واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




انڈے اُبالنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-07-07, 01:24 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انڈے اُبالنا

انڈے اُبالنا

اجزاء
پانی
انڈے مناسب تعداد میں۔

ترکیب ۔

1۔ انڈوں کو ایک دیگچی میں رکھیں
2۔ اس دیگچی میں اتنا پانی ڈالیں کہ پانی انڈوں سے ایک انچ سے ذیادہ اوپر ہو۔
3۔ دیگچی کو چولھے پر رکھ دیں۔ اور برنر کو میڈیم آنچ پر سٹ کردیں۔ پانی کو اس وقت تک گرم کریں جب تک کے پانی میں ا٫بال نہ آجائے
4۔ اس کے بعد آنچ ہلکی کردیں
5۔ Soft-boiled انڈے بنانے کے لیے 2 سے 3 منٹ اور Hard-boiled انڈوں کے لیے 10 سے15 منٹ پانی ہلکی آنچ پر رہنےدیں
6۔ ایک بڑے چمچے کی مدد سے ان کو دیگچی سے نکال کر ٹھنڈا ھونے دیں۔ اگر جلدی ہو تو نلکے کے ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
اگر اُبلتے پانی میں نمک ڈال دیں تو انڈوں کو چھیلنے میں آسانی ہوگی۔
ابالتے وقت پانی میں تھوڑا سا نمک ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر ابالیں پھر نہیں ٹوٹے گا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (01-06-08)
پرانا 28-07-07, 04:15 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,176
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈے اُبالنا

بہت خوب بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 10:36 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انڈے اُبالنا

The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 01:14 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انڈے اُبالنا

ابھی آیا نہیں ہون آ رہا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 06:57 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,463
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,446 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈے اُبالنا

2 سے 3 منٹ جھوٹ میرے تین انڈے خراب کر دیے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-07-07, 02:38 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انڈے اُبالنا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
2 سے 3 منٹ جھوٹ میرے تین انڈے خراب کر دیے
پانی گرم ہونے کے بعد 2سے 3 مینٹ ہے جلدی کرو گے تو ایسا ہی ہو گا نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-07, 08:07 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈے اُبالنا

میرے انڈے پانی میں‌ ہی پھٹ جاتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 05:46 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انڈے اُبالنا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
میرے انڈے پانی میں‌ ہی پھٹ جاتے ہیں
وقت کا خیال رکھا کرو نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 04:31 PM   #9
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انڈے اُبالنا

بہت خوب جناب۔ دیکھنے آسان تھی لیکن آپ کی بتائی ہوئی ترکیب واقعی زبردست ہے ۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 08:26 PM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انڈے اُبالنا

اچھا لکھا ھے اپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 02:13 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جی
رمضان میں جو لوگ اکیلے رہتے ہیں ان کے لیے اچھی چیز ہے میرے خیال سے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 02:51 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرے انڈے پانی میں‌ ہی پھٹ جاتے ہیں
افغانی انڈے ھوں گے --------------------
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-08-09)
پرانا 27-08-09, 04:13 AM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ انڈوں کے ابالنے کی ترکیب میں ایک بات بھول گئے شائد
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم کو فل بائل انڈا چاہیے ہوتا ہے لیکن وہ ہاف بائل ہوتا ہے یعنی اندر سے کچا ہوتا ہے ،
فل بائل انڈے ابالنے کے لیے ۔ 10 منٹ کے بعد چولھے کو بند کرکے ڈھکن ڈھک دیں 5 منٹ کے لیے ۔ انڈے اندر تک پکے ہوئے نکلے گے ،
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09), عبداللہ حیدر (27-08-09)
پرانا 27-08-09, 12:51 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
افغانی انڈے ھوں گے --------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 01:50 PM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ بڑے بڑے سگھڑ جمع ہیں۔ اتنی مشکل ڈش بنا رہے ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-08-09), ابن جلال (01-09-09)
جواب

Tags
hard, کوشش, پاک, پاکستانی, لوگ, بھائی, جھوٹ, جواب, رات, عبدالقدوس, عبداللہ, صبح, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger