واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




جہانگیری تکے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-09, 07:26 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 6
کمائي: 488
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جہانگیری تکے

جہانگیری تکے

اجزائ
قیمہ دوسوپچاس گرام ،لہسن دوجوئے،کچری ایک ٹی سپون،سونٹھا ایک چٹکی،گرم مصالحہ ایک تی سپوں،پیاز سو گرام ،خشک دھنیہ ایک‌تی سپون ،نمک حسن منشاء ،مرث حسب منشاء

ترکیب
لہسن اور پیاز چھیل کر باریک کاٹ لیں سل پر گرم مصالحہ ،خشک دھنیالہسن،نمک،ایک پیاز ،کچری اور مرچیں اور قیمے کے درمیان میں ایک دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر اوپر ایک چمچ گھی کوئلے کے اوپر ڈالیں تا کہ دھواں نکلنے لگے برتن ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور دس منٹ تک اسی طرھ پڑا رہنے دیں پھر ایک برتن میں گھی ڈال کر گرم کریں اس میں باقی پیزا سرخ کرکے قیمے والے برتن میں سے کوئلہ نکال کر پھینک دین اور قیمہ پیاز والے برتن میں الٹ دیں اور بھونیں دس منٹ کے بعدبرتن کو نیچے اتار لیں جب قیمہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس قیمے کو سیخوں پر چڑھا کر کوئلوں کو دہکتی ہوئی آگ پر بھونیں سرخ ہونے پر ایک پلیٹ میں نکالیں اور کھانے کے لئے پیش کریں
صائمہ ناز آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے صائمہ ناز کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-04-09), فاروق سرورخان (29-11-09), yashaka (17-05-09), ام غزل (29-04-09)
پرانا 21-03-09, 07:42 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن جہانگر کو کہاں سے لانا ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-04-09, 04:36 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 657
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Dear Sir;
Would you be kind enough to tell me "what is sontha and kachary;i am living in europe ,are their some alternative ingriendiants.
Thanks in advance.
MaliK Ehsan.
malik ehsan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے malik ehsan کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (29-11-09), ام غزل (29-04-09)
پرانا 29-04-09, 04:25 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
nasir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 14
کمائي: 538
شکریہ: 3
7 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں جہانگرکاذکرکیااسکوتودھواے والےتکےکھہےنگےآہندہ خیال رکھہے گا صائمہ صاحبہ گستاخی معاف


ناصرخان ابوعبداللہ
nasir آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-09, 06:57 AM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : malik ehsan مراسلہ دیکھیں
Dear Sir;
Would you be kind enough to tell me "what is sontha and kachary;i am living in europe ,are their some alternative ingriendiants.
Thanks in advance.
MaliK Ehsan.
سونٹھ کہیں سے بھی مل جاتی ہے لیکن آپ چونکہ پردیس میں ہیں تو مشکل ہے مگر ناممکن نہیں ! سونٹھ کباب کو نرم رکھتی ہے اور کچری سے صائمہ کی مراد کیا ہے میں نہیں جانتی کیونکہ یہ نام میں نے بھی پہلی مرتبہ سنا ہے ہوسکتا ہے اس کو کچھ اور بھی کہتے ہوں بہر حال میں آ پ کو جلد ہی ان کا نعم البدن بتاتی ہوں ۔
دیر سے جواب دینے پر معافی چاہتی ہوں مگر اب جلد ہی حل لیکر آؤں‌گی۔
شکریہ۔

Last edited by ام غزل; 29-04-09 at 07:00 AM.
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-04-09, 11:13 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوکھے ہوئے ادرک کو سونٹھ کہتے ہیں۔ ادرک کو جنجر بھی کہا جاتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-04-09)
پرانا 29-04-09, 06:59 PM   #7
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سونٹھ کا تو پتہ ہے مجھے بھی مگر کچری کی سمجھ نہیں آئی
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-09, 02:04 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 657
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Thakns for your;s reply.
Malik Ehsan.
malik ehsan آف لائن ہے   Reply With Quote
malik ehsan کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (05-05-09)
پرانا 16-05-09, 09:11 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
nasir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 14
کمائي: 538
شکریہ: 3
7 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہن ام غزل آپ نے کچری کاپوچھا ھےتوبہن پپیتہ ھرا والا کاٹ کرسوکھا لے اورھری والی انجیر کوبھی سوکھا لے اورپئس لے اورھاں یے دو

الگ الگ قسم کی کچریاں ھیں یی گلاوٹ کےکام میں آتی ھیں آپ اسکو کچا بھی استعمال کرسکتی ھیں یعنی ھرا پپیتہ یا ھری والی انجیر

انجیرکوعربی میں تیین کھتے ھیں قرآن پاک میں اس کا ذ کر ھیے سورہ التیین آخری پارہ میں 95 نمبرسورہ ھے اب تو پتا چل گیا ھو گا

آپ کا بھا ئی

نا صرخا ن ابو عبد اللہ
nasir آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے nasir کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (29-11-09), ام غزل (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 12:33 AM   #10
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ، یہ سچ میں ایک اچھی معلومات تھیں ۔
شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 12:55 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچری ایک قسم کا پھل یا سبزی ٹائپ کی چیز ہوتی ہے ! اسکو سکھا کر مصالحے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
کچری کئی ڈشوں میں استعمال ہوتی ہے
خاص طور پر اماں کچری والا قیمہ پکایا کرتی تھیں بہت لذیذ ہوتا تھا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (17-05-09), ام غزل (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 01:00 AM   #12
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی دے سے آنے پر بھی تکے ملے گے یا نہیں بہت اچھے مجھے بھی پسند ہیں
نوائے ادب آف لائن ہے   Reply With Quote
نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 11:45 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کچری ایک قسم کا پھل یا سبزی ٹائپ کی چیز ہوتی ہے ! اسکو سکھا کر مصالحے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
کچری کئی ڈشوں میں استعمال ہوتی ہے
خاص طور پر اماں کچری والا قیمہ پکایا کرتی تھیں بہت لذیذ ہوتا تھا
کچری والا قیمہ

کچری تو میری اطلاعات کے مطابق پپیتے کو کہتے ہیں بلکہ کچے پپیتے کو -- جو کہ کافی عجیب ذائقے والا ہوتا ہے۔ گوشت کو گلانے کیلیئے استعمال ہوتا ہے۔

پپیتا قیمہ کافی عجیب سی ڈش ہے؟


شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 11:52 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کچری تو میری اطلاعات کے مطابق پپیتے کو کہتے ہیں بلکہ کچے پپیتے کو -- جو کہ کافی عجیب ذائقے والا ہوتا ہے۔ گوشت کو گلانے کیلیئے استعمال ہوتا ہے۔
جی کچھ غلط فہمی چل رہی ہے
کچری ایک علیحدہ شے ہے
اب اسکی انگلش مجھے پتہ نہیں ہے ورنہ تصویر بھی دکھا دیتا
2 انچ کے قریب کا لمبا بیضوی شکل کا پھل ہوتا ہے جس میں بہت سے باریک باریک بیج ہوتے ہیں تل کے سائز کے
استعمال اسکا بھی شاید گوشت کو گلانے کے لئے کیا جاتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (18-05-09)
پرانا 18-05-09, 03:25 AM   #15
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی وہ پپیتا ہی ہوتا ہے میرے خیال سے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ehsan, کباب, پاک, پسند, قرآن, اللہ, انگلش, اردو, بھائی, تصویر, جواب, جلد, حل, حال, حسن, غزل, صائمہ, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger