|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
2tbs کوکنگ آئل پین میں ڈال کر گرم کر لیں۔ اس میں پسی ہوئی 2 ہری مرچیں، 2ts پسی ہوئی ادرک، 4tbs میدہ (براؤن نہ ہو) ½ کپ دودھ ڈال دیں۔ اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ سا بنا لیں۔ * ہرا پیاز، شملہ مرچ(پیلی) (باریک لمبائی میں کٹی ہوئی) 2 عدد گاجر (باریک کٹی ہوئی) 2 بڑے سائز کے آلو (ابلے اور میش ہوئے ہوئے) 1 کپ چکن (ابلا ہوا اسے ریشے کی صورت میں کر لیں) گرم مصالحہ 1ts ، حسبِ ذائقہ نمک * سبزیوں کو فرائی کر لیں۔ چکن کو بھی علیحدہ فرائی کر لیں۔ اب سبزیاں، چکن، آلو، نمک اور گرم مصالحہ مکس کر لیں۔ اس میں میدے کا پیسٹ بھی شامل کر کے اچھی طرح اس کو مکس کر لیں۔ * کباب بنانے سے پہلے تقریباً 1 گھنٹہ فریج میں پڑا رہنے دیں۔ اس کے بعد درمیانے سائز کے کباب بنا لیں۔ * آئل گرم کر لیں۔ کبابوں کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو ڈبو کر فرائی(براؤن) کر لیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہرا, کباب, گھنٹہ, گاجر, گرم, پہلے, پین, پڑا, چکن, مصالحہ, آلو, اللہ, السلام, اچھی, انڈے, اسے, بڑے, بنا, دودھ, سائز, سبزیوں, شملہ, شامل, طرح, علیحدہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|