واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > باغی کی شاعری




دو نقطے اور ایک قوس (:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-05-10, 02:03 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دو نقطے اور ایک قوس (:

دو نقطے اور ایک قوس (:

ٹِرنگ کی آواز کے ساتھ کھلنے والی
ایک نئی chat window
گویا اک جھونکا تازہ ہوا کا
ایک یافت نئی اور تازہ

کسی کے Online یا Offline ہونے سے
مزاج بدل سکتے ہیں؟
موسم بدل سکتے ہیں؟
ہرگز نہیں کسی نے کہا!

یہ ممکن ہے کسی انہونی کی طرح
یہ آواز شاید اندر سے آئی تھی
کوئی دیا جیسے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں
ٹمٹایا ہو، جگمگایا ہو۔ ۔ ۔ ۔

دو نقطے اور ایک قوس (:
بکھیر سکتے ہیں کسی چہرے پہ ہنسی
کسی مسیحا کے دستِ شفا کی طرح
منزل دکھاتے راہ نما کی طرح
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
kabhisher (13-11-10), Miss Khan (09-02-12), فیصل ناصر (02-05-10), ھارون اعظم (02-05-10), نورالدین (01-09-10), موجو (14-11-10), ام طلحہ (01-09-10), ابن جلال (01-09-10), بنت حوا (09-02-12), تبتیلا انجم (07-03-12), راجہ اکرام (02-05-10), رضی (13-11-10), عبدالقدوس (13-11-10), عبداللہ آدم (02-05-10), عبداللہ حیدر (02-05-10)
پرانا 02-05-10, 02:29 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-05-10), ام طلحہ (01-09-10), بنت حوا (09-02-12)
پرانا 02-05-10, 03:12 AM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,246
کمائي: 121,364
شکریہ: 15,089
4,227 مراسلہ میں 12,897 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کمپیوٹرائزڈ شاعری ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-05-10), بنت حوا (09-02-12), عبداللہ آدم (02-05-10)
پرانا 02-05-10, 05:20 PM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ۔۔۔۔۔ " نادرا " شاعری ۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ کمپیوٹرائزڈ شاعری ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-05-10), ھارون اعظم (02-05-10), اویسی (03-05-10), بنت حوا (09-02-12), راجہ اکرام (03-05-10), عبدالقدوس (13-11-10)
پرانا 03-05-10, 12:50 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
جی ۔۔۔۔۔ " نادرا " شاعری ۔۔
کیا کہا آپ نے؟؟؟؟؟
Name:  4711.gif
Views: 74
Size:  10.4 KB
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (03-05-10), بنت حوا (09-02-12)
پرانا 01-09-10, 02:21 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (09-02-12)
پرانا 13-11-10, 05:18 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی کمپیوٹرئزاڈ کارڈز کے بعد اب شاعری بھی کمپیوٹرئزاڈ پیش کردی آپ نے تو پاکستان میں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-11-10), بنت حوا (09-02-12)
پرانا 13-11-10, 07:30 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسندیدگی کا شکریہ سر جی!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 02:25 AM   #9
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ادب کی یہی تو خوبی ہے کہ وہ زندگی کی تمام چیزوں کا احاطہ کرتا ہے، ادب میں آپ کو سب کچھ ملے گا، کیوں کہ ایک تعریف کے مطابق جو کچھ زندگی میں ہے اسی کو ادب کہتے ہیں‌،

آپ کی جدت پسند شاعری بہت پسند آئ، خیالات کو بہت اچھے انداز میں نظم کی شکل میں پیش کیا ہے ،خاص کر آپ اپنی نظموں میں تشبیہ کا بہت اچھا استعمال کرتے ہیں ، زبردست جناب
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), بنت حوا (09-02-12)
جواب

Tags
color, offline, online, size, ہونے, ہو،, کہا, کوئی, گھٹا, پہ, چہرے, نئی, ممکن, مسیحا, آواز, آئی, اندھیرے, اندر, بدل, جھونکا, جیسے, دستِ, راہ, ساتھ, شاید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منحوس gorgeous قہقہے ہی قہقے 1 24-02-11 01:11 PM
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
مانوس اجنبی مانوس اجنبی تعارف 7 04-01-10 03:40 PM
روس کی ریل گاڑیاں ابو عمار دلچسپ اور عجیب 1 13-11-08 03:08 PM
وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں لاسلکی گپ شپ 59 09-08-08 06:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger