واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-08, 07:40 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)


لوبیا Red Kidney Beans


اشیاء :
دو کپ لوبیا، نمک ڈال کر ابال لیں
ایک چمچی ہلدی
سرخ مرچ
ایک کپ باریک کاٹا ہوا پیاز
ادرک اور لہسن، پیس لیں
ایک چمچی گرم مسالا
تین ٹماٹر ، باریک کاٹے ہوۓ
سبز دھنیہ، باریک کاٹ لیں
¼ کپ تیل



ترکیب :
تیل میں پیاز کو ہلکا بادامی کر لیں ، ادرک ،لہسن ڈال کر چند سیکنڈ بھونیں، ہلدی ، مرچ اور ٹماٹر ڈالیں اور چند منٹ ڈھک کر پکائیں کہ ٹماٹر نرم ہو جائیں۔اس میں لوبیا ڈال کر بھون لیں اور گرم مسالا ڈال کر دھنیہ ڈال دیں اور پیش کریں۔


__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 07:41 PM   #2
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

مونگ اور ماش کی دال کی بَڑیاں Bariyaan



اشیاء:

سو گرام دال مونگ
سو گرام دال ماش
پچاس گرام گھی
پچاس گرام میتھی یا قصوری میتھی
دس گرام لونگ
دس گرام سیاہ مرچ
دس گرام ہلدی
دس گرام سوکھا دھنیا
دس گرام لہسن
دس گرام ادرک
پانچ گرام نمک
پچاس گرام پیاز
تھوڑی سی سرخ مرچ
12 گرام خمیر ( Yeast )



ترکیب :

دال کو دھو لیں، اس میں تمام مسالے ملا کر ( کوشش کریں کہ پانی کے بغیر ) پیس لیں، خمیر ملا لیں۔ اس کی بَڑیاں ( دو چمچ کے برابر آمیزہ الگ الگ کر لیں ) چھوٹی یا بڑی توڑ کر دُھوپ میں خشک کر لیں۔آپ انہیں کئی ماہ رکھ سکتی ہیں۔ پکانے سے پہلے گھی میں تل لیں۔ ( انہیں اسی طرح پکاتے ہیں جیسے آلو وغیرہ پکاتے ہیں )۔





Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 07:42 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

بَھپورِیاں Bhapuryaan



اشیاء:

دو سو گرام دال (مونگ ، دال ماش، ارہر، چنے یا مسور کی دال تمام ملا کر )
پچاس گرام گھی
پچاس گرام میتھی یا قصوری میتھی
دس گرام لونگ
دس گرام سیاہ مرچ
دس گرام ہلدی
دس گرام سوکھا دھنیا
دس گرام لہسن
دس گرام ادرک
پانچ گرام نمک
پچاس گرام پیاز
تھوڑی سی سرخ مرچ
12 گرام خمیر ( Yeast )




ترکیب :

دال کو دھو لیں، اس میں تمام مسالے ملا کر ( کوشش کریں کہ پانی کے بغیر ) پیس لیں، خمیر ملا لیں۔

ایک دیگچی میں پانی گرم کرنے کے لئے رکھیں ، اس کے اوپر سوتی کپڑا باندھ دیں ، آمیزہ جو دال کا بنایا تھا اس کی بَڑیاں ( دو چمچ کے برابر آمیزہ الگ الگ کر لیں ) چھوٹی یا بڑی توڑ کر اس ابلتے پانی کے اوپر بندھے کپڑے پر رکھیں ، جپ بھاپ سے سخت ہو جائیں تو اتار لیں اس طرح سے تمام آمیزے کو ٹکڑیوں ( بَڑی ) کی شکل میں بھاپ پر پکا لیں۔گھی میں تل کر انہیں آپ آلو وغیرہ کی طرح پکا لیں ۔ بَڑیوں اور ان میں صرف یہ فرق ہے کہ آپ ان کو رکھ نہیں سکتے جب کہ بَڑیوں کو آپ کئی ماہ تک رکھ سکتے ہیں۔



Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 07:44 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

کھڑے ماش کی دال Dal Mash

اشیاء :
آدھ کلو دھلی ماش کی دال
ایک چھوٹا پیاز
ایک چمچ ٹماٹر پیسٹ
ایک سبز مرچ
آدھ کپ تیل
دو سے ڈھائی کپ پانی
ادرک کا ٹکڑا اور تین جَوے لہسن
ایک چمچی گرم مسالا
نمک حسب ذائقہ
ہلدی آدھی چمچی
سرخ پسی مرچ حسب ذائقہ
سبز دھنیہ کے چند پتے
ترکیب :
دال کو دھو کر پانی میں ابلنے کے لئے رکھیں اور جونہی ابلنے لگے چولہے سے اتار لیں اور فوراً اس کا پانی پھینک دیں، دال کو الگ سے رکھ لیں۔

تیل میں پیاز کو دو منٹ بھون لیں اور اس میں ادرک اور لہسن باریک کاٹ کر ڈالیں، ٹماٹر پیسٹ، مرچ، ہلدی اور نمک ڈال کر تین سیکنڈ بعد پانی کا چھینٹا دیں ، چمچ سے اچھی طرح ہلا کر اس میں سبز مرچ کاٹ کر اور دال ڈال دیں، دو کپ پانی کا ڈال کر ہلکی آنچ پر 18 منٹ پکائیں کہ دال گل جائے ، پانی کم ہو تو مزید گرم پانی ڈال لیں دال کے گلنے کے بعد اس میں پانی نہ ہونے کے برابر ہو۔اس میں سبز دھنیہ کاٹ کر ڈالیں اور ساتھ ہی گرم مسالا ڈال دیں اور چولہا بند کر دیں۔ مزیدار دال تیار ہے۔

18 منٹ سے 20 منٹ کے دوران پک جائے تو ٹھیک رہتی ہے ، اس سے زیادہ وقت پکنے کی صورت میں دال گُھل جاتی ہے۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 07:45 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

دال مسور Lentil


اشیاء :
ایک کپ دال مسور
ایک پیاز باریک کاٹا ہوا
ادرک
دو چمچ تیل
¼ چمچی ہلدی
لہسن
ایک چمچی سفید زیرہ
½ چمچی نمک




ترکیب :
پانی ابل جاۓ تو اس میں دال، نمک، ہلدی، ادرک اور لہسن ڈال دیں، 15 سے 30 منٹ پکنے دیں کہ دال گل جاۓ۔

الگ سے تیل میں زیرہ کو بھون لیں اسمیں پیاز ڈالیں اور اسے بادامی کر لیں اور دال گلنے کے بعد اسے دال میں ڈال دیں، اور ضروت کے مطابق گاڑھا کر لیں۔


Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 07:46 PM   #6
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

روانھ Black Eyed Beans

اشیاء :
دو کپ روانھ
ایک چمچی سوکھا دھنیہ
½ چمچی سفید زیرہ
دو چمچ تیل
ایک پیاز ، باریک کاٹ لیں
دو جَوے لہسن، پیس لیں
ایک چمچی پیا ادرک
ایک بڑا ٹماٹر ، کاٹ لیں
نمک
½ چمچی ہلدی

ترکیب :
روانھ کو نمک، سوکھا دھنیہ، زیرہ اور ہلدی کے ساتھ گلا (رات بھر بھگو کر پکائیں یا پریشر کوکر میں پکا لیں) لیں۔

تیل میں پیاز ،لہسن اور ادرک تھوڑی دیر بھون لیں پھر ٹماٹر ڈالیں اور پانچ منٹ اور پکنے دیں۔اب روانھ کو پانی سمیت اس میں ڈالیں اور تھوڑی دیر پکا لیں کہ پانی کم ہو جاۓ ۔


Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 04:40 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

اچھا لکھاھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 06:05 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھا لکھاھے اپ نے جناب۔
بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 03:34 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 657
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

اچھی ترکبھں ھیں
ملک احسان
malik ehsan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 10:22 PM   #10
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

Real_Light بھائی آپ کو فورم پر بھی دالیں ہی یاد آ رہی ہیں۔
آپ کا بہت شکریہ۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-08, 11:42 AM   #11
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : malik ehsan مراسلہ دیکھیں
اچھی ترکبھں ھیں
ملک احسان
شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-08, 11:43 AM   #12
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: دال اور لوبیا وغیرہ (Legume)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
Real_Light بھائی آپ کو فورم پر بھی دالیں ہی یاد آ رہی ہیں۔
آپ کا بہت شکریہ۔
دالیں مرغ سے مہنگی ہیں اس لئے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ehsan, great, فورم, بھائی, جواب, دال اور لوبیا (Legume), رات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تحمید (ربنا لک الحمد وغیرہ) کے مسائل عبداللہ حیدر نماز 2 14-10-10 08:51 PM
ہے آپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ Wahid Mahmood مزاحیہ ادب 3 03-03-10 12:53 PM
ماضی کے خزانے,,,,وغیرہ وغیرہ …شوکت تھانوی خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 05-01-08 09:34 AM
ماضی کے خزانے,,,,وغیرہ وغیرہ …شوکت تھانوی,,,,روزنامہ جنگ کراچی…2نومبر1958ء خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 19-12-07 08:21 AM
کفار و مشرکین کے حدیث‌پر اعتراضات، صنفی مسائل بیان کرنے کی وجہ وغیرہ عبداللہ حیدر علوم حدیث 0 29-10-07 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger