واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




بنارسی چاول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 10:58 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بنارسی چاول

بنارسی چاول

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ


چاول :::::: حسب ضرورت

زیرہ ::::::: ایک چائے کا چمچہ

سبز الائچی::::تین چار

نمک :::::حسب ضرورت

ترکیب:::

پانی کو ابلنے کے لئے پتیلی میں رکھ دیں ـ ابال آنے پر اس میں‌ نمک اور چاول اور الائچی ڈال دیں ـ زیرہ کو چن کر دھو کر ایک چائے چھلنی میں رکھ لیں ـ جب چاول ایک کنی رہ جائے تو اس میں زیرہ ڈال کر 5 سے 10 سیکینڈ ابالیں اور پھر چولھا بند کرکے چاولوں کو نتھار کر دم لگا دیں‌ ـ خوشبودار چاول تیار ہونگے ـ جو کسی بھی سالن یا دال کے ساتھ کھائے جا سکتے ہیں‌ـ
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 11:04 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,751
شکریہ: 2,812
887 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیرنگ کا شکریہ ثوبی ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-11, 12:28 AM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونگے, کھائے, کرکے, ورحمتہ, لگا, لیں, چھلنی, چاولوں, چائے, میں‌, اللہ, السلام, اچھی, تین, تیار, جائے, حسب, دیں, دیں‌, دال, رکھ, سالن, ساتھ, شکریہ, شیرنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger