واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




اخروٹ کا حلوہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-10, 10:40 AM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation اخروٹ کا حلوہ

اخروٹ کا حلوہ



اجزاء

اخروٹ 1 کپ
کھویا 1 کپ
چینی 1 کپ
خشک دودھ 2 کپ
تازہ دودھ 1 لیٹر
سبز الائچی 8 عدد
مکھن 3 ٹیبل اسپون

تیاری کا وقت 30 منٹ

طریقہ

8عددالائچی اور1کپ چینی کوگرائنڈ کرلیں۔ ایک پین لیں اورگرائنڈ کی ہوئی چینی کو1 لیٹردودھ میں ڈال کرپکائیں یہاں تک کہ وہ مکس ہوجائے. دوسرے پین میں مکھن اورگرائنڈ کردہ الائچی ڈال کرپکائیں پھراس میں1کپ کھویا، 1 کپ اخروٹ اورخشک دودھ 2 کپ شامل کرنے کےبعد 10 منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں پہلے سے تیاردودھ کا اضافہ کریں اورکچھ دیر دھیمی آنچ پرپکائیں اور تمام اجزا اچھی طرح مکس کرلیں.ڈش میں حلوہ نکال کرمیوہ ڈال کر گارنش کرلیں اور گرم گرم حلوہ مزے سے کھائیں ۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (07-12-10), فیصل ناصر (28-11-10), یاسر عمران مرزا (28-11-10), مسٹر شیف (28-11-10), حیدر (08-12-10)
پرانا 28-11-10, 03:41 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں


اجزاء

اخروٹ 1 کپ
کھویا 1 کپ
چینی 1 کپ
خشک دودھ 2 کپ
تازہ دودھ 1 لیٹر
سبز الائچی 8 عدد
مکھن 3 ٹیبل اسپون

تیاری کا وقت 30 منٹ

طریقہ

8عددالائچی اور1کپ چینی کوگرائنڈ کرلیں۔ ایک پین لیں اورگرائنڈ کی ہوئی چینی کو1 لیٹردودھ میں ڈال کرپکائیں یہاں تک کہ وہ مکس ہوجائے. دوسرے پین میں مکھن اورگرائنڈ کردہ الائچی ڈال کرپکائیں پھراس میں1کپ کھویا، 1 کپ اخروٹ اورخشک دودھ 2 کپ شامل کرنے کےبعد 10 منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں پہلے سے تیاردودھ کا اضافہ کریں اورکچھ دیر دھیمی آنچ پرپکائیں اور تمام اجزا اچھی طرح مکس کرلیں.ڈش میں حلوہ نکال کرمیوہ ڈال کر گارنش کرلیں اور گرم گرم حلوہ مزے سے کھائیں ۔
winner
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), یاسر عمران مرزا (28-11-10), حیدر (08-12-10)
پرانا 28-11-10, 02:29 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
winner
کیا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-10)
پرانا 29-11-10, 02:34 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ نہیں بھائی ایسے ہی بس
فیصل بھائی سمجھ گئے ھونگے
ویسے ریسیپی اچھی ھے
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-11-10), حیدر (08-12-10)
پرانا 07-12-10, 09:20 PM   #5
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بازار میں جیسا ملتا ہے گھر میں ویسا کیوں نہیں بنتا ؟
سنجیدہ نوعیت کا سوال ہے جواب بھی اسی طرح درکار ہے
ورنہ ۔۔۔۔ مججھے علم ہے ان جوابات کا جو متوقع ہیں ۔۔۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (25-01-11), حیدر (08-12-10)
پرانا 07-12-10, 09:22 PM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی انعامی مقابلہ چل رہا ہے شاہد ۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
winner
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
کیا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
کچھ نہیں بھائی ایسے ہی بس
فیصل بھائی سمجھ گئے ھونگے
ویسے ریسیپی اچھی ھے
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-12-10), مسٹر شیف (08-12-10), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 02:57 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی وہ آپ نے سنا ہوگا "لکھے موسی پڑھے عیسی " والی کچھ سچوئیشن ہے
مسٹر شیف نے جو کہا وہ میں نے بخوبی سمجھا

فرحان بھائی کی ریسیپی کو ٹرائی کریں اچھی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (12-01-11), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:16 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,534
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,211 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چونکہ میں تو حلوؤں وغیرہ سے اجتناب کرتا ہوں ۔ ۔ ۔پسند نہیں آتے۔ تو کوئی بھائی زنڈل قسم کی کشمیری چائے بنانے کی ترکیب رسید فرمائے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (12-12-10), ام حازم (25-01-11)
جواب

Tags
com, images, ہوجائے, کھائیں, کرلیں۔, کردہ, گرم, ٹیبل, پہلے, پین, وقت, نکال, مکس, مزے, win, اچھی, اخروٹ, اضافہ, تمام, حلوہ, دیر, دودھ, دوسرے, شامل, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لنگوٹ KKTT9MM عمومی بحث 1 26-08-09 01:50 PM
سنو لوٹ آو نا! شیراز احمد شاعری اور مصوری 2 15-07-09 12:24 PM
کوٹ طارق راحیل خبریں 0 23-02-09 09:17 PM
روٹ اک اومنی بس کا The Great شعر و شاعری 0 25-06-08 05:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger