واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




ربڑی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-09, 06:26 PM   #1
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ربڑی

ربڑی

اجزاء:

دودھ (بالائی کے ساتھ)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 لیٹر
چینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ 4/3 کپ
عرق گلاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچ
بادام، پستہ، کاجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب زائقہ (باریک کٹے ہوئے)

ترکیب:

ایک دیگچی میں دودھ ڈال کر اسے ایک ابال دیں اور آنچ ہلکی کر دیں۔ تھوڑی، تھوڑی دیر کے بعد ملائی کی تہہ کو دیگچی کے کناروں کی طرف لاتے رہیں تاکہ دیگچی کے کناروں کے ساتھ ایک دائرہ سا بن جائے۔ جب دودھ پک کر ایک چوتھائی رہ جائے تو اسمیں چینی اور پستہ بادام ڈال دیں۔ اب اسکو اتنی دیر پکائیں کہ دودھ بلکل خشک ہو جائے اور ربڑی ملائی باقی رہ جائے۔ اب اسمیں گلاب کا عرق ملا کر تھوڑا ٹھنڈا کر کے فرج میں رکھ کر اچھے سے ٹھنڈا کر لیں۔
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (26-09-09), فاروق سرورخان (29-11-09), فرحان دانش (05-09-09), نیلم خان (25-09-09), محمدخلیل (04-09-09), Zullu230 (17-09-09), ابوالعرق (12-09-09), احمد بلال (03-09-09), حسنین ایوب (03-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عدنان دانی (04-12-09)
پرانا 04-09-09, 06:10 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ٹپ ھے مگر خرچہ کون کرے گا۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 04-09-09, 08:42 PM   #3
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس نے بتایا ہے وہی خرچہ کرے گا۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 04-09-09, 09:46 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بنا کر کون پلائے گا یا کھلائے گا؟ مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ اسے کھاتے ہیں یا پیتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (29-11-09), شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 04-09-09, 09:51 PM   #5
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس بھائی یہ کھانے کی بھی ہے اور پینے کی بھی۔ مرضی ہے کھائیں یا پھر پیئیں۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
پرانا 05-09-09, 07:51 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ربڑی پی بھی جاتی ہے اور کھائی بھی جاتی ہے لیکن انہوں نے ترکیب بتا دی اب آپ لوگ خود تھوڑی سی محنت کریں اگر ربڑی کھانی ہے تو
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-09-09, 04:11 PM   #7
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھی ٹپ ھے مگر خرچہ کون کرے گا۔۔۔۔۔
جس کا کھانے کو دل کرے گا وہی خرچ کرے !
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 04:12 PM   #8
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
جس نے بتایا ہے وہی خرچہ کرے گا۔
لو یہ اچھی بات ہے!
ایک تو نیکی کرو اوپر سے بھگتو!
آپ ہی سب کو بنا کر کھلا دیں نا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 04:17 PM   #9
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
جس نے بتایا ہے وہی خرچہ کرے گا۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے بنا کر کون پلائے گا یا کھلائے گا؟ مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ اسے کھاتے ہیں یا پیتے ہیں
ہاہاہا
اگر ٹھیک سے نا بنی ہو تو پیتے ہیں ورنہ کھاتے ہیں!
آپ ابھی تک کسی بنانے والے کے انتزار میں بیٹھے ہیں؟؟ آپ کوکنگ سیکھ ہی لیں اب!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 05:09 PM   #10
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
لو یہ اچھی بات ہے!
ایک تو نیکی کرو اوپر سے بھگتو!
آپ ہی سب کو بنا کر کھلا دیں نا!
مجھے تو بنانے بھی نہیں آتی۔ آپ نے جو طریقہ بتایا ہے وہ میں اپنی امی کو بتا وں گا۔ اگر انہوں نے بنائی تو ٹھیک نہیں تو صبرکر لوں گا۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 05:12 PM   #11
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا
چلیں میں دعا کرتی ہوں کہ آپکو آنٹی ربڑی بنا کر کھلائیں، نہیں تو جس دن موقع ملا تو میں کھلا دوں گی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 11:49 PM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس دن موقع ملا تو میں کھلا دوں گی!
واہ اتنی کھلی آفر پھر تو ہم بھی کھائیں‌گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-09, 04:03 PM   #13
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا
میں ابھی بھی وہی کہوں گی، جس دن موقع ملا کھلا دوںگی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 07:25 PM   #14
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بس جس دن بھی موقع ملا ہمیں یاد رکھنا۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-09, 08:11 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ربڑی میں اتنا ذائقہ نہیں ہے جتنی بند گوبی کی ربڑی میں ذائقہ ہے

ویسے پورے پاکستان میں حیدرآباد کی حافظ ربڑی بہت مشہور ہے بلکہ دوسرے ممالک سے بھی اسے لینے آتے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, green, magenta, کوشش, کمال, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, لوگ, لڑکی, موقع, اللہ, بھائی, جلد, دل, دعا, زندگی, سفر, سال, عبدالقدوس, عرق, غور, غضب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger