسُل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-10, 01:49 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تسلسُل

تسلسُل

یہ سب تسلسُل ہے فقط اک تسلسُل
تسلسُل سے جینا، تسلسُل سے مرنا
فنا میں تسلسُل، بقا میں تسلسُل
چُپ چاپ بہتے ہوئے بحر و دریا
فضاءمیں بُلندی پہ اُڑتے ہوئے پرندے
ہر روز چٹکتی، مہکتی یہ کلیاں
اِدھر سے اُدھر پھرتے یہ بھونرے
تواتُر سے لگتے یہ موسم کے پیوند
یہ سب تسلسُل نہیں ہے تو کیا ہے؟

یہاں ہے تسلسُل ہر ایک شئے میں
یہ راتوں کی سیاہی، یہ دن کا اُجالا
کبھی شام ہونا، کبھی صرف اندھیرا
میں ہر ایک سے فقط یہی پوچھتا ہوں
یہ سب تسلسُل نہیں ہے تو کیا ہے؟

یہاں صرف ایک شئے پہ نہیں ہے تسلسُل کا سایہ
وہی اِک کارِ رفتہ ہے اب تک نامکمل
جس کا نہیں ہے کوئی واسطہ
نہ جُنوں سے نہ خِرد سے
وہ ایک کارِ رفتہ کہ ازل سے مُسلسل
اب تک نامکمل، وہ اب تک نامکمل
وہی دردِ اُلفت، وہی اک محبت!


tasalsul.jpg


دوستوں اس بے ربطگی پر آپ کی رائے کا انتظار رہے گا!

Last edited by shafresha; 30-06-10 at 11:21 AM. وجہ: یونی کوڈ ٹیکسٹ کی شمولیت!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), مرزا عامر (01-07-10), بنت حوا (09-02-12), حیدر (09-02-12), حیدر Rehan (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 02:51 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تسلسل میں یہ نظم بہت اچھی لگی، شکریہ جناب، اپنی اتنی اچھی نظم شئر کی
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), بنت حوا (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 06:50 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 08:43 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ نظم دراصل میرا جی کی ایک نظم سے متاثر ہو کر لکھی تھی!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (10-02-12), حیدر (09-02-12)
جواب

Tags
color, size, انتظار, بے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غلطی تسلیم کرلے اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 04:59 PM
جہاد کا نا قا بلِ تسِخیر سامان sahj جہاد 0 16-10-09 05:42 PM
نظریات کا تسلط عادل سہیل اپکے کالم 5 02-08-07 06:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger