|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ جزاء: انار دانہ ايک تولہ سرخ مرچ، نمک حسب پسند ہرا دھنيا آدھي گھٹي پودينہ چند پتے ترکيب: ترکیب: انار دانہ دھو کر صاف کر لیں اور سل پر باریک پیس لیں، جب خوب باریک جہو اجئے تو اس میں نمک سرخ مرچ ملا کر پیسیں، پھر دھنیا دھو کر صاف کر کے کاٹ کر اس میں ڈال دیں اور پودینہ کے پتے بھی ڈال دیں، سب کو ملا کر خوب پیس کر اتار لیں، تھوڑا پانی ملا کر چٹنی کی شکل ٹھیک کر لیں اور کھانے کے ساتھ یا چائے کے وقت پکوڑوں کے ساتھ پیش کریں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کي, کھانے, ٹھیک, پیس, پیش, پانی, وقت, ورحمتہ, لیں, لیں،, چٹنی, چائے, ملا, اللہ, الله, انار, اتار, بسم, تھوڑا, خوب, دیں, دیں،, ساتھ, شکل, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|