|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے بازار سے تازہ بھنڈی اور چپل کباب کم از کم ایک پائو لے کر آئیں یا کسی سے منگوا لیں اگر گھر کے نوکر کو بھیج رہے ہیں تو خیال رہے کہ وہ ایک کی چیز دو کی بتا سکتا ہے ۔
اب جس طرح گوشت یا کسی دیگر سالن کے لیئے تڑکا بناتے ہیں بنا لیں بھنڈیوں کو دھو کر ایک کپڑے سے رگڑ کر خشک کر لیں تا کہ ان کی لیس ماری جائے ، اب بھنڈیوں کو باریک کاٹ لیں اور بھنڈیاں روسٹ کر لیں ، ساتھ ہی کباب کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں ، اب روسٹد بھنڈیاں اور کباب اس تڑکے یا سالن ، یا گریوی ، کچھ بھی کہیں اس میں ڈال کر دو سے چار منٹ تک پکائیں ، اس پر اتارنے سے پہلے سبز دھنیا کاٹ کر چھڑک دیں ۔ اب سلاد اور توے کی باریک پکی ہوئی روٹیوں کے ساتھ پیش کریں ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-08-10), ھارون اعظم (04-08-10), محمدمبشرعلی (05-08-10), مرزا عامر (04-08-10), احمد بلال (05-08-10), بلال اویسی (04-08-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے شاہ جی بھائی
سالن کی ترکیب تو بتائی نہیں آپ نے ۔ ؎ بس بھنڈیاں تیل میں فرائی کی اور کباب ملادیے ، سالن کہاں بنایا ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی بھائی
سالن بہت طرح کے ہوتے ہیں اور سب کی تراکیب میں فرق ہوتا ہے ۔ میں نے اس لیے پوچھا تھا ۔ ہم بھنڈی کو تین طریقوں سے بناتے ہیں ۔ ایک سالن میں املی ڈالی جاتی ہے وہ شوربے کے ساتھ کھٹا سالن ہوتا ہے ۔ ایک سادہ ہوتا ہے لیکن قدرے سوکھا مگر بھونا ہوا مصالحہ ہوتا ہے ۔ ایک بھنڈی فرائی کرکے صرف مصالحے ڈالے جاتے ہیں ٹماٹر اور بیاز نہیں ڈالتے ہیں ۔ ویسے عام سالنوں کی تو بہت سے اقسام ہیں |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (06-08-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہنا ہمیں نہیں پتا تھا کہ اتنی قسم کے سالن ہوتے ہیں ، ہمیں تو ابھی تک ایک ہی قسم کا سالن بنانا آتا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اچھی کوشش ھے لگے رہیں بار بار کے تجربے سے ایکسپرٹ ھو جائیں گے کوشش کریں کہ جو اشیاء کوکنگ میں استعمال ھو رہی ھیں اُن کی مقدار پر دھیان دیں جب اشیاء کی مقدار پر گرفت ھو گئی تو دوسرے اس ہی ٹائپ کے کھانے میں مدد ملے گی دوسرا یہ کہ ہر کھانے میں استعمال کے مخصوص اجزاء ھوتے ھیں جس کی وجہ سے اُس آئٹم کی اپنی لذت اور اروما ھوتا ھے اس لیے یہ بھی یاد رکھا کریں کہ کون سے سالن کے کون سے مصالحے ھیں وغیرہ وغیرہ سے کام نہیں چلے گا تیسری بات کھانے کے ہر جز کو ہر مصالحے کو ڈالنے کا وقت ھوتا ھے ایسا نہیں کہ جب جو چیز یاد آئے ڈال دیں اس سے یہ نقصان ھو گا کہ ایک تو کھانا گڈ لکنگ نہیں ھو گا بھلے ذائقہ میں اچھا ھو دوسرا یہ کہ آپ کسی دوسرے کو اُس کھانے کے پکانے کا طریقہ صحیح سے سمجھا نہیں سکو گے یہ چند باتیں تھیں جو آپ کی ریسیپی میں پریشان کن تھی تو میں نے سوچا کہ بھلائی کی نیت سے بتا دوں امید ھیں کہ برا نہیں لگا ھو گا اور آئندہ بھی کوشش کرتے رھیں گے شکریہ مسٹر شیف |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کپڑے, کم, کباب, گھر, گوشت, ٹکڑے, پہلے, پیش, یا, لیں, لیئے, چھوٹے, چپل, چیز, چار, منٹ, آئیں, اتارنے, جائے, خیال, دیگر, دیں, سلاد, ساتھ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:41 AM |
| بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:11 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:58 AM |
| انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 07:25 AM |