![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 434
کمائي: 9,603
شکریہ: 1,636
320 مراسلہ میں 936 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم پہلے ہوٹل سے کھانا کھاتے تھے بلکہ اب بھی کبھی کبھی کھاتے ہیں اب چاہتے ہیں کہ خود کھانا پکایا کریں براہ کرم درج ذیل تراکیب سے ہمیں آگاہ فرمائیے۔ کدو پکانا (بغیر گوشت( آلو مٹر آلو گوشت ابلےچاول مرغ پلاؤ بریانی دال ماش دال چنا دال مسور اور کوئی کم خرچ بالا نشیں والی تراکیب بھی بتائی جاسکتے ہیں مگر یہ اوپر والی تو ضرور بتائیے
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 434
کمائي: 9,603
شکریہ: 1,636
320 مراسلہ میں 936 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں نے شام کو پکانا ہے کوئی ایک ترکیب بھی نہیںملی۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتظار فرمایئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری نظرسےتویہ تھریڈگذراہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اب کیا ارادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تک سبزی اورچھری توپکڑےبیٹھےنہ ہوں کے،پکالی ہوگی
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آلو گوشت ۔
اجزاء گوشت ۔ ایک پاؤ پیاز۔ دو پیاز درمیانی سائز ٹماٹر ۔ دو ٹماٹر درمیانی سائز ہرا دھنیا ۔ تھوڑا سا ہری مرچ ۔ دو درمیانی سائز ادرک لہسن کا پیسٹ ۔ ایک اور آدھا چائے کا چمچ تیل ۔ دو چمچ کھانا پکانے والے مصالحے نمک ۔ ایک چائے کا چمچ لال مرچ پسی ہوئی ۔ایک اور آدھا چائے کا چمچ دھنیا پسا ہوا ۔ایک اور ادھا چائے کا چمچ ہلدی ۔ چمچ کی نوک آلو ۔ دو آلو درمیانی سائز کے چوکور کٹے ہوئے ترکیب گوشت کو دھو کر دیکچی میں ڈالیں ، اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت ڈوب جائے ۔ اس میں دو پیاز کاٹ کر ڈال دیں ۔ ہلدی ، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال دیں چولھے پر ہلکی آنچ پر چڑھادیں ۔ جب گوشت گل جائے تو تیل ڈالیں ۔ آور آنچ تیز کردیں ، اس میں لال مرچ اور پسا ہوا دھنیا ڈال کر خوب بھونیں ۔ کہ خوشبو انے لگے ۔ یاد رہے پانی خشک ہونے پر ہی گوشت بھونا جاسکتا ہے ۔ پہر اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال دیں ۔ پہر آنچ ہلکی کردیں کہ ٹماٹر گل جائیں ۔ ٹماٹر گلنے پر پہر اچھی طرح چمچ چلائیں ۔ اس سالن کے پیسٹ میں آلو ڈال دیں ۔ اور تھوڑی دیر تک آلو کو صرف پیسٹ میں پکنے دیں ۔ تھوڑی دیر بعد اس میں پانی ڈال دیں ۔ اور سالن کی شکل دیں دیں ۔ کھول آنے تک تیز آنچ رکھیں ۔ پہر ہلکی آنچ کردیں ۔ تیل سالن کے اوپر اجائے تو آپ کا الو گوشت تیا ر ہے شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (27-10-11), saraah (23-06-11), فیصل ناصر (23-06-11), یاسر عمران مرزا (23-06-11), راجہ اکرام (23-06-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
سحر بہنا بہت اچھا اور آسان طریقہ بتا یا ہے آلو گوشت بنانے کا مبارک ہو موجو بھائی کہ آپ لوگوں نے بھی پکانے کا پروگرام بنا لیا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | saraah (23-06-11), یاسر عمران مرزا (23-06-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دال چنا
دال-1 پاو پیاز-1 درمیانی ٹماٹر-1 درمیانہ لہسن ادرک پیسٹ-1 چمچ(لہسن ادرک پیسٹ بازار سے بھی مل جاتا ہے ورنہ ایک چھوٹا ٹکرا ادرک اور 5 سے 6 جوے لہسن کے کرش کر لیں ( پانی-2 بڑے گلاس نمک- 1 ٹی اسپون لال مرچ-1 ٹی اسپون گرم مسالہ-ہاف ٹی اسپون زیرہ-1 ٹی اسپون گھی- ہاف کپ یا 2 ٹیبل اسپون پیاز کاٹ کر گھی میں لائٹ براون کر لیں پھر لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھونیں پھر کٹا ہوا ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونیں کہ گھی نکل آئے پھر اس مسالے میں میں پانی،دال ،نمک مرچ ہلدی زیرہ ڈال کر ککر پہ چڑھادیں دال گل جائے تو اتار کر تھوڑا پکائیں اور گرم مسالہ ڈال کر سرو کریں نوٹ-اگر چکن کیوبز کا زائقہ پسند ہو تو ایک چکن کیوب ڈال لیا کریں کسی بھی بغیر گوشت کے سالن میں ۔
__________________
''اک مِٹی دے باوے تے پا چُنی
سانہوں یار دے ہون دا مان لبھا'' |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پاکستانی اسٹائل کے کھانے میں عام طور پر سب سے پہلے پیاز کا مسالہ بھونا جاتا ہے۔
جس کے لیے 2 درمیانی سائز کی پیاز کاٹ لیں اور مناسب مقدار میں تیل ڈال کر اسے گرم کیں۔ تیل قریبا آدھی پیالی کافی ہو گا۔ تیل جب گرم ہو جائے تو اس میں پیاز ڈالیں اور چمچ ہلائیں۔ وقفے وقفے سے ایسا کرتے رہیں تا کہ پیاز نیچے بھی نہ لگیں اور سب اطراف سے بھن جائیں۔ اسی دوران آپ نے ادرک اور لہسن بھی مناسب مقدار میں ڈال لینا ہے تا کہ پیاز کے ساتھ ساتھ وہ بھی بھن جائے۔ پھر 2 یا 3 ہری مرچ دھو کر کاٹیں اور وہ بھی مسالہ میں ڈال دیں۔ یاد رکھیں پیاز براؤن کرنے ہیں کالے نہیں کرنے۔ اب 2 ٹماٹر بھی دھو کر کاٹ لیں اور ایک گلاس میںپانی بھر کے ساتھ رکھ لیں۔ ٹماٹر کو مسالے میں شامل کریں، چمچ ہلائیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پھر ہلائیں۔ پانی خشک ہونے پر پھر پانی ڈالیں اور ہلائیں، ایسا آپ کو کوئی 3، 4 بار کرنا پڑے گا۔ اب ایک کھانے کا چمچ مرچ، ایک چمچ نمک، دو چمچ گرم مسالہ ڈال دیں اور مزید 2،3 منٹ بھونیں۔ اب مسالہ تیل چھوڑنے لگے گا اور پیسٹ نما بن جائے گا۔ رنگ گہرا سرخ ہو جائے گا۔ اس سے قبل آپ نے جو بھی سبزی پکانی ہے مثلا آلو مٹر اور گوبھی، اسے دھو کر کاٹ کر پانی میں ڈبو کر رکھا ہونا چاہیے۔ اب پانی بہا دیں اور تمام سبزیاں ہانڈی میں ڈال دیں۔ ان کو اچھی طرح مکس کریں تا کہ مسالہ سبزیوں کی سب اطراف میں لگ جائے۔ دو چار منٹ بعد آنچ ہلکی کر دیں اور مناسب مقدار میںپانی ڈال دیں۔ اور ہانڈی کو ڈھک دیں۔ اس کو قریبا 15 منٹ پکنے دیں تا کہ سبزیاں گل جائیں ۔ وقفے وقفے سے اسے چیک بھی کرتے رہیں کہ پانی خشک تو نہیںہوا اور سالن نیچے تو نہیں لگ گیا۔ گل جانے کے بعد دھنیا دھو کر کاٹیں اور ہانڈی میں ڈال دیں۔ لیں جی آپکی مکس سبزی تیار
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (27-10-11), راجہ اکرام (23-06-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابلے چاول
چاول-1 پاو یا آدھا کلو- صاف کر کے نلکے کے پانی میں آدھا گھنٹہ بھگو دیں ایک دیگچی میں پانی ڈال کر چولہے پہ چڑھا دیں( ایک پاو کے لیے ایک کلو پانی کافی ہوگا (۔۔۔۔اور ایک چھوٹا چمچ نمک دال دیں پانی کو ابال آجائے تو بھیگے ہوئے چاولوں کا پانی نکال کر چاول ابلتے پانی میں ڈال دیں ۔۔۔۔کم از کم پانچ منٹ ابلنے دیں ۔۔۔زیادہ سے زیادہ 7 منٹ ۔۔۔۔۔چاول کا دانہ نکال کہ دیکھ لیں اگر دبانے سے چاول کے دو تین حصے ہوجائیں تو چولہے سے اتار کر چھلنی میں پانی نکال دیں ،دوبارہ دیگچی میں دال کر ایک چمچ گھی یا آئل ڈال کر 2 سے 3 منٹ دم دیں اور چولہا بند کردین ۔۔۔چند سیکنڈز بعد کھول کر کانٹے کی مدد سے چاولوں کو اچھی طرح ہلا دیں تاکہ جڑنے نا پائیں |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| saraah کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (23-06-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرغ پلاو اسے آپ یخنی پلاو بھی کہ سکتے ہیں
چاول - آدھ کلو بھگو دیں چکن-آدھ کلو ایک دیگچی میں 1 لٹر سے کچھ زیادہ پانی ڈال کر (1 سے ڈیڑھ کپ زیادہ( ساتھ ہی چکن اور آدھی پوتھی لہسن،چھوٹا ٹکرا ادرک،آدھا ٹی اسپون ثابت خشک دھنیا،آدھا ٹی اسپون زیرہ،آدھا ٹی اسپون کچی سونف ڈال کر ہلکی آنچ پر یخنی پکنے دیں ،جب چکن گل جائے تو چکن نکال کر یخنی کو چھان لیں سونف سے پلاو کا اچھا زائقہ بنتا ہے نا ڈالنا چاہیں تو کوئی ضروری نہیں تیار یخنی کم از کم 4 کپ ہونی چاہیئے ویسے یہ چاولوں کی کوالٹی پہ منحصر ہے چاول زرا احتیاط سے پکانے پڑتے ہیں اب ایک دیگچی میں ایک چھوٹی پیاز گھی میں لائٹ براون کریں ۔۔۔ڈارک براون کریں گے تو چاول براون پکیں گے لائٹ رکھیں گے تو سفید سفید پکیں گے اب اس میں ایک چمچ بھر کر دہی ڈالیں اور ہلکا سا بھون لیں پھر گوشت اور یخنی ڈال کر ابال آنے دیں پھر 1 چمچ نمک ڈال کر یخنی کو ہلکی آنچ پہ خشک ہونے دیں ابھی کچھ یخنی باقی ہو تو ڈھکن پہ کپڑا لپیٹ کر دیگچی کو ڈھانپ کر دم دے دیں 15 منٹ کافی ہونگے دم کھول کر کانٹے کی مدد سے چاول ہلا دیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (27-10-11), یاسر عمران مرزا (23-06-11) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شکریہ سارہ
میں کوئی پچھلے 3 سال سے اسی طرح کھانا بنا رہا ہوں۔ کھانے میںبنیادی فارمولا وہی ہے۔ بس چند دالوں کے پکانے کا طریقہ مختلف ہے۔ اسی طریقہ سے مرغ بھی پکایا جا سکتا ہے۔ تاہم مرغ یا گوشت پکاتے وقت جو ریڈی میڈ مسالے ملتے ہیں، جیسے چکن کڑی مسالہ، مٹن کڑی مسالہ وغیرہ، وہ شامل کرنے سے مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھانا, کھاتے, کوئی, کرم, گوشت, پہلے, پکایا, والی, چاہتے, نشیں, مگر, آگاہ, آزمودہ, اوپر, اللہ, السلام, بلکہ, براہ, تراکیب, خود, خرچ, دوسری, درج, ذیل, سبزی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | عبداللہ آدم | گپ شپ | 23 | 01-03-11 11:14 PM |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 05:53 AM |
| شعبدہ بازی اور وقار ذکاء | نورالدین | دلچسپ اور عجیب | 1 | 21-10-10 10:20 AM |
| سبزی فروش کا محبت نامہ | wajee | مزاحیہ ادب | 6 | 11-12-09 10:41 AM |
| مرلی بازی لے گئے | راجہ اکرام | کرکٹ | 0 | 06-02-09 10:37 AM |