واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > باغی کی شاعری




دل جَلانے کی بات!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-10, 12:24 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دل جَلانے کی بات!

دل جَلانے کی بات!

دل جَلانے کی بات مت کیجیئے
آج جانے کی بات مت کیجیئے

زخم کھایا ہے آج دل نے نیا
مُسکرانے کی بات مت کیجیئے

تو میری ذات سے جُدا تو نہیں
بھول جانے کی بات مت کیجیئے

ہے تیری ذات پہ یقین مجھے
آزمانے کی بات مت کیجیئے

تو مکیں ہے میرے خیالوں کا
یاد آنے کی بات مت کیجیئے

تووصل کی شب نہیں طویل صنم
بیت جانے کی بات مت کیجیئے

ہاتھ میں جام اور گناہ کا خیال؟
کُفر ڈھانے کی بات مت کیجیئے

آپ رُکے ہی رہیں نگاہوں میں
بہہ جانے کی بات مت کیجیئے

ہم بھی باغی سے مل کر آئے ہیں
اُس دیوانے کی بات مت کیجیئے


dil.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (10-02-12), کنگ (30-06-10), مرزا عامر (30-06-10)
پرانا 30-06-10, 01:29 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 24
کمائي: 623
شکریہ: 24
20 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شاعری ہے جناب
بہت شکریہ
کنگ آف لائن ہے   Reply With Quote
کنگ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-10)
پرانا 10-02-12, 01:20 AM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مقطع خوب ہے۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھایا, گناہ, پہ, یقین, نگاہوں, مل, مت, باغی, جانے, جام, خیالوں, دیوانے, دل, ذات, رہیں, شکریہ, شاعری, شب, طویل, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger