|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اجزاء۔ دال(کالی مسور ) ایک پاؤ۔ چاول باسمتی۔تین پاؤ۔ دہی۔ایک پیالی۔ ادرک لہسن کا پیسٹ۔ایک کھانے کے چمچ۔ پیاز۔دو عدد درمیانی۔ نمک اور پسی سرخ مرچ حسبِ ذائقہ۔ گرم مصالحہ۔ایک چائے کے چمچ۔ ٹماٹر۔چار عدد۔ آئل حسبِ ضرورت۔ ترکیب۔ دال کو کچھ دیر کے لئے بھگو دیں پھر دال کو اتنے پانی میں اُبالیں کے دال گل جائے اور پانی خشک ہو جائے(دال گلنے پر ثابت رہنی چاہیے ) پیاز فرائی کریں اور پیاز میں سارے مصالحے اور دہی اور ٹماٹر ڈال کر بھون لیں تھوڑا سا پانی ڈال کر مصالحہ پکائیں جب مصالحہ گل جائے اور تیل اوپر آجائے تو دال کو ہلکے ہاتھ سے مصالحے میں مکس کر دیں۔چاول کو آدھا گھنٹہ بھگو کر رکھنے کے بعد ایک کنی رہنے تک اُبال لیں۔اب ایک بڑی پتیلی میں ایک تہہ چاول کی اور ایک تہہ دال کی لگا کر دم پر رکھیں چاہیں تو تہہ لگاتے وقت ہرا دھنیا اور ٹماٹر بھی ڈال لیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہاتھ, ہرا, کھانے, کالی, گھنٹہ, گرم, پانی, وقت, لہسن, لگا, چاہیں, چاہیے, چائے, آدھا, اوپر, اللہ, السلام, اتنے, بریانی, تیل, ثابت, جائے, دیں, دیر, رکھنے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |