واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




آج آپ نے کیا پکایا اور کیا کھایا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 04:29 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آج آپ نے کیا پکایا اور کیا کھایا

آج آپ نے کیا پکایا اور کیا کھایا

آپ سب کے لیے ایک نیا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے ۔ جس میں خواتین نے یہ بتانا ہے کہ انہوں نے آج کیا پکایا اور مرد حضرات نے بتانا ہے کہ ان کی بیگم نے کیا پکایا اور انہوں نے کیا کھایا اور غیر شادی شدہ لڑکوں نے جو اکیلے رہتے ہیں انہوں نے بتانا ہے کہ آج انہوں نے کیا پکایا اور کیا کھایا ، اگر بازار سے منگواکر کھایا ہے تو وہ بھی بتا نا ہے ۔
امید ہے کہ سب دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سچ سچ بتائیں گے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (14-12-09), سائرہ علی (18-12-09)
پرانا 14-12-09, 05:03 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی میں تو کھانا نہیں پکاتا
لیکن ابھی ابھی بریانی کھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچی۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09), سحر (14-12-09)
پرانا 14-12-09, 07:21 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے گھر میں آج دل مسور اور چنا کی مکس پکی تھی مجھے اچھی نہیں لگتی میں نے اس میں دو انڈاے پھینٹ کر ڈال کر تڑکا لگا کہ کھا لیا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09), سحر (14-12-09)
پرانا 14-12-09, 07:35 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دال میں انڈے پھینٹ کر ڈالے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (14-12-09), ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 14-12-09, 07:59 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 14-12-09, 08:03 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دال میں انڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟ کچھ عجیب سا لگ رہا ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 14-12-09, 08:05 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں ہم بھی ٹرائی کرکے دیکھیں گے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 14-12-09, 08:09 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں پکاوں۔۔۔اور ہمیں بھی کھلاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 14-12-09, 08:12 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ضرور
کبھی آپ بھی پکا کر کھلادیں ہمیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 14-12-09, 10:28 PM   #10
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے اپنی بہنا کے ہاتھھ کا پکایا ہوا کھایں گے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09), سحر (14-12-09)
پرانا 14-12-09, 11:32 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے آج قسمت اچھی تھی بھرم رہ گیا
آج کل ہم دوستوں نے پکانا چھوڑا ہوا ہے اس لئے کھانا ہوٹل سے کھا رہے ہیں ۔۔ آج چکن کڑاہی کھائی تھی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (15-12-09)
پرانا 14-12-09, 11:59 PM   #12
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جناب آپ کے بھاگ اچھے ہیں۔۔۔
خلیل بھائیبےچارہ تو دال مسور کھاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 14-12-09, 11:59 PM   #13
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جناب آپ کے بھاگ اچھے ہیں۔۔۔
خلیل بھائیبےچارہ تو دال مسور کھاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 15-12-09, 09:09 AM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
واہ جناب آپ کے بھاگ اچھے ہیں۔۔۔
خلیل بھائیبےچارہ تو دال مسور کھاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ بھی انڈے ڈال ڈال کر
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (15-12-09)
پرانا 15-12-09, 09:10 AM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جناب تو ہم نے تو آج آلو مٹر بنایا ہے۔ کل بھنا ہوا گوشت بنایا تھا،۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (15-12-09), سحر (15-12-09)
جواب

Tags
کھانا, کھائی, کرتے, گے, پکایا, لڑکوں, مرد, مظاہرہ, آج, اکیلے, ابھی, بھئی, بیگم, بازار, بتانا, بریانی, جارہا, حضرات, خواتین, داری, رہتے, سلسلہ, سچ, شادی, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger