|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اشیاء: گاجر 1000 گرام دودھ دو لیٹر چاول 60 گرام چینی حسب ذائقہ گھی 125گرام الائچی سبز آٹھ یا دس عدد کیوڑہ 60 ملی لیٹر چاندی کے ورق حسب ضرورت بادام 60 گرام ترکیب: گاجروں کو چھیل کر ان میں سے گھٹلی نکال دیں اور کدو کش کرلیں۔ دودھ کو ایک پتیلی میں چڑھائیں اور ایک جوش آنے پر اس میں گاجر اور پہلے سے بھیگے ہوئے چاول ایک ساتھ ڈال دیں اور آنچ ہلکی کردیں۔ کوئی گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ کے بعد دیکھیں کہ گاجر گل گئی ہے اور دودھ خشک ہوکر اندازے کے مطابق رہ گیا ہے ہے تو اس میں چینی اور گھی ایک ساتھ شامل کریںاور چمچے سے خوب حل کریں تاکہ گھٹ کر کھیر کی شکل ہوجائے، اب اس میں الائچی پیس کر اور کیوڑہ ڈال دیںاور نیچے اتار لیں اور ڈش میں نکال لیں۔مٹی کے برتنوں یا پلیٹوں میں ڈال دیں۔ آپ کو پسند ہو تو اوپر بادام کاٹ کر ڈال دیں اور ورق لگا کر پیش کریں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | compaq (01-01-12), Miss Khan (31-12-11), shafirajput (30-12-11), پاکستانی (02-01-12), نبیل خان (02-01-12), مون (02-01-12), ملک زوالفقار (31-12-11), مرزا عامر (30-12-11), حسن قادری (31-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ، ھم یمّی ہے۔۔۔۔۔۔! شکریہ عزیزم
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ
بہت مزیدار لگ رہا ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہم نے بھی بنانا ہے ایک دو دن میں ۔ سردیوں کا مزا دوبالا ہو جاتا ہے - ویسے آج کل ہر طرف ساگ ساگ ہو رہی ہے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا ساگ تو ہم سب کو بھی پسند ہے بڑا مزہ آتا ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گجریلے کا اپناسواد ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
انج فیر بطئوواں دا وی اپنا سواد اے۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہو پاجی کی یاد کرا دِتّا جے بطئوواں وچ دیسی کیو دے نال وکھرا ای سواد آندا اے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,751
شکریہ: 2,812
887 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب اچھی ریسیپی ہے ۔ اب گاجر کے حلوے کی بھی ترکیب شیر کر دیجیے ، شکریہ کے ساتھ ۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پسند ناپسند کیا ہونے ہیں ، بس انور مسعود کی پنجابی نظم "اج کی پکائیے" کا ایک مصرع ذہن میں اکثر گردش کرتا رہتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,471
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,507 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ اللہ کریم نے اپنے بندوں کے لئے کیا کیا خوبصورت نعمتیں تیار کر رکھی ہیں ۔ ۔ ۔ پھر ہر نعمت ِ خدا وندی کا اپنا ہی مزہ ۔ ۔ ۔ ذائقہ اور ٹیسٹ جدا جدا اور مزیدار بھی ۔ ۔ ۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بچے من کہ سچے ۔ ۔ ۔ عمران خان سپیشل مدر ڈے | آبی ٹوکول | سیاست | 4 | 04-09-11 01:57 AM |
| سرورق سپیشل: پہلی عالمی سائبر وار کا آغاز | حیدر | خاص آفرز اور اعلانات | 3 | 15-12-10 09:24 PM |
| اک مدت سے میری ماں (مدر ڈے سپیشل) | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 7 | 17-11-10 12:02 PM |
| میری جنت (مدر ڈے سپیشل) | محمدعدنان | شعر و شاعری | 4 | 05-12-09 09:35 PM |
| نوکیا کا نیا موبائیل فون - کراچی اسپیشل | طاھر | قہقہے ہی قہقے | 0 | 04-03-08 05:49 AM |