واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > باغی کی شاعری




مجھے تم سے کچھ کہنا ہے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-10, 12:26 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مجھے تم سے کچھ کہنا ہے!

مجھے تم سے کچھ کہنا ہے!

مجھے تم سے کچھ کہنا ہے!

سنو!
مجھے تم سے کچھ کہنا ہے

وہ ساری ای میلز سُنانی ہیں
جو Draft کی قبر میں
عرصے سے پڑی ہوئی ہیں

وہ سارے الفاظ بیان کرنے ہیں
جو سوچے تو گئے
مگر کہے نا جاسکے

وہ تمام خطوط پڑھوانے ہیں
جو صفحہ ذہن پر مٹے اَن مٹے سے
کب سے لکھے ہوئے ہیں

میرے محبوب
اگر کبھی ہنگامہ خیز ذندگی سے
فرصت پاسکو توبتاناکیونکہ

مجھے تم سے کچھ کہنا ہے
ورنہ ناجانے کب تک
یہ سب کچھ خود ہی سہنا ہے!
Attached Thumbnails
kehna.jpg  
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), rabab (06-05-10), پاکستانی منڈا (06-05-10), نبیل خان (08-02-12), بنت حوا (07-02-12), بزم خیال (07-05-10), حیدر (07-02-12), غلام مجتبی جان (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 12:33 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
پاکستانی منڈا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 18
کمائي: 380
شکریہ: 6
17 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ہے بھائی ۔
پاکستانی منڈا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی منڈا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), shafresha (06-05-10), بنت حوا (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 02:46 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے ساتھیوں کی خدمت میں پیش ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), بنت حوا (07-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 03:11 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,534
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,211 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب ڈرافٹ میں کہنے کا حوصلہ بھی ختم ہونے کو ہے۔ چند دن یا پھر محض چند ماہ۔

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), shafresha (08-02-12), بنت حوا (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 04:31 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ انتخاب ہے ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), shafresha (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 09:17 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں
بہت عمدہ انتخاب ہے ۔
یہ انتخاب نہیں‌بہن، میری اپنی کاوش ہے!!!

مزید یہاں دیکھ سکتی ہیں!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (09-02-12)
پرانا 08-02-12, 09:52 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,471
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,507 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جنا ب
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), shafresha (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 02:17 AM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا لکھتے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔ نظم پسند آئ بہت۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-02-12)
جواب

Tags
color, size, ہنگامہ, کہے, کہنا, پڑی, قبر, لکھے, میلز, محبوب, ای, الفاظ, بھائی, بیان, تمام, خیز, خود, خطوط, ذہن, ذندگی, سہنا, سوچے, ساری, سارے, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger