|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اجزاء: گوشت: ايک کلو گھی: ايک پائو چاول: ايک کلو لونگ: تين تولہ الائچی: تين تولہ زعفران: تين ماشہ زيرہ سياہ: حسب ضرورت پياز: آدھا پائو ادرک: دو تولہ نمک: تين تولہ مرچ سياہ: دو تولہ زيرہ: حسب ضرورت ترکیب: گوشت پر نمک، عرق ادرک اور پياز کا پاني مل کر رکھ ديں، پھر دہي ميں زعفران، سياہ مرچيں اور الائچياں پيس کر ملانے کے بعد گوشت کي بوٹيوں کو اس ميں لتھيڑ ديں، پھر ايک ديگچے ميں زيرہ ڈال کر اس پر بوٹيوں کي تہ جما ديں اور اوپر سے لونگيں ڈال کر آدھا گھي ڈال ديں، اور ديگچے کا منہ آٹے سے بند کر يں، آنچ اور تيز کر ديں اور ديگچے کے ڈھکنے پر بھی آگ رکھ ديں۔ کچھ دير بعد بريانی کا پانی خشک ہو جائے گا اور گھي کي آواز آنے لگے گي اس وقت ديگچے کے نيچے سے آگ ہٹا کر اسے صرف کوئلوں پر دم ديں، اس ميں زيادہ سے زيادہ بيس منٹ لگائے جائيں، پھر بريانی چولہے سے اتار لی جائے، گرم گرم ڈش ميں نکال کر دسترخوان پر پيش کريں۔ والسلام زارا Last edited by زارا; 26-02-11 at 11:30 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایرانی بریانی کے نام سے ہم نے سیکھی تھی اور غضب کا ٹیسٹ تھا اور خوشبو بھی ویسے اس میں دودھ شامل نہیں تھا اور باقی اجزاّ میں بھی کچھ کمی بیشی تھی
|
|
|
|
| saraah کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (24-03-11) |
![]() |
| Tags |
| ہٹا, کي, گرم, پانی, وقت, لگے, لگائے, ميں, مل, ملانے, منہ, منٹ, آگ, آواز, ايک, اوپر, السلام, اتار, اسے, بریانی, جائے, جائے،, رکھ, عرق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|