واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > باغی کی شاعری




ساری اُداسیاں ہیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-10, 01:11 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ساری اُداسیاں ہیں!

ساری اُداسیاں ہیں!

ساری اُداسیاں ہیں!

ساری اُداسیاں ہیں میرے لیئے فقط
ویران بستیاں ہیں میرے لیئے فقط

مجھ میں سمٹ گیا ہے میرا وجود آپ
یہ دو ہی ہستیاں ہیں میرے لیئے فقط

شاخوں سے پھول لیکر کوئی شخص چلا گیا
برہنہ یہ ڈالیاں ہیں میرے لیئے فقط

وصل کی ہر بہار میں تنہا رہے سدا
ہجر کی سردیاں ہیں میرے لیئے فقط
Attached Thumbnails
udasi.jpg  
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), rabab (06-05-10), skjatala (12-02-12), فیصل ناصر (06-05-10), ھارون اعظم (25-05-10), مرزا عامر (12-02-12), مسٹر شیف (07-05-10), Zullu230 (06-05-10), ام غزل (25-05-10), بنت حوا (09-02-12), بزم خیال (07-05-10), حیدر Rehan (06-05-10), رضی (11-02-12), عبداللہ آدم (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 02:21 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,154
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب صورت
مجھ میں سمٹ گیا ہے میرا وجود آپ
یہ دو ہی ہستیاں ہیں میرے لیے فقط
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-10), بنت حوا (09-02-12), حیدر Rehan (06-05-10), عبداللہ آدم (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 04:36 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,225
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شا فریشہ جی یہ شاعری کس کی ہے؟ جس کی بھی ہے اچھی شاعری ہے۔ اسے بھی شاعری کی سیکشن میں منتقل کر دیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-10), ام غزل (25-05-10), بنت حوا (09-02-12)
پرانا 06-05-10, 09:11 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات شاہد بھائی ؟؟
یہ اچانک کیسا انقلاب
نصیب دشمناں طبیعت تو ٹھیک ہے

اتنی اچھی شاعری کی تعریف نا کرنا زیادتی ہوگی
اگر یہ آپ کا کلام ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-10), مسٹر شیف (07-05-10), ام غزل (25-05-10), بنت حوا (09-02-12), عبداللہ آدم (06-05-10)
پرانا 25-05-10, 03:05 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا بات شاہد بھائی ؟؟
یہ اچانک کیسا انقلاب
نصیب دشمناں طبیعت تو ٹھیک ہے

اتنی اچھی شاعری کی تعریف نا کرنا زیادتی ہوگی
اگر یہ آپ کا کلام ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانی تم تو مجھے جانتے ہو یار!
اب خود کہو یہ کس کے اشعار ہیں؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (25-05-10), بنت حوا (09-02-12), حیدر Rehan (09-02-12)
پرانا 25-05-10, 04:05 PM   #6
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی اچھی شاعر ی عرصہ بعد پڑھنے کو ملی ، ویسے یہ کام آپ نے کب سے شروع کر دیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
جی ہاں یہ میں ہی ہوں ام غزل ۔۔۔حیران مت ہوں ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-05-10), فیصل ناصر (25-05-10), بنت حوا (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 02:48 AM   #7
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہی کہنے ہیں‌ آپ کے، میں تو سب کام بھول گئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر نظم ، ہر غزل ایک سے بڑھ کر ایک لگ رہی ہے۔۔۔۔

مجھ میں سمٹ گیا ہے میرا وجود آپ
یہ دو ہی ہستیاں ہیں میرے لیئے فقط

یہ شعر تو سب سے اچھا لگا جبکہ آخری شعر تو بس۔۔۔۔۔۔۔
وصل کی ہر بہار میں تنہا رہے سدا
ہجر کی سردیاں ہیں میرے لیئے فقط
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), بنت حوا (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 10:57 AM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,203
شکریہ: 7,920
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ساری اُداسیاں ہیں!
مجھ میں سمٹ گیا ہے میرا وجود آپ
یہ دو ہی ہستیاں ہیں میرے لیئے فقط
یہ ٹیکنیکل غلطی ہے یا ٹوٹل میں غلطی کرگئے۔۔۔۔

مجھ میں یعنی جس میں سمٹا وہ بھی ایک
میرا وجود یعنی جو سمٹ گیا وہ بھی ایک

ایک ہستی میں ایک ہستی سمٹی دو ہوگئیں ۔۔۔ٹھیک گڈ

اب شاعر کا یہ کہنا کہ
یہ دو ہی ہستیاں ہیں میرے لیئے فقط

یعنی دو ہستیاں ہیں میرے لیے یعنی تین

پہلی لائن میں سے دوسری ہستی کہاں ہے؟؟


۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), بنت حوا (09-02-12), سام (12-02-12)
پرانا 09-02-12, 06:49 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-02-12)
پرانا 11-02-12, 12:00 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,203
شکریہ: 7,920
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں جو کہہ رہا ہوں اس کو اس طرح بھی سمجھ سکتے ہیں

شافریشا بھائی
تبدیلی کے لیے پہلے سے معذرت

مجھ میں سمٹ گیا ہے میرا وجود آپ
یہ دو ہی ہستیاں ہیں تیرے لیئے فقط
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-02-12)
پرانا 12-02-12, 02:47 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
یہ ٹیکنیکل غلطی ہے یا ٹوٹل میں غلطی کرگئے۔۔۔۔

مجھ میں یعنی جس میں سمٹا وہ بھی ایک
میرا وجود یعنی جو سمٹ گیا وہ بھی ایک

ایک ہستی میں ایک ہستی سمٹی دو ہوگئیں ۔۔۔ٹھیک گڈ

اب شاعر کا یہ کہنا کہ
یہ دو ہی ہستیاں ہیں میرے لیئے فقط

یعنی دو ہستیاں ہیں میرے لیے یعنی تین

پہلی لائن میں سے دوسری ہستی کہاں ہے؟؟


۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
میں جو کہہ رہا ہوں اس کو اس طرح بھی سمجھ سکتے ہیں

شافریشا بھائی
تبدیلی کے لیے پہلے سے معذرت

مجھ میں سمٹ گیا ہے میرا وجود آپ
یہ دو ہی ہستیاں ہیں تیرے لیئے فقط
حیدر بھائی ہر انسان کے دو وجود ہوتے ہیں۔
ایک وہ جسے آپ اور ہم دیکھتے ہیں، دوسرا وہ جسے جسے وہ انسان خود ہی جانتا ہے۔
سمجھے کہ ایک شاہد علی صدیقی تو وہ ہے جسے سب لوگ جانتے ہیں، وہ کسی کا بھائی، بیٹا، باپ یا شوہر ہے۔
دوسرا شاہد علی صدیقی وہ ہے جسے میں‌خود جانتا ہوں، اور عام لوگوں کی نگاہوں سے اُس کا وجود مخفی ہے اور شاید تمام عمر مخفی رہے گا۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-02-12), حیدر (12-02-12), سام (12-02-12)
پرانا 12-02-12, 04:21 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,863
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ کمال کی غزل ہے جناب
بہت عمدہ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-02-12)
پرانا 13-02-12, 11:33 AM   #13
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,203
شکریہ: 7,920
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
!

مجھ میں سمٹ گیا ہے میرا وجود آپ
یہ دو ہی ہستیاں ہیں میرے لیئے فقط
شافریشا بھائی یہ درست ہے کہ انسان کے دو وجود ہوتے ہیں لیکن اپ تین کا زکر کررہے ہیں
تیسرا وجود ۔۔۔۔۔۔ قافیہ میں ۔۔۔۔۔۔۔ ’میرے لیے فقط‘

نوٹ۔
دوسرے وجود کو ’ضمیر‘ بھی کہتے ہیں۔


فیصل بھائی اس کو سمجھ کر بتائیں گئے کہ، کیا میں واقعی غلط سمجھ رہا ہوں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-02-12)
پرانا 13-02-12, 06:28 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
شافریشا بھائی یہ درست ہے کہ انسان کے دو وجود ہوتے ہیں لیکن اپ تین کا زکر کررہے ہیں
تیسرا وجود ۔۔۔۔۔۔ قافیہ میں ۔۔۔۔۔۔۔ ’میرے لیے فقط‘

نوٹ۔
دوسرے وجود کو ’ضمیر‘ بھی کہتے ہیں۔


فیصل بھائی اس کو سمجھ کر بتائیں گئے کہ، کیا میں واقعی غلط سمجھ رہا ہوں
میری مراد یہاں پر "ضمیر"‌تو ہرگز نہیں‌ہے!!!

’میرے لیے فقط‘ دو ہی ہستیاں "عزیز/قریب ترین" ہیں۔ یہاں پر عزیز پوشیدہ ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-02-12), حیدر Rehan (14-02-12)
پرانا 13-02-12, 08:27 PM   #15
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,765
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وصل کی ہر بہار میں تنہا رہے سدا
ہجر کی سردیاں ہیں میرے لیئے فقط
اسلام آباد میں بیوی بچوں سے دور سخت سردی میں میرا بھی کچھ اسی قسم کی شاعری کرنے کو جی چاہ رہا ہے ،
مگر سردی کی وجہ سے آمد نہیں ہو پا رہی۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-02-12), حیدر Rehan (14-02-12)
جواب

Tags
color, size, ہے۔, فقط, فریشہ, کوئی, کس, پھول, وجود, لیکر, لیئے, منتقل, اچھی, اسے, بہار, بستیاں, تنہا, خوب, دیں۔, سیکشن, سمٹ, ساری, شا, شاعری, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! ھارون اعظم سیاست 3 15-04-10 06:00 PM
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger