واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




سبزی کا سوپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-10, 07:17 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سبزی کا سوپ

سبزی کا سوپ

اجزاء۔۔۔۔
گاجرایک عدد
شلجم ایک عدد
گوبھی ادھ چھوٹا پھلول
آلوایک عدد
پیاز ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ آدھ چائے کا چمچ
مٹر کے دانے ادھی پیالی
پانی 5 پیالی
ترکیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام سبزیوں کو دھو کر چھیل لیں اوردرمیانہ سائز کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔
دیگچی میں‌ پانی ڈال کر اس میں تمام سبزیاں‌ ڈال دیں نمک اور کالی مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیں ۔
جب سبزیاں گل جائیں تو دیگچی کو چولہے سے اتار لیں اور چمچ سے سبزیاں مسل کر چھلنی سے چھان لیں اور سوپ پیالے میں‌ ڈال کر پیش کریں۔

ریگارڈز
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, images, net, کاٹ, ٹکڑوں, پکا, پیالے, پیش, لیں, چھوٹا, چھلنی, چولہے, چائے, میں‌, مرچ, اتار, ادھ, جائیں, حسب, دیں, دانے, سوپ, سائز, سبزی, سبزیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گاجر کا سوپ سیپ باورچی خانہ 1 25-02-11 12:27 AM
ہاٹ اینڈسار سوپ سیپ باورچی خانہ 0 08-01-11 12:42 PM
سوپ سیپ باورچی خانہ 0 08-01-11 12:39 PM
ھاٹ اٰینڈ سار سوپ کی ترکیب درکار ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ gouhar باورچی خانہ 0 16-01-09 10:01 PM
آلو اور گوشت کا سوپ محمدعدنان باورچی خانہ 3 29-02-08 04:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger