واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ

آٹا گوندھنے کي ترکيب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-04-10, 04:17 PM   #1
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,106
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آٹا گوندھنے کي ترکيب

آٹا گوندھنے کي ترکيب

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

Last edited by بنت آدم; 07-08-11 at 12:14 AM.
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (01-04-10)
پرانا 01-04-10, 04:18 PM   #2
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,106
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

Last edited by بنت آدم; 07-08-11 at 12:19 AM.
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-04-10), محمدخلیل (01-04-10)
پرانا 01-04-10, 04:20 PM   #3
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,106
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by بنت آدم; 07-08-11 at 12:19 AM.
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-04-10), فیصل ناصر (01-04-10), فرحان دانش (01-04-10), کنعان (01-04-10), محمدخلیل (01-04-10), سحر (02-04-10)
پرانا 01-04-10, 09:42 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گریٹ ورک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ تو چھا گئی ہو
ویسے گھر میں سب سے بہتر اور اچھا آٹا میں ہی گوندتا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (01-04-10)
پرانا 01-04-10, 10:31 PM   #5
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,106
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بہت بہت آپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-10, 10:47 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,595
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

سب سے پہلے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں،
بہت اچھی شیئرنگ کی ھے آپ نے امید ھے آپ اسی طرح مزید اچھے طریقے ہمیں بتائیں گی۔

ویسے میرے پاس اس سے بھی آسان طریقہ ھے۔

میں اپنے دوست کو یہاں ریسٹورنٹ میں ملنے جاتا تھا جو یہاں پر شیف تھا اب ڈپورٹ ہو گیا ہوا ھے۔ وہ 20 کلو آٹا بڑے ٹب میں گوندتا ہوتا تھا اور ساتھ ایک پانی کا چھوٹا برتن بھی ہوتا تھا۔

ایک دن میں نے اسے کہا کہ تم اتنی دیر لگاتے ہو آٹا گوندنے میں میں نے یہ کام کبھی نہیں کیا لیکن میں تم سے پہلے آٹا گوند سکتا ہوں۔

دوست نے 20 کلو آٹا ٹب میں مجھے ڈال دیا اور پھر کہا کہ گوندو اب، میں نے وہی پانی والا برتن لیا اور وہ جنتا پانی لگایا تھا میں نے اس کا نشان رکھا ہوا تھا، پانی کا برتن اتنے نشان تک رکھا اور آٹے کے ٹب میں ایک ہی مرتبہ ڈال دیا اور پھر 5 منٹ کے لئے اسے چھوڑ دیا اس کے بعد گنتی کی مکیاں ماریں تو آٹا تیار۔
دوست نے کہا یہ بائی چانس ہو گیا ھے تو پھر کسی دن اسے یہی ٹیکنیک کر کے دکھائی۔ دیکھا آٹا گوندنے کا آسان طریقہ۔

والسلام
__________________

کنعان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (01-04-10)
پرانا 01-04-10, 11:08 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آٹا گوندھنے سے قبل ناخن بھی کاٹ لیں۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-04-10, 11:14 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,595
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تصویروں میں جو طریقہ بتایا گیا ھے وہاں تو ناخن کٹے ہوئے ہی نظر آ رہے ہیں۔

جن کے ناخن بڑے ہوں وہ آٹا نہیں گوندتیں روٹی کھاتی ہیں۔
کنعان آف لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-04-10, 02:00 AM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے آٹے میں نمک نہیں ڈالا ۔
ویسے بہت اچھی طرح سے طریقہ بتایا آپ نے شکریہ بنت آدم
کہتے ہیں ۔ آٹا گوندھنا ، روٹی بنانا اور چائے بنانا ایک آرٹ ہے ۔ جس کو یہ چیزیں آتی ہیں اس کو کچن کا سب کام آتا ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-04-10)
پرانا 02-04-10, 02:00 AM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے آٹے میں نمک نہیں ڈالا ۔
ویسے بہت اچھی طرح سے طریقہ بتایا آپ نے شکریہ بنت آدم
کہتے ہیں ۔ آٹا گوندھنا ، روٹی بنانا اور چائے بنانا ایک آرٹ ہے ۔ جس کو یہ چیزیں آتی ہیں اس کو کچن کا سب کام آتا ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (02-04-10)
پرانا 02-04-10, 07:10 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آتا گوندھتے وقت چوڑیاں بھی پہنا تاکہ چھن چھن آواز آتی رہے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-10, 06:02 PM   #12
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,106
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

سب سے پہلے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں،
بہت اچھی شیئرنگ کی ھے آپ نے امید ھے آپ اسی طرح مزید اچھے طریقے ہمیں بتائیں گی۔

ویسے میرے پاس اس سے بھی آسان طریقہ ھے۔

میں اپنے دوست کو یہاں ریسٹورنٹ میں ملنے جاتا تھا جو یہاں پر شیف تھا اب ڈپورٹ ہو گیا ہوا ھے۔ وہ 20 کلو آٹا بڑے ٹب میں گوندتا ہوتا تھا اور ساتھ ایک پانی کا چھوٹا برتن بھی ہوتا تھا۔

ایک دن میں نے اسے کہا کہ تم اتنی دیر لگاتے ہو آٹا گوندنے میں میں نے یہ کام کبھی نہیں کیا لیکن میں تم سے پہلے آٹا گوند سکتا ہوں۔

دوست نے 20 کلو آٹا ٹب میں مجھے ڈال دیا اور پھر کہا کہ گوندو اب، میں نے وہی پانی والا برتن لیا اور وہ جنتا پانی لگایا تھا میں نے اس کا نشان رکھا ہوا تھا، پانی کا برتن اتنے نشان تک رکھا اور آٹے کے ٹب میں ایک ہی مرتبہ ڈال دیا اور پھر 5 منٹ کے لئے اسے چھوڑ دیا اس کے بعد گنتی کی مکیاں ماریں تو آٹا تیار۔
دوست نے کہا یہ بائی چانس ہو گیا ھے تو پھر کسی دن اسے یہی ٹیکنیک کر کے دکھائی۔ دیکھا آٹا گوندنے کا آسان طریقہ۔

والسلام
وعلیکم اسلام

شکریہ پسند کرنے کے لیے

انشا اللہ

آہاں نہیں میں محنت طلب کام ہی پسند کرتی ہوں محنت میں عظمت ہے آپ اس طرح گوندھیے ھم ایسے آہم آہم
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (02-04-10)
پرانا 02-04-10, 06:03 PM   #13
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,106
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
آٹا گوندھنے سے قبل ناخن بھی کاٹ لیں۔
ناخن تو میں کاٹتی ہوں عموما بڑھتے ہی نہیں کام ختم ہنہ خیر شکریہ مشورے کا

Last edited by بنت آدم; 02-04-10 at 06:07 PM.
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (02-04-10)
پرانا 02-04-10, 06:05 PM   #14
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,106
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
ویسے تصویروں میں جو طریقہ بتایا گیا ھے وہاں تو ناخن کٹے ہوئے ہی نظر آ رہے ہیں۔

جن کے ناخن بڑے ہوں وہ آٹا نہیں گوندتیں روٹی کھاتی ہیں۔
ہی ہی ہی آہم آہم بجا فرمایا انہیں اپنے ناخنوں کی فکر رہتی ہے آہم آہم
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (02-04-10)
پرانا 02-04-10, 06:10 PM   #15
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,106
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
آپ نے آٹے میں نمک نہیں ڈالا ۔
ویسے بہت اچھی طرح سے طریقہ بتایا آپ نے شکریہ بنت آدم
کہتے ہیں ۔ آٹا گوندھنا ، روٹی بنانا اور چائے بنانا ایک آرٹ ہے ۔ جس کو یہ چیزیں آتی ہیں اس کو کچن کا سب کام آتا ہے ۔
شکریہ
سسو میرے بھائیا جانی اور اب مجھے بھی ہائی بلڈ پریشر کا مسلہ ہے پہلے تو لو رہرا رہتا اب ہائی کہ میرے شریانے پھول کر اوپر آ جاتی ہیں سو اب ہم نمک نہیں ڈالتے ورنہ اتنے آٹے میں ہاف یا ایک چائے کی چمچی نمک ڈلا جاتا ہی بلکل ٹھیک فرمایا
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (02-04-10)
جواب

Tags
color, com, size, ياد, ہوے, ہوۓ, کي, چپکے, چل, ميں, ملا, مار, آگے, آٹا, اوپر, اتر, بھي, بننے, بخود, خود, دکھ, رکھ, رول, ساتھ, سطح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger