واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > باغی کی شاعری




پھر وہی غم ہے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-10, 01:30 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پھر وہی غم ہے!

پھر وہی غم ہے!

پھر وہی غم ہے!

پھر وہی غم ہے وہی تنہائی
آپ کی یاد تک نہیں آئی

جام پہ جام پی رہے ہوں کیوں؟
پھر کسی نے کہا ہے سودائی

ہر طرف چھا گیا اندھیرا سا
زُلفِ برہم جونہی لہرائی

اُنکے ہونٹوں پہ کچھ تبسم سا
لو کسی کی ہے پھر قضاءآئی

کوئی پُرسانِ حال بھی تو نہیں
وہی گلیاں ہیں وہی رُسوائی

اپنی ہی ذات سے گُریزاں ہم
اپنے ہی حال پہ تماشائی

اب بھی راتوں کو یاد آتے ہیں
جن سے رشتہ تھا نا شناسائی

اک نئے شخص سے ملے اکثر
جب نگاہ آئینے سے ٹکرائی

یہ میری ذات تو نہیں باغی
ہے کسی ہیولے کی پرچھائی


wohi-gham.jpg

Last edited by shafresha; 30-06-10 at 11:18 AM. وجہ: یونی کوڈ ٹیکسٹ کی شمولیت!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), بنت حوا (09-02-12), حیدر Rehan (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 02:53 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جناب، بہترین غزل ہے ،یہ اشعار تو بہت ہی پسند آئے

اُنکے ہونٹوں پہ کچھ تبسم سا
لو کسی کی ہے پھر قضاءآئی

کیا بات ہے جناب۔۔۔۔۔

اک نئے شخص سے ملے اکثر
جب نگاہ آئینے سے ٹکرائی

بلا مبالغہ آج کافی عرصے بعد آپ کا کلام پڑہ کر لطف آیا۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), بنت حوا (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 06:46 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-02-12)
جواب

Tags
color, size, وہی, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج پنجاب پھر سرخرو ہے!!! عبداللہ آدم اپکے کالم 16 10-01-11 03:02 PM
اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے قاسم شاہ دلچسپ اور عجیب 0 22-11-10 01:46 AM
اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 18-08-10 11:44 AM
کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور S_S_G_Commando عمومی بحث 9 09-10-09 06:18 PM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger