واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




افغانی مٹن (ام غزل کےلئے)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-03-09, 01:12 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,016
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default افغانی مٹن (ام غزل کےلئے)

افغانی مٹن (ام غزل کےلئے)

اسلام و علیکم! غزل آپ کو دیکھ کر سوچا میں بھی لکھ دوں
روزنامہ اوصاف لاہور بتاریخ 18مارچ2009 صفحہپ نمبر 11 سے کاپی کر رہا ہوں
افغانی مٹن

اشیا: مٹن بوٹی ایک کلو
پیاز :ایک عدد
ہری مرچ:20 عدد
تیل: 100گرام
لہسن:20گرام
کالی مرچ:20 گرام
گرم مسالہ:10 گرام
نمک حسب ذائقہ
کری پائوڈر ایک چائے کا چمچہ
ترکیب: درج زیل ہے
پیاز کاٹ لیں ہری مرچ کو باریک باریک کاٹ لیں یا پھر کچل دیں ۔لہسن پیس لیں ،گھی یا تیل کو کسی پتیلی میں ڈال کر گرم کریں ،گرم تیل میں لہسن اور گوشت کو ڈال کر تھوڑی دیر پکنے دیں چند منٹ پکانے کے بعد اس میں تھوڑا پانی‌دالیں تا کہ گوشت گل جائے گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر تھوڑا سا پانی اور ڈال دیں جب پانی خشک ہوجائے تو اس میں نمک سیاہ مرچ اور کڑی پائوڈر ڈال دیں۔چند منٹ اسے بھی پکائیں اسکے بعد اسے چولہے سے اتار کر کیس ڈش میں نکالیں اور اسکے اوپر کٹی ہوئی ہری مرچ سجا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
اور غز ل اگر اچھا ذائقہ ہو تو کھا لینا ورنہ آہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
malik ehsan (18-03-09), ام غزل (18-03-09), ابن جلال (19-03-09)
پرانا 18-03-09, 01:42 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: افغانی مٹن (ام غزل کےلئے)

تو کیا میں نہں پکا سکتا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 01:46 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,016
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: افغانی مٹن (ام غزل کےلئے)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
تو کیا میں نہں پکا سکتا
ہاں جانی کوشش کر کے دیکھو کوشش کرنے میں کیا ہے اور جانی جو بات ہم دونوں کی فون پر ہوئی تھی وہ کام مٰن نے کر دیا تھا اور اب صورتحال کے بارے میں تم ہی بتا سکتے ہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 02:25 PM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: افغانی مٹن (ام غزل کےلئے)

آپ کی ترکیب بہت اچھی ہے اور میں‌اس کو ضرور ٹرائی کروں‌گی۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-09, 10:08 AM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,016
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: افغانی مٹن (ام غزل کےلئے)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
آپ کی ترکیب بہت اچھی ہے اور میں‌اس کو ضرور ٹرائی کروں‌گی۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
جناب عزت مآب قابل احترام سید انجم شاہ‌صاحب نے آپ کا شکریہ قبول کیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 12:24 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,307
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: افغانی مٹن (ام غزل کےلئے)

بڑی مشکل میں کیا لگتا ہے شکریہ
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 02:24 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: افغانی مٹن (ام غزل کےلئے)

غزل نہیں ام غزل۔زمین آسمان کا فرق ہے دونوں میں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (19-03-09), ابن جلال (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 03:13 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,016
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: افغانی مٹن (ام غزل کےلئے)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
غزل نہیں ام غزل۔زمین آسمان کا فرق ہے دونوں میں۔
معافی دے دو جناب غلطی ہو گئی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (26-03-09), ام غزل (19-03-09)
جواب

Tags
اسلام, جواب, دیکھو, عزت, غزل, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند رات (غزل) محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 3 20-09-09 10:33 AM
ایک غزل The Great شعر و شاعری 0 16-09-09 04:21 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
غزل ۔ ۲ محمد الیاس شاعروں کی بیٹھک 12 03-06-08 04:28 PM
غزہ کا محاصرہ جرم اور وحشیانہ عمل ہے،جمی کارٹر عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger