|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ چانپ ایک کلو( بکرے کی گھی حسبِ ضرورت انڈے تین عدد ہری مرچ دس عدد سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ خشک دھنیا ایک چائے کا چمچ نمک اور لال مرچ حسبِ ذائقہ ہرا دھنیا اور پودینہ تھوڑا سا ترکیب ہرا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچ پیس لیں اور اسے نمک اور لال مرچ کے ساتھ دیگچی میں ڈال دیں۔ اس کے ساتھ چانپ بھی ڈال دیں اور اس قدر پانی ڈالیں کہ جب چانپ گَل جائے تو انڈے کسی علیحدہ برتن میں پھینٹ لیں۔ پھر اس میں سفید زیرہ اور خشک دھنیا ملا لیں۔ اب چانپ کو انڈوں میں ڈبو ڈبو کر کڑاہی میں تَل لیں۔ جب سرخ ہو جائیں تو نکالتے جائیں اور ان کے ساتھ سلاد پیش کریں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ اتنی آسان ۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کڑاہی, کریں۔, پیس, پیش, پانی, ڈالیں, قدر, لیں, لال, چائے, ملا, اللہ, الرحمٰن, انڈوں, اسے, بکرے, تین, جائیں, جائے, دس, سلاد, ساتھ, سرخ, عید, علیحدہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عید کا پیغام ۔ پاکستانی قوم کے نام (ضرور دیکھیں) | محمد یاسرعلی | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 3 | 04-09-11 11:41 AM |
| نمازِ عید پر جانے سے پہلے اسے ضرور دیکھیں | عبدالقدوس | گپ شپ | 19 | 02-12-10 02:20 PM |
| عید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کس چیز کی قربانی دے رھے ھیں ؟؟؟ | Haya 786 | گپ شپ | 12 | 17-11-10 06:32 AM |
| دس سے تیرہ ستمبر سرکاری چھٹی، عید پر سیلاب ذدگان کو یاد رکھیں :گیلانی | جاویداسد | خبریں | 0 | 02-09-10 10:59 PM |
| عیدا لفطر آج جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے، مزید ملکی خبریںبھی دیکھیں اس دھاگے میں | ابن جلال | خبریں | 0 | 01-10-08 07:35 PM |