واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > باغی کی شاعری




تو گواہی دینا!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-10, 12:22 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تو گواہی دینا!

تو گواہی دینا!

اے زمیں و ماہ و مہر تو گواہی دینا
اے سنگی فصیلِ شہر تو گواہی دینا

تیرے سائے میں بھی گُزری ہیں کچھ اُداس شامیں
اے بوڑھے برگد کے شجر تو گواہی دینا

میں تُجھ میں رہ کر بھی تیرا نا ہوا
اے میرے خالی گھر تو گواہی دینا

ہم تجھے ڈھونڈنے برہنہ پائی میں
بھٹکے کدھر کدھر تو گواہی دینا

شب کی آنکھوں سے چُنے تھے ہم نے آنسو
ارے او نقیبِ سحر تو گواہی دینا

پورا شہر طرفدارِ سزائے صلیب تھا
اے میرے نالہِ بے اثر تو گواہی دینا

مُجھ کو نشے میں بھی رہا وحدانیت کا یقین
اے خُدائے بُزرگ و بَرتر تو گواہی دینا

امیرِ شہر کی حمایت باغی تیری مجبوری ہے
روزِ محشر بلا خوف و خطر تو گواہی دینا


gawahi.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), کنگ (30-06-10), پاکستانی (30-06-10), مرزا عامر (30-06-10), احمد بلال (01-07-10)
پرانا 30-06-10, 01:30 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 24
کمائي: 623
شکریہ: 24
20 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اعلی شاعری ہے بھائی
کیا یہ آپکی اپنی ہے ؟
کنگ آف لائن ہے   Reply With Quote
کنگ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 03:34 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنگ مراسلہ دیکھیں
بہت اعلی شاعری ہے بھائی
کیا یہ آپکی اپنی ہے ؟
بھائی کنگ السلام علیکم،
یہ ہاں یہ کلام اس خادم کا ہی ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 08:15 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,857
شکریہ: 10,606
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافریشہ بھائی آپ کا کلام پڑھ کے صرف اتنا کہوں‌گا۔
بہت بہت پیاری شاعری ہے۔ ان نظموں میں سے ہے جن جو شاعری کی دنیا میں پسند کا درجہ دیا جاسکتا ہے۔
اللہ آپکو اور ہمت اورعلم عطا کرے۔
احمد بلال آن لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-10)
پرانا 09-02-12, 02:38 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الفاظ نہیں‌‌ جناب۔۔۔۔

مُجھ کو نشے میں بھی رہا وحدانیت کا یقین
اے خُدائے بُزرگ و بَرتر تو گواہی دینا
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 06:49 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-02-12)
جواب

Tags
گھر, گواہی, پائی, نشے, مہر, ماہ, مجبوری, آنکھوں, اُداس, اثر, بے, بلا, باغی, برہنہ, تیرا, تجھے, حمایت, خوف, خالی, خطر, دینا, زمیں, سحر, شہر, صلیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger