واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-09, 12:56 PM   #76
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
جناب ہم نے امی سے پوچھہ لی تھی یہاں عوام الناس کے بھلے کے لئیے لکھہ دیتے ہیں
بیسن کا آٹا حسب ضرورت مسالہوں کے ساتھہ ایسے تیار کر لیں جیسے پکوڑوں کے لئیے کرتے ہیں ۔ لیکن اسے تھوڑا پکوڑوں والے مواد سے سخت رکھیں ۔ اب توے پر گھی ڈالیں اور بڑی بڑی ٹکیوں یا روٹی کی شکل میں اسے تل لیں ۔ ایک الگ برتن میں ٹماٹروں کے ساتھہ عام سالن والے مسالے ڈال کر گھنی گھنی گریوی بنا لیں اور جب وہ بن جائے تو مختلف شکلوں میں کٹی ہوئی بیسن کی روٹی اس میں ڈال دیں ۔ ایک دو منٹ تک اور پکنے دیں اور پھر اتار لیں ۔
لیجئیے مزے دار الٹے پلٹے تیار ۔ مزاق کی بات نہیں ہے اسے الٹے پلٹے ہی کہتے ہیں
اوہ!
معافی چاہتی ہوں!
مجھے واقعی لگا تھا کہ آپ مزاق کر رہے ہیں!
ہممم میں بنا کر دیکھوں گی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 12:58 PM   #77
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
میٹھے چاول کیسے بنا تے ہیں
میٹھے چاول کی ترکیب میں آج پوسٹ کر دوں گی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-09-09, 12:58 PM   #78
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

روزے گزر جائیں نا پھر آپ کو آڈر کریں گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 01:00 PM   #79
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میں آپکو بنا کر کھلائوں گی!
ابھی پوچھ لینے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 02:22 PM   #80
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پوچھنے سے روزہ نہیں ٹوٹا بلکہ کھانا سے ٹوٹا ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (16-09-09), شاہ جی 90 (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 03:43 PM   #81
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
اوہ!
معافی چاہتی ہوں!
مجھے واقعی لگا تھا کہ آپ مزاق کر رہے ہیں!
ہممم میں بنا کر دیکھوں گی!
جی بنا کر دیکھیں انشااللہ مزا آئے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-09-09, 03:43 PM   #82
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
روزے گزر جائیں نا پھر آپ کو آڈر کریں گے
کیوں انہوں نے کیا ہوٹل کھولا ہوا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-09-09, 03:44 PM   #83
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
پوچھنے سے روزہ نہیں ٹوٹا بلکہ کھانا سے ٹوٹا ہے
ہا ہا ہا تو بھیا آپ نے چاول کھا کر روزہ توڑ دیا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, ehsan, malik, pakistani, کباب, پوسٹ, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, چور, اللہ, انسان, بھائی, جواب, جلد, خان, دعا, شہر, عادل, عبدالقدوس, عظیم, غلطی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
بہت ہی عرصے بعد کوئی گانا پسند آیا ہے سنیں محمدخلیل گپ شپ 4 15-01-11 11:24 AM
میرے پسندیدہ اشعار میں سے چند ایک راجہ اکرام شعر و شاعری 10 05-01-11 05:00 PM
کیا اس کو انتہا پسندی نہیں کہہ سکتے؟ ھارون اعظم خبریں 27 03-09-10 01:32 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger