واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




مکئی کی روٹی،سرسوں کا ساگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-11, 09:41 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھی یہ عام ساگ نہیں جوبازارمیں دستیاب ہوتاہے۔یہ سٹےکےاوپرسےتوڑاجاتاہےزمین داراسےاپنےگھرکےلیےرکھتےہی ں بازار نہیں لاتےہماری ماسی گاؤں سےلائی تھی اورمیں نےزندگی میں پہلی بارایساساگ دیکھاہے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (22-12-11)
پرانا 22-12-11, 09:53 PM   #17
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
بھی یہ عام ساگ نہیں جوبازارمیں دستیاب ہوتاہے۔یہ سٹےکےاوپرسےتوڑاجاتاہےزمین داراسےاپنےگھرکےلیےرکھتےہی ں بازار نہیں لاتےہماری ماسی گاؤں سےلائی تھی اورمیں نےزندگی میں پہلی بارایساساگ دیکھاہے۔
آپ ایک زمیندار سے ہی مخاطب ہیں

ویسے ہمارے گھروں میں یہ سوغاتیں عام ہیں شائید اسلئے انکی قدر نہیں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
سام (22-12-11), عبدالقدوس (23-12-11)
پرانا 22-12-11, 09:56 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ،بھئی مجھےچونکہ پہلی بارملااورشایدآخری باربھی اسلئےمیں نےتوخوب قدرکی۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 07:11 AM   #19
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
آپ ایک زمیندار سے ہی مخاطب ہیں

ویسے ہمارے گھروں میں یہ سوغاتیں عام ہیں شائید اسلئے انکی قدر نہیں
چوری، پینڈا کہہ اپنے آپ نو، بوہتا مشہور ہوویں گا
اجکل لوکی جیمیداراں کولوں کہھے کھاندے نیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 07:34 AM   #20
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
چوری، پینڈا کہہ اپنے آپ نو، بوہتا مشہور ہوویں گا
اجکل لوکی جیمیداراں کولوں کہھے کھاندے نیں
آ میرا سوکالڈ سویلائزڈ بٹ
ہا ہا
لو جی میں چوہدری پینڈا آج سے
ہُن منو مشہور گنیا جائے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 07:35 AM   #21
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
بہت خوب ،بھئی مجھےچونکہ پہلی بارملااورشایدآخری باربھی اسلئےمیں نےتوخوب قدرکی۔
آخری بار کیوں جی۔ واپس تو نہیں جارہیں کیا
میں آپ کو پارسل کر دیتا کہیں آخری بار والی خواہش خواہش ہی نہ رہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 02:30 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارےنہیں کہیں جانےکاارادہ نہیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-11, 04:00 PM   #23
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,203
شکریہ: 7,920
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
یہ سر سوں کا ساگ اور مکئی کی روٹیاں میں نے بنائی ہیں
اتنا اعتبار تو لوگ یہاں ایک دوسرے کا کرتے ہی ہیں کہ
یہ سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹیاں ہی ہیں جو تم نے بنائی ہیں۔

یہ بتاو ابھی کچھ باقی ہے یا ختم ۔ ۔ ۔ ۔



۔

Last edited by حیدر Rehan; 23-12-11 at 04:08 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 09:22 PM   #24
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
مزید کچھ ہے ہمارا دل جلانے کو تو وہ بھی شیئر کر دیں ۔


السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سوری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (19-01-12), مرزا عامر (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 09:24 PM   #25
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ مجھے بہت پسند ہیں۔ لیکن تصویر میں یہ روٹی مکئی کی روٹی نہیں‌ لگ رہی۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

خبردار جو میری مکئی کی روٹی پر شک کیا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (23-12-11), مون (19-01-12), مرزا عامر (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 09:26 PM   #26
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
واہ صاحب ۔ منہ میں پانی آ گیا ۔ بہت اچھی پکچرز شیر کی ہیں‌۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شکریہ شکریہ
پکچرز ہی نہیں یہ سب اصل میں بھی بہت اچھا تھا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (19-01-12)
پرانا 23-12-11, 09:29 PM   #27
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ساگ تو اچھا لگ رہا ہے، لیکن روٹی مکئی کی نہیں لگ رہی، شاید آپ نے مکئی کے آٹے میں گندم کا آٹا ملایا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

جی جی آپ نے صحیح پہچانا ، اس میں گندم کا آٹا اور کارن فلور شامل ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (24-12-11), مون (19-01-12)
پرانا 23-12-11, 09:35 PM   #28
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,246
کمائي: 121,364
شکریہ: 15,089
4,227 مراسلہ میں 12,897 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

خبردار جو میری مکئی کی روٹی پر شک کیا
آپ نے خود ہی بتا دیا ہے کہ مکئی اور گندم کا آٹا مکس کیا ہے۔ یہ تو کچھ اور بن گیا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-11, 10:45 PM   #29
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بات ہے جو ساگ پنجاب میں ہوتا ہے اس کی خوشبو اور ذائقہ بہت زبردست ہوتا ہے ۔
میں کراچی کا رہنے والا ہوں ۔ جب بھی ماموں لاہور سے کراچی کا رخ کرتے ہیں تو سردیوں میں ان سے ایک ہی فرمائش کی جاتی ہے ۔ کچھ لائیں یا نہ لائیں ساگ ضرور لے آئیں اور مزے کی بات ماموں جان ڈھیر سارا ساگ لے آتے ہیں ۔
ماموں کی پی آئی اے میں نوکری کا فائدہ ماموں سے زیادہ ہم اٹھا لیتے ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (24-12-11), عبدالقدوس (24-12-11)
پرانا 24-12-11, 11:10 AM   #30
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,349
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عام طور پر جو ساگ گاؤں سے ملتا ہے اسے "گندلاں دا ساگ" کہتے ہیں، ساگ کی اور بھی قسمیں ہوتی ہیں تاہم مجھے یہ والا ساگ سب سے اچھا لگتا ہے۔
اس کو پکانا بھی اتنا آسان نہیں ہے۔ آج کل کی خواتین تو قدرے ناک ہی چڑھاتی ہیں اسے پکانے سے ، پر نانی یا دادی کوئی بھی ہو گھر میں تو وہ خوشی سے پکا دیتی ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-12-11), ننھا بچہ (24-12-11), مرزا عامر (24-12-11), حیدر Rehan (24-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دل و نگاہ پہ طاری رہے فسوں اس کا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 13 22-12-11 08:53 PM
اُچھلتا ہے بانسوں جگر مام دینا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:44 AM
برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا The Great احمد فراز 0 28-08-09 12:33 PM
برسوں کے بعد دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ M.UMER احمد فراز 0 14-06-09 09:49 AM
برسوں بعد وہ دیکھ کے مجھ کو رہ جاے گا دنگ پیاسا شعر و شاعری 0 16-07-08 06:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger