|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اشياء بيف پسندے <<<< دو کلو دہي <<<<<<<<< ایک پاؤ نمک<<<<<<<<< حسب ضرورت مرچ<<<<<<<<<< حسب ضرورت گرم مصالحہ<<<<< حسب ضرورت پپيتہ<<<<<<<<< حسب ضرورت ترکيب:دو کلو پسندے بيف کے ايک پاؤ دہي ميں نمک، مرچ، پسا ھوا گرم مصالحہ اور پپيتا ملاديں، پسندے دھوکر صاف توليہ سے خشک کرکے دہي ميں ملاديں، چار گھنٹے فريج ميں رکھا رہنے ديں، اب سيخوں ميں پرو کر توے کي آنچ پر سرخ کرليں، سيخ کو گھماتے جائيں تاکہ تمام اطراف سے سرخ ہوں، تھوڑا گھي يا تيل صاف کپڑے کي دھجي کو لگا کر کبابوں پر لگاتي جائیں تاکہ چمک پيدا ہوجائے، پودينہ اور دہي کي چٹني کے ساتھ پيش کريں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (10-02-11), احمد بلال (11-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پلیز ریسپی کے ساتھ تصویر لگانے کی کوشش کیا کریں تاکہ میرے جیسے جنہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ پسندے کیا ہوتے ہیں، کو پتہ چل سکے کہ ریسپی سے کیا بنتا ہے
__________________
![]() |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (11-02-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوں،, کپڑے, کباب, کرکے, گھنٹے, پيدا, ورحمتہ, لگا, چمک, چار, ميں, مصالحہ, ايک, اللہ, السلام, اطراف, تھوڑا, تمام, جائيں, جائیں, خشک, رکھا, ساتھ, سرخ, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|