واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > باغی کی شاعری




دردِ دل لے کر چلے تھے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-09, 02:04 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دردِ دل لے کر چلے تھے!

دردِ دل لے کر چلے تھے!

دردِ دل لیکر چلے تھے، چشم نم لیکر چلے تھے
یہ سامانِ سفر تھا جو تھا ہم لے کر چلے تھے

منزل کے راستے میں ‌بھٹکے کئی خضر
منزل ملی انھیں‌جو علَم لے کر چلے تھے

ہر شخص چل رہا تھا خوشیاں سمیٹ کر
یہ ہم تھے جو تیرا غم لے کر چلے تھے

دار و صلیب باغی مقدر کیوں نہ ہوں؟
سامان وحشتوں کے بہم لے کر چلے تھے

Last edited by shafresha; 10-05-10 at 12:13 PM. وجہ: ایک شعر کا اضافہ
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Shani (10-03-09), ام غزل (10-03-09), رضی (03-10-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 21-03-09, 06:33 AM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,463
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,446 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 21-03-09, 08:39 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب پاکستانی، Shani اور بہن ام غزل، السلام علیکم،
دراصل "باغی" میرا تخلص ہے۔ میں نے ایک عرصے تک محفل شعر و سخن میں شرکت کی ہے۔ اب غم روزگار کا شکار ہوں۔ جناب جون ایلیاء صاحب میرے روحانی اُستاد ہیں۔ مذکورہ غزل میری اپنی ہے جلد ہی اپنی دیگر تخلیقات بھی پیش کرنے کی جسارت کروں گا۔ آپ تمام حضرات سے تنقید/توصیف کی عاجزانہ درخواست ہے۔
شکریہ، والسالام

Last edited by shafresha; 10-04-09 at 07:37 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (27-09-09), عبداللہ آدم (11-09-11)
پرانا 09-04-09, 08:47 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,016
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ لکھتے ہیں آپ زبردست
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 10-04-09, 07:39 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ صاحب پسندیدگی کا شکریہ!
یہ غزل ابھی نامکمل ہے۔ یعنیٰ مکمل غزل لکھی ہوئی ہے مگر یہاں ابھی پیش نہیں کی۔ فرصت ملتے ہی پوری پوسٹ کردوں گا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (10-04-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 27-09-09, 11:52 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافریشہ بھائی سلام
یہ اتنا اچھا شاعر ابھی تک کہاں چھپا رکھا تھا آپ نے
بھیا ہمیں آپ کی مزید شاعری کا بھی بے چینی سے انتظار رہے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-09, 08:38 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
شافریشہ بھائی سلام
یہ اتنا اچھا شاعر ابھی تک کہاں چھپا رکھا تھا آپ نے
بھیا ہمیں آپ کی مزید شاعری کا بھی بے چینی سے انتظار رہے گا
سلام، شاہ صاحب!
دراصل ایک زمانے میں اپنے وقت کے فضلاء کی صحبت میسر تھی، سو اُن کی صحبت کت زیر اثر شعر کہنے کی علت سے لاحق ہوگئی تھی۔
اُس زمانے میں بائیں بازو سے ذھنی ہم آہنگی کی وجہ سے ذیادہ تر "باغیانہ" شاعری کی اور اپنا تلخص بھی "باغی" ‌رکھ لیا تھا۔ اکثر مشاعروں میں پڑھنے کا اتفاق ہوا اور الحمدللہ داد بھی ملی۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 09:33 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سلام، شاہ صاحب!
دراصل ایک زمانے میں اپنے وقت کے فضلاء کی صحبت میسر تھی، سو اُن کی صحبت کت زیر اثر شعر کہنے کی علت سے لاحق ہوگئی تھی۔
اُس زمانے میں بائیں بازو سے ذھنی ہم آہنگی کی وجہ سے ذیادہ تر "باغیانہ" شاعری کی اور اپنا تلخص بھی "باغی" ‌رکھ لیا تھا۔ اکثر مشاعروں میں پڑھنے کا اتفاق ہوا اور الحمدللہ داد بھی ملی۔
بغاوت کی شاعری تو ہم نے بھی بڑی کی لیکن اب طبیعت ادھر نہیں آتی
آخری چند شعر مشرف صاحب کی رخصتی سے کچھہ پہلے الیکشن کے دنوں میں کہے تھے انہی کی شان میں اس نظم کی ایک بند کے آخری دو مصرعے حاضر ہیں
میرے بچوں کے قاتل ہو تم جان لو
میں تمہاری تباہی ہوں پہچان لو
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 10:19 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ صاحب اچھا ہے!
البتہ مصرعہ ثانی میں‌ایک حرف/لفظ کی کمی سی محسوس ہوئی! (یہ میری ناقص رائے ہے)
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 29-09-09, 10:56 PM   #10
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,307
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی شاعر کہا ں چھپا رکھا ہے کود کو
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-09), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 30-09-09, 01:27 PM   #11
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ھے جناب کی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 03:27 AM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شاہ صاحب اچھا ہے!
البتہ مصرعہ ثانی میں‌ایک حرف/لفظ کی کمی سی محسوس ہوئی! (یہ میری ناقص رائے ہے)
شافریشہ بھائی بہت شکریہ
میری ایک گزارش ہے
جو کمی محسوس ہو رہی ہے اس کو پورا کر دیں
یہ اصلاح میرے لئیے ایک اعزاز ہو گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-10-09)
جواب

Tags
color, پہچان, پوسٹ, بھائی, بچوں, جون ایلیاء, جلد, حضرات, دل, درخواست, سفر, شاعری, شخص, شعر, غم, غزل, صلیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھول تھے، رنگ تھے زارا شاعری اور مصوری 0 10-02-11 05:26 PM
اس وقت کہاں تھے؟ مزمل فاروق سیاست 3 05-03-09 11:34 PM
وہ جو کیا کچھ نا کرنے والے تھے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 04-01-09 04:50 PM
اگر آپ ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں راجہ صاحب گپ شپ 0 28-07-08 02:44 PM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger