واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > باغی کی شاعری




میں تنگ آ گیا ہوں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-10, 11:21 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میں تنگ آ گیا ہوں!

میں تنگ آ گیا ہوں!

میں تنگ آ گیا ہوں!

روٹھنے سے مان جانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں
اس روز کے بہانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں

آیا تیرا خیال مجھے آئی تھی یاد بھی
لیکن ترے نہ آنے سے، میں تنگ آ گیا ہوں

آتا رہا نشے میں بھی پری وش کا خیال
ساقی تیرے پلانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں

قتل ہوا ہو کوئی میں دار پر چڑھا ہوں
ہر روز مرجانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں

رہتا ہوں اس جہاں میں لوگوں کے درمیاں
حالانکہ اس زمانے سے، میں تنگ آگیا ہوں

باغی میرے سفر کی پریشانیاں نا پوچھ
بجھتا دیا جلانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں
Attached Thumbnails
tang.jpg  
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), کنعان (26-05-10), ھارون اعظم (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), ملک بھائی (27-05-10), محمدعدنان (26-05-10), مدثر حسین (26-05-10), شیراز احمد (26-05-10), عائشہ صادق (28-05-10), عارف اقبال (26-05-10), عبداللہ آدم (27-05-10)
پرانا 26-05-10, 11:26 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ شاہد بھائی بہت خوب یار آپ نے تو تراہ ہی کاڈ دیا
خیر بہت اچھی شاعری ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), مدثر حسین (26-05-10), عائشہ صادق (28-05-10)
پرانا 26-05-10, 11:51 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,382
شکریہ: 25,518
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
واہ شاہد بھائی بہت خوب یار آپ نے تو تراہ ہی کاڈ دیا
خیر بہت اچھی شاعری ہے
تراہ کاڈھنے کی بات پر عدنان لالہ کی بات سے متفق ہوں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-05-10), مدثر حسین (26-05-10), عائشہ صادق (28-05-10)
پرانا 26-05-10, 12:44 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
تراہ کاڈھنے کی بات پر عدنان لالہ کی بات سے متفق ہوں
شکریہ جناب!
ویسے یہ "تراہ کاڈھنا" ہوتا کیا ہے؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-05-10), مدثر حسین (26-05-10), عائشہ صادق (28-05-10)
پرانا 26-05-10, 03:38 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Attock City
عمر: 28
مراسلات: 15
کمائي: 659
شکریہ: 394
12 مراسلہ میں 41 بارشکریہ ادا کیا گیا
مدثر حسین کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مدثر حسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں مدثر حسین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا تے تراہ ہی کھڈ ڈتا ای
مدثر حسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مدثر حسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), عائشہ صادق (28-05-10)
پرانا 26-05-10, 04:32 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,595
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شکریہ جناب!
ویسے یہ "تراہ کاڈھنا" ہوتا کیا ہے؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مدثر حسین مراسلہ دیکھیں
میرا تے تراہ ہی کھڈ ڈتا ای


میرا تراہ کڈ دتا ای/ میری جان کڈ دتی او/ میری جان نکال دی ھے

کوئی شاکنگ نیوز سن کر انسان کی جو فیلنگ ہوتی ھے اسے کہتے ہیں۔
__________________


کنعان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), shafresha (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), عائشہ صادق (28-05-10), عبداللہ آدم (27-05-10)
پرانا 26-05-10, 05:03 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,382
شکریہ: 25,518
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شکریہ جناب!
ویسے یہ "تراہ کاڈھنا" ہوتا کیا ہے؟
تراہ کہتے ہیں‌ کسی کو ڈرانا مثلاً آپ جا رہے ہو اور آپ کو پیچھے سے کوئ آ کر ڈرائے تو آپ کہتے ہیں‌تم نع تو ڈرا ہی دیا ساڈی پنجابی میں کہتے ہیں تراہ ہی کڈھ دتا ای
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-05-10), کنعان (26-05-10), عائشہ صادق (28-05-10), عارف اقبال (26-05-10), عبداللہ آدم (27-05-10)
پرانا 26-05-10, 09:05 PM   #8
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
تراہ کہتے ہیں‌ کسی کو ڈرانا مثلاً آپ جا رہے ہو اور آپ کو پیچھے سے کوئ آ کر ڈرائے تو آپ کہتے ہیں‌تم نع تو ڈرا ہی دیا ساڈی پنجابی میں کہتے ہیں تراہ ہی کڈھ دتا ای

آپ کی وضاحت کا شکریہ
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-05-10), عائشہ صادق (28-05-10)
پرانا 26-05-10, 09:21 PM   #9
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میں تنگ آ گیا ہوں!

روٹھنے سے مان جانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں
اس روز کے بہانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں

آیا تیرا خیال مجھے آئی تھی یاد بھی
لیکن ترے نہ آنے سے، میں تنگ آ گیا ہوں

آتا رہا نشے میں بھی پری وش کا خیال
ساقی تیرے پلانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں

قتل ہوا ہو کوئی میں دار پر چڑھا ہوں
ہر روز مرجانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں

رہتا ہوں اس جہاں میں لوگوں کے درمیاں
حالانکہ اس زمانے سے، میں تنگ آگیا ہوں

باغی میرے سفر کی پریشانیاں نا پوچھ
بجھتا دیا جلانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں
آپ نے تو واقعی تراہ کاڈھ دیا
اچھی شاعری ہے شکریہ
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-05-10), نیلم خان (26-05-10), عائشہ صادق (28-05-10)
پرانا 26-05-10, 11:10 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,246
کمائي: 121,364
شکریہ: 15,089
4,227 مراسلہ میں 12,897 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی، اچھی شاعری کرتے ہیں آپ۔ ویسے آج کل کچھ زیادہ ہی موڈ میں لگ رہے ہیں‌ آپ!
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-05-10), نیلم خان (26-05-10), عائشہ صادق (28-05-10), عبداللہ آدم (27-05-10)
پرانا 26-05-10, 11:39 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,382
شکریہ: 25,518
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں

آپ کی وضاحت کا شکریہ
آپ کا بھی بہت شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-05-10), عائشہ صادق (28-05-10)
پرانا 26-05-10, 11:40 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,382
شکریہ: 25,518
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی، اچھی شاعری کرتے ہیں آپ۔ ویسے آج کل کچھ زیادہ ہی موڈ میں لگ رہے ہیں‌ آپ!
جی ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-05-10), عائشہ صادق (28-05-10)
پرانا 27-05-10, 12:08 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,929
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,698 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قتل ہوا ہو کوئی میں دار پر چڑھا ہوں
ہر روز مرجانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں

آج کل کے حسب حال ہے
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-05-10), نیلم خان (28-05-10), عائشہ صادق (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 12:08 AM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,382
شکریہ: 25,518
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
قتل ہوا ہو کوئی میں دار پر چڑھا ہوں
ہر روز مرجانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں

آج کل کے حسب حال ہے
ہر روز مرجانے سے، میں تنگ آ گیا ہوں خوبصورت بات
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-05-10), عائشہ صادق (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 11:49 AM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 102
کمائي: 1,066
شکریہ: 4,572
101 مراسلہ میں 339 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عائشہ صادق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عائشہ صادق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-10), نیلم خان (07-06-10)
جواب

Tags
کوئی, پلانے, پری, پریشانیاں, واہ, وش, لوگوں, نشے, مان, مرجانے, آئی, اچھی, بہانے, بھائی, تیرا, تنگ, جہاں, جلانے, جانے, خیال, روز, زمانے, سفر, سے،, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger