واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-07, 11:13 AM   #31
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں!

اچھا سلسلہ ہے لیکن ہمارے بغیر ۔
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 24-08-07, 03:55 PM   #32
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے عظیم الشان پاکستانی لڑکی
میں تو آپ کو ٹائیں ٹائیں فش کرنے والی لڑکی سمجھتا تھا، مگر آپ تو۔۔۔۔۔۔۔۔ کھائیں کھائیں فش والی لڑکی ہو،

بہرحال مجھے سیخ کباب کی ترکیب چاہیے، ترکیب آزمودہ ہونی چاہیے ، اور کباب لزیز بھی، انتظار رہے گا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-09-09)
پرانا 25-08-07, 02:40 AM   #33
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,225
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا میرے مولا! ترکیبیں نہیں چاہیں بھئ! ہمیں بس کوئی وہ والی پکی پکائی بریانی لا کر کھلائے جو ناتھا خان کے ایک ہوٹل سے کھایا کرتا تھا یا پھر طارق روڈ والی !
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 25-08-07 at 02:44 AM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 25-08-07, 02:43 AM   #34
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,225
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
اے عظیم الشان پاکستانی لڑکی
میں تو آپ کو ٹائیں ٹائیں فش کرنے والی لڑکی سمجھتا تھا، مگر آپ تو۔۔۔۔۔۔۔۔ کھائیں کھائیں فش والی لڑکی ہو،

بہرحال مجھے سیخ کباب کی ترکیب چاہیے، ترکیب آزمودہ ہونی چاہیے ، اور کباب لزیز بھی، انتظار رہے گا۔
مسٹر رائٹ! ویسے اگر آپ اپنے شہر کا نام بتا دیں تو شاید میں آپ کی کوئی مدد کر سکوں آپکی پسندیدہ ڈش کے بارے میں اس طرح کے حالات میں!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 25-08-07, 03:12 PM   #35
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر میں آپ کو اپنے شہر کا نام بتا دیا تو آپ کے منہ میں پانی آ جائے گا، کیونکہ ہمارے شہر میں ایک سے بڑھ کر ایک مزیدار ہوٹل ہے، ویسے میں شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھتا ہوں۔
میری دعا ہے کہ اللہ میاں کوئی کھانے پکانے والی ہی دے دے تا کہ پاکستانی لڑکی کے ترلے تو نہ کرنے پڑیں پسندیدہ ڈشوں کے لیے،
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 27-08-07, 04:31 PM   #36
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
اے عظیم الشان پاکستانی لڑکی
میں تو آپ کو ٹائیں ٹائیں فش کرنے والی لڑکی سمجھتا تھا، مگر آپ تو۔۔۔۔۔۔۔۔ کھائیں کھائیں فش والی لڑکی ہو،

بہرحال مجھے سیخ کباب کی ترکیب چاہیے، ترکیب آزمودہ ہونی چاہیے ، اور کباب لزیز بھی، انتظار رہے گا۔

آپکی فرمائش بہت جلد پوری کر دی جائے گی۔
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 28-08-07, 08:55 PM   #37
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ، انتظار رہے گا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 15-04-08, 05:52 AM   #38
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں!

salam pakistani larki ya saari khawatin koi mujhay rabri bananay ki tarkeeb bata sakti hain
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
کامی007 کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 15-04-08, 05:55 AM   #39
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں!

مجھے کوئی ڈش بنانے والی چاہیے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 04-05-08, 07:31 PM   #40
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں!

آپ لوگ بھی نہ سب کتنے کام چور ہیں!
سب پکانے والی کے انتظار میں ہیں! کبھی خود بھی کوشش کر کے دیکھ لیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 04-05-08, 07:34 PM   #41
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کامی007 مراسلہ دیکھیں
salam pakistani larki ya saari khawatin koi mujhay rabri bananay ki tarkeeb bata sakti hain
میں ڈھونڈوں گی ربڑی کی ترکیب اور پھر پوسٹ کردوں گی!
کیونکہ مجھے خود سے نہیں آتی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 05-05-08, 03:10 AM   #42
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں!

theek hai shukriya aap ka janab
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
کامی007 کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 06-05-08, 07:43 AM   #43
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں!

abhi tak milli nahi hai kiya janab rabri ki tarkeeb
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
کامی007 کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 16-05-08, 04:32 PM   #44
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 657
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں!

Please tell me how to make very tasty suji hava.Thak you.
Ehsan(Belgium
malik ehsan آف لائن ہے   Reply With Quote
malik ehsan کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 12:37 AM   #45
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,382
شکریہ: 25,518
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہاہاہا ارے واہ جی کیا فلسفہ ہے۔(پردے میں رہنے دو)
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے کوئی ڈش بنانے والی چاہیے
وہ تو آپ کو صرف فیکٹری ھی سے مل سکے گی اگر اس نے ڈش بنانے والی فیکٹری چھوڑ نہ دی ھو تب
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
malik ehsan (02-09-09)
جواب

Tags
color, ehsan, malik, pakistani, کباب, پوسٹ, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, چور, اللہ, انسان, بھائی, جواب, جلد, خان, دعا, شہر, عادل, عبدالقدوس, عظیم, غلطی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
بہت ہی عرصے بعد کوئی گانا پسند آیا ہے سنیں محمدخلیل گپ شپ 4 15-01-11 11:24 AM
میرے پسندیدہ اشعار میں سے چند ایک راجہ اکرام شعر و شاعری 10 05-01-11 05:00 PM
کیا اس کو انتہا پسندی نہیں کہہ سکتے؟ ھارون اعظم خبریں 27 03-09-10 01:32 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger