واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > باغی کی شاعری




میرے درد کا درماں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-10, 12:14 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میرے درد کا درماں!

میرے درد کا درماں!

کچھ تو میری جان میرے درد کا درماں کردے
ہاتھ رکھ دے میرے دل پہ مجھے حیران کردے

ذندگی تیری جفاﺅں پہ کچھ گِلا تو نہیں
ہاں مگر اتنا تو کر مجھے اور پریشان کردے

چھلکے نہ میری روح کا کرب میری آنکھوں سے
داغ سینے کے میرے اور نمایاں کردے

اب نہیں کوئی علاج کارگر دیوانگی کا اے خُدا
مجھے مانوسِ خودی کر یا خود سے گُریزاں کردے

یونہی بدلے نہ قسمت میرے مُلک کی لوگوں
توقتیکہ خُدا کسی دہقان کو سُلطاں کردے

اب یہ عالمِ وحشت نہ مٹے کا کسی طور
دامن کو مرے سِی دے یا چاک گریباں کردے

لب پہ باغی کے اے خدا ہے بس یہ دُعا
مجھے فرشتہ نہ بنا مجھ کو فقط انساں کردے


darman.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (29-04-12), فیصل ناصر (29-04-12), محمد یاسرعلی (28-04-12), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (30-06-10), حیدر (01-07-10), راجہ اکرام (01-07-10), رضی (30-06-10), عبداللہ آدم (18-09-10), عروج (18-09-10)
پرانا 30-06-10, 01:36 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 24
کمائي: 623
شکریہ: 24
20 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعر ی ہے
شکریہ
کنگ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنگ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), حیدر (01-07-10), راجہ اکرام (01-07-10), عبداللہ آدم (18-09-10), عروج (18-09-10)
پرانا 30-06-10, 01:40 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ نیا انکشاف ہے کہ آپ شاعری کا بھی شوق رکھتے ہیں۔ انتخاب نہایت عمدہ ہے
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), حیدر (01-07-10), راجہ اکرام (01-07-10), عروج (18-09-10)
پرانا 01-07-10, 03:29 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
یہ نیا انکشاف ہے کہ آپ شاعری کا بھی شوق رکھتے ہیں۔ انتخاب نہایت عمدہ ہے
عامر بھائی پسندیدگی کا شکریہ!
ویسے یہ انتخاب نہیں، میری ہی شاعری ہے
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-04-12), محمد یاسرعلی (28-04-12), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (18-09-10), حیدر (01-07-10), راجہ اکرام (01-07-10), رضی (01-07-10), عبداللہ آدم (18-09-10), عروج (18-09-10)
پرانا 01-07-10, 09:51 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,534
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,211 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
عامر بھائی پسندیدگی کا شکریہ!
ویسے یہ انتخاب نہیں، میری ہی شاعری ہے
ارے واہ ! یہ تو واقعی انکشاف ہی ہے۔ واقعی اب محترمہ سحر کا کہنا ٹھیک ہی لگ رہا ہے کہ اس فورم پر سبھی باغی ہی ہیں (سوائے میرے)

)
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کچھ تو میری جان میرے درد کا درماں کردے
ہاتھ رکھ دے میرے دل پہ مجھے حیران کردے

ذندگی تیری جفاﺅں پہ کچھ گِلا تو نہیں
ہاں مگر اتنا تو کر مجھے اور پریشان کردے

چھلکے نہ میری روح کا کرب میری آنکھوں سے
داغ سینے کے میرے اور نمایاں کردے

اب نہیں کوئی علاج کارگر دیوانگی کا اے خُدا
مجھے مانوسِ خودی کر یا خود سے گُریزاں کردے



اب یہ عالمِ وحشت نہ مٹے کا کسی طور
دامن کو مرے سِی دے یا چاک گریباں کردے

لب پہ باغی کے اے خدا ہے بس یہ دُعا
مجھے فرشتہ نہ بنا مجھ کو فقط انساں کردے


منسلکہ فائل 31250
واہ !
گویا کہ میرے اپنے شعر ہیں۔
مجھے فرشتہ نہ بنا مجھ کو فقط انساں کردے
کتنی بار اللہ سے کہا ہے ۔ ۔ ۔ پر جب وہ مانتا ہے میں ادھر اُدھر مشغول ہوتا ہوں جب میں فارغ ہوتاہوں وہ لفٹ نہیں کرواتا۔



۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), فیصل ناصر (29-04-12), محمد یاسرعلی (28-04-12), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (18-09-10), راجہ اکرام (01-07-10), رضی (01-07-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
پرانا 01-07-10, 11:04 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شاہد بھائی
مزا آ گیا پڑھ کر
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), فیصل ناصر (29-04-12), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (18-09-10), عروج (18-09-10)
پرانا 01-07-10, 02:41 PM   #7
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), فیصل ناصر (29-04-12), مرزا عامر (18-09-10), عروج (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 01:17 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile

اچھوتا خیال ھے۔آئندہ بھی انوکھے موضوعات کو لفظوں کا پیراھن پہناتے رھیے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), مرزا عامر (18-09-10)
پرانا 28-04-12, 07:28 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
ذیشان نصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2012
مقام: لاہور
عمر: 21
مراسلات: 131
کمائي: 1,207
شکریہ: 23
66 مراسلہ میں 138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ہے مگر کافی غلطیاں‌ہیں ۔۔۔ وزن کی بھی اور املاء کی بھی !
ذیشان نصر آن لائن ہے   Reply With Quote
ذیشان نصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-04-12)
پرانا 28-04-12, 09:38 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,534
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,211 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل میں شاہد بھائی خود خاصے وزنی ہیں شاید اس لیے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), ننھا بچہ (28-04-12)
پرانا 29-04-12, 02:10 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ذیشان نصر مراسلہ دیکھیں
اچھی ہے مگر کافی غلطیاں‌ہیں ۔۔۔ وزن کی بھی اور املاء کی بھی !
ذیشان بھائی یہ کافی پہلے کی تُک بندیاں ہیں!!! یعنی جب آتش جوان تھا۔۔۔۔۔۔

بہرحال نشاندہی کرکے شکریہ کا موقعہ فراہم کریں!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-04-12), ننھا بچہ (29-04-12), محمد یاسرعلی (29-04-12)
پرانا 29-04-12, 04:14 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
ذیشان نصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2012
مقام: لاہور
عمر: 21
مراسلات: 131
کمائي: 1,207
شکریہ: 23
66 مراسلہ میں 138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھوڑا انتظار کریں‌۔۔۔!‌ان شاء اللہ کسی فارغ‌وقت میں‌نشاندہی کردوں‌گا۔۔۔
ذیشان نصر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ذیشان نصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), ننھا بچہ (29-04-12)
جواب

Tags
فقط, فرشتہ, کوئی, کارگر, پہ, پریشان, وحشت, قسمت, مگر, آنکھوں, اتنا, بنا, باغی, بس, جان, حیران, خودی, خدا, دیوانگی, دل, درد, رکھ, روح, علاج, عالمِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger