واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




بینگن کا بھرتہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 07:06 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بینگن کا بھرتہ

بینگن کا بھرتہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اشیاء……..

بینگن آدھ کلو

پیاز دو عدد

پودینہ اندازاً

کچا آم حسب پسند

نمک مرچ حسب ذائقہ

سبز مرچ چار یا پانچ عدد۔

ترکیب……..سب سے پہلے بینگن کو خوب ابالیں جب تک بینگن گلیں کچا آم اور نمک مرچ پیس لیں اور پیاز کے لچھے کاٹ لیں۔اب بینگن کا چھلکا اتار کر انہیں کچل لیں اور پسی ہوئی نمک مرچ اس میں اچھی طرح ملا لیں۔ پودینہ اور سبز مرچ کاٹ کر اوپر سے ڈال دیں۔پیاز کو گھی میں خوب لال کر لیں اور کچلے ہوئے بینگن میں اچھی طرح تل لیں لیجئے بھرتہ تیار ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (21-04-11), مون (25-02-11), طارق راحیل (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 07:57 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,751
شکریہ: 2,812
887 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت آسان ہے ، شیرنگ کا شکریہ
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 08:16 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری بیگم نے آج ہی بنایا ہے
جانے ترکیب کیا ہے

ترکیب پڑھ کر سنائی ہے تو کہہ رہی ہیں ترکیب یہی ہے بس آم کی جگہ املی ڈالی ہے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 10:37 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پراٹھے کے ساتھ ذیادہ مزہ آتا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (16-01-12)
پرانا 04-03-11, 01:36 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ سب کا شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (16-01-12)
پرانا 21-04-11, 02:30 AM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: KPK
عمر: 39
مراسلات: 81
کمائي: 1,604
شکریہ: 328
47 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


Last edited by abrarhussain_73; 26-04-11 at 12:46 AM.
abrarhussain_73 آف لائن ہے   Reply With Quote
abrarhussain_73 کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (30-04-11)
جواب

Tags
ہے۔, کچل, کاٹ, گھی, پہلے, پیس, پانچ, ورحمتہ, لیجئے, لال, چار, ملا, مرچ, آم, اوپر, اللہ, السلام, انہیں, اچھی, اتار, بینگن, تیار, تل, خوب, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger