واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




آم کی فیرنی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-11, 09:48 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آم کی فیرنی

آم کی فیرنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اجزاء۔

آم ایک کلو
دودھ ایک کلو
سویاں آدھی چھٹانک
چینی حسبِ پسند
بالائی آدھا کلو

ترکیب۔

سویاں ایک چمچ آئل یا گھی ڈال کر بھون لیں،اب دودھ میں سویاں ڈال کر پکائیں جب سویاں گل جائیں تو چینی ڈال کر دودھ کو گاڑھا ہونے تک پکائیں آم کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کرلیں ،سویاں ٹھنڈی ہوجائیں تو آم اور بالائی مکس کر دیں اور فریج میں ٹھنڈا کر لیں۔(با لائی ملک پیک کی بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوجائیں, ہے۔, فریج, کرلیں, گھی, ٹکرے, ٹھنڈی, ٹھنڈا, پیک, ورحمتہ, لیں۔, چھوٹے, مکس, ملک, آم, آئل, آدھی, آدھا, اللہ, السلام, استعمال, جائیں, جاسکتی, دیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger