واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




انڈا پراٹھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-09, 04:23 PM   #1
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انڈا پراٹھا

انڈا پراٹھا

اجزا :
میدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 کپ
آٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 کپ
انڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 عدد
ہری مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 عدد (باریک کٹی ہوئی)
ہرا دھنیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چوتھائی کپ (باریک کٹا ہوا)
اجوائن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2/1 ٹی اسپون
نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2/1 ٹیبل اسپون / حسب زائقہ
مکھن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 ٹیبل اسپون
تیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 ٹیبل اسپون / حسب ضرورت

ترکیب :

آٹا، میدہ اور نمک ملا لیں۔ اب 4 انڈوں میں تھوڑا حسب زائقہ نمک ڈال کر پھینٹ لیں۔ اب آٹا، ہری مرچ، اجوائن، ایک انڈا اور حسب ضرورت پانی ڈال کر گوندھ لیں اور اسی گیلے کپڑے سے ڈھک کر تھوڑی دیر کیلیے رکھ دیں۔

اب آٹے کا ایک بڑا پیڑا بنائیں اور اسے تھوڑا سا بیل کر اس پر مکھن لگائیں اور اوپر سے تھوڑا سا آٹا چھڑک لیں۔ اب اسے فولڈ کرلیں اس طرح کہ مکھن اندر کی طرف رہے اور پھر اسے کاٹ کر 4 ٹکڑے کر لیں اور انہیں پیڑوں میں بنا لیں۔

اب ایک پیڑے کو تھوڑا سا آٹا چھڑک کر تاکہ چپکے نا، بیل لیں اور گرم توے پر ڈال دیں
جب ایک سائیڈ آدھی پک جائے تو اسی پلٹ کر اوپر والی سطح پر تھوڑا ساپھینٹا ہوا انڈا اور دھنیا ڈالیں، پراٹھے کے کناروں کے ساتھ 2-3 چمچ تیل ڈالیں اور پراٹھے کو پلٹ دیں۔

دوسری طرف بھی انڈا اور دھنیا لگا کر ہلکے تیل میں اتنا پکائیں کہ دونوں طرف سے گولڈن ہو جائے۔
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 04:34 PM   #2
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ میری بہن واہ بلکل درست ترکیب بتائی ھے آپ نے

اب ٹرائی کروں گا

شکریہ
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-09-09, 05:04 PM   #3
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹرائی کر کے بتائیے گا کیسا بنا!
پھر ہم سب بھی آئیں گے کھانے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (17-09-09)
پرانا 16-09-09, 09:18 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میراروزہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (17-09-09)
پرانا 16-09-09, 09:42 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منہ میں پانی بھر آیا میں بہت شوق سے کھاتا ہو انڈہ پراٹھا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (17-09-09)
پرانا 16-09-09, 10:09 PM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی آپ کی پوسٹ کا وقت 9:18pm ہے اس وقت بھی روزہ؟؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-09-09, 11:35 AM   #7
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میراروزہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو افطار تک رک جائیں نا!


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
منہ میں پانی بھر آیا میں بہت شوق سے کھاتا ہو انڈہ پراٹھا
ہمم، میں بھی!
کل بناؤں گی!


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی آپ کی پوسٹ کا وقت 9:18pm ہے اس وقت بھی روزہ؟؟
ہاہاہاہا
کیا پکرا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 12:01 PM   #8
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میراروزہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خلیل ٹُن رات کا روزہ رکھتے ھیں
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-09-09, 12:17 PM   #9
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا طریقہ ھے////////////////
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-09-09, 01:35 PM   #10
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ great!
آپ بنائیں تو مانوں گی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (21-09-09)
پرانا 19-09-09, 12:15 PM   #11
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
شکریہ great!
آپ بنائیں تو مانوں گی!
اچھا جی
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (21-09-09)
پرانا 20-09-09, 11:10 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,858
شکریہ: 10,606
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے مجھے اس طرز کا بنا ہوا انڈا پراٹھا بہت اچھا لگتا ہے ۔۔ لیکن جیسے میں‌بنواتا ہوں‌ اس کی ترکیب تھوڑی آسان ہے ۔۔۔ لیکن مجھے لگ رہا ہے اس ترکیب سے زیادہ مزیدار انڈا پراتھا بنے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوں شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-09-09, 08:29 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کب کھانے آوں پھر؟؟؟ محترمہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-09, 10:39 PM   #14
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی بھی آجائیں!

یو آر آلویز ویلکم جی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (21-09-09)
پرانا 21-09-09, 10:40 PM   #15
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : bilalrouf مراسلہ دیکھیں
ویسے مجھے اس طرز کا بنا ہوا انڈا پراٹھا بہت اچھا لگتا ہے ۔۔ لیکن جیسے میں‌بنواتا ہوں‌ اس کی ترکیب تھوڑی آسان ہے ۔۔۔ لیکن مجھے لگ رہا ہے اس ترکیب سے زیادہ مزیدار انڈا پراتھا بنے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوں شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ اپنا طریقہ بھی پوسٹ کیجیے گا نا!
ہو سکتا ہے وہ اس سے زیادا بہتر ہو!
ویسے انڈا پراٹھا کا ایک اور طریقہ بھی ہے، اس سے میٹھا پراٹھا بنتا ہے، وہ میں کچھ دن میں پوسٹ کروں گی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (21-09-09)
جواب

Tags
color, great, پوسٹ, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, لوگ, لڑکی, اللہ, اچھا طریقہ, بھائی, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نئی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:13 AM
اللہ نے حجاب اُٹھایا زارا گپ شپ 4 25-01-11 09:45 PM
ذرا ٹھرو چلے جانا wajee شعر و شاعری 3 09-11-09 07:23 AM
طوفان اٹھانے اور شیر و شکر ہونے کا فلسفہ ALI-OAD سیاست 0 25-10-09 11:15 PM
ایمان کی مٹھاس KKTT9MM ایمان 3 15-09-09 10:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger