واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 01-06-08, 05:34 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)


1-
چٹنی Picante Sauce


اشیاء :
آدھ کلو ٹماٹر (چھلکے اترے ہوۓ اور بیج نکالے ہوۓ )
دو چمچ سرکہ
3 / ¹ کپ باریک کاٹا ہوا پیاز
تین عدد سبز مرچ (jalapeno peppers) باریک کاٹی ہوئی
½ چمچی نمک
½ چمچی پسا ہوا لہسن
½1 کپ پانی



ترکیب :
تمام اشیاء ملا کر ابال لیں، اور ضرورت کے مطابق گاڑھی کر لیں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:37 PM   #2
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

2-

شہد اور لیموں کی سلادی چٹنی Honey-Lime Dressing

اشیاء :
¼ کپ لیموں جوس
1/8 کپ شہد
¼ چمچی پسی رائی (mustard)


ترکیب :
تمام اشیاء ملا کر ٹھنڈی حالت میں سلاد پر استعمال کریں۔







۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:38 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

دہی کی سلادی چٹنی Yogurt Dressing

اشیاء :
ایک کپ دہی
ایک چمچ لیموں جوس ½1 چمچ تازہ نیازبو (basil)
ایک جَوا لہسن
ایک چمچ شہد


ترکیب :
سب اشیاء ملا کر دو گھنٹے کے لۓ فریج میں رکھ کر استعمال کریں۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:40 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

نارنگی کی سرکہ والی چٹنی Orange Vinaigrette

اشیاء :
دو سبز پیاز باریک کاٹے ہوۓ
ایک چمچی تازہ نیازبو (basil)
دو چمچی سرکہ
ایک کپ نارنگی کا جوس یا رس بھری کا
¼ کپ زیتون کا تیل


ترکیب :
تمام اشیاء ملا لیں۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:42 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

نارنگی کی سرکہ والی چٹنی-1 Orange Raspberry Vinaigrette


اشیاء :
½ کپ نارنگی کا جوس
1/3 کپ زیتون یا کینولا کا تیل
¼ کپ رس بھری کا سرکہ
¼ چمچ لیموں جوس



ترکیب :
تمام اشیاء ملا لیں۔


Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:47 PM   #6
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

پُودِینَہ اور دَھنیا کی چٹنی Mint and Coriander Chutney


اشیاء :
ایک گٹھی دھنیا
ایک گٹھی پودینہ
تیس گرام املی، بیج کے بغیر
ایک چمچی نمک
ایک سبز مرچ
½ کپ پانی
ایک پیاز




ترکیب :
املی کو کچھ دیر پہلے پانی میں بھگو دیں، اور اس کے بیج نکال دیں۔

پودینہ اور دھنیا کے پتے دھو لیں ۔

دھنیا ، پودینہ، سبز مرچ اور پیاز کو پیس لیں اور اس میں املی اور نمک شامل کر دیں اور دوبارہ پیس لیں اور استعمال کریں ۔اسے کچھ دن فریج میں رکھا جا سکتا ہے۔


Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:49 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

پُودِینَہ اور دَھنیا کی چٹنی Mint and Coriander Chutney

اشیاء :
ایک گٹھی دھنیا
ایک گٹھی پودینہ
ایک چمچی نمک
چار سبز مرچ
ایک پیاز
تین جوے لہسن
ادرک
ایک ٹماٹر
ایک چمچی سرخ مرچ
دو چمچ لیموں کا رس



ترکیب :
تمام اشیاء کو بلینڈ کر لیں ، اور استعمال کریں۔




Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:51 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

نارنگی اور سونف کی سلادی چٹنی Orange-Anise Salad Dressing



اشیاء :
ایک کپ اور دو چمچ زیتون کا تیل
چھ چمچ سفید سرکہ
تین چمچ نارنگی کا جوس
دو چمچ سونف
ایک چمچ نارنگی کے چھلکے
ایک چمچ شہد




ترکیب :
پہلی چار اشیاء کو بلینڈر میں ایک منٹ پیس لیں اور چھان لیں، اس چھنے ہوۓ رس میں نارنگی کے چھلکے اور شہد ملا لیں اور ذائقہ کے لۓ نمک مرچ ملا لیں۔

Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:52 PM   #9
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)



امریکی اخروٹ (Pecan) اور شہد کی چٹنی Sauce



اشیاء :
¼1 کپ باریک کاٹے ہوۓ امریکی اخروٹ (Pecan) یا کوئی اور جَوز (Nut)
ایک کپ شہد
½ کپ تِل
½ کپ باریک کاٹا ہوا پیاز
ایک انڈا
سرکہ
سرخ مرچ



ترکیب :
تمام اشیاء کو بلینڈ کر لیں اور فریج میں رکھیں۔ یہ پالک، کھمبی وغیرہ پر اچھی لگتی ہے۔







۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:53 PM   #10
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

ادرک کی سلادی چٹنی Ginger Salad Dressing



اشیاء :
¼ کپ باریک کاٹا ہوا پیاز
¼ کپ تیل مونگ پھلی کا
دو چمچ سرکہ (Rice wine vinegar)
دو چمچ پانی
ایک چمچ پسا ہوا ادرک
ایک چمچ سیلری کاٹی ہوئی
ایک چمچ سویاساس
½1 چمچی ٹماٹر پیسٹ
½1 چمچی چینی
ایک چمچی لیموں کا جوس
نمک
کالی مرچ



ترکیب :
تمام اشیاء کو ملا کر اچھی طرح پیس (بلینڈ) لیں۔ ایک کپ بنے گی۔








۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:54 PM   #11
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

ادرک کی سلادی چٹنی - 2 Ginger Salad Dressing



اشیاء :
½ کپ سویابین کا تیل
½ کپ سیلری باریک کاٹی ہوئی
¼ کپ پیاز باریک کاٹا ہوا
دو چمچ سفید سرکہ
ایک چمچ ٹماٹر پیسٹ
ایک چمچ سویاساس
½ مچمی چینی
½ چمچی نمک



ترکیب :
تمام اشیاء کو ملا کر اچھی طرح پیس (بلینڈ) لیں۔






۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:55 PM   #12
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

ادرک کی سلادی چٹنی - 3 Ginger Salad Dressing

اشیاء :
دو جوے لہسن
ایک انچ کا ادرک کا ٹکڑا
ایک لیموں کا جوس
چند قطرے تل کا تیل
½ چمچی سواساس
دس عدد کالی مرچ
ترکیب :
تمام اشیاء کو ملا کر اچھی طرح پیس (بلینڈ) لیں۔½ گھنٹہ بعد استعمال کریں۔

اس میں چاہیں تو چٹکی oregano اور ½ چمچی چینی بھی ڈالی جا سکتی ہے۔




Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:58 PM   #13
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

سرکہ والی فرنچ ڈریسنگ Vinaigrette French dressing



اشیاء :
تین چمچ تیل
ایک چمچ سرکہ
کالی مرچ
دو چٹکی نمک
ایک چمچی رائی ( ضروری نہیں ہے )


ترکیب :
سرکہ میں نمک اور کالی مرچ اچھی طرح ملا لیں ، ایک ایک چمچ تیل کا ڈالتے ہوۓ ملاتے جائیں۔

اگر چاہیں تو ایک چمچی رائی کا پوڈر تیل ڈالنے سے پہلے ملا لیں۔



(تیل کی جگہ ملائی (double cream) بھی استعمال کی جاسکتی ہے خاص طور پر جب آپ سلاد کے لۓ بنا رہے ہوں۔)






۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:58 PM   #14
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

فرنچ ڈریسنگ Simple French dressing


اشیاء :
سات چمچ تیل ( olive oil )
تین چمچ سفید سرکہ
آدھی چمچی نمک
تھوڑی سی مرچ ( cayenne )


ترکیب :
تیل میں سرکہ ڈالیں، نمک اور تھوڑی سی مرچ ڈالیں اور اس کو اچھی طرح ملا لیں۔

(تیل کی جگہ ملائی (double cream) بھی استعمال کی جاسکتی ہے خاص طور پر جب آپ سلاد کے لۓ بنا رہے ہوں۔)




۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 05:59 PM   #15
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: سجاوٹی یا رقیق چٹنیاں (Dressings, Dip, Sauces)

فرنچ ڈریسنگ French Dressing



اشیاء :
ایک کپ تیل ( salad oil )
½ کپ سرکہ
2/3 کپ catsup
½ کپ چینی
ایک چمچی نمک
ایک چھوٹا پیاز باریک کاٹا ہوا


ترکیب :
تمام اشیاء کو اچھی طرح ملا لیں یا بلینڈ کر لیں۔



(تیل کی جگہ ملائی (double cream) بھی استعمال کی جاسکتی ہے خاص طور پر جب آپ سلاد کے لۓ بنا رہے ہوں۔)





۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ginger, mint, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
`میری پہلی روٹی ابو عمار گپ شپ 29 24-08-11 01:57 AM
روٹی کہاں گئ صبارخ قہقہے ہی قہقے 9 04-10-10 11:34 AM
قاتل چوٹی بھائی پاکستان کی سیاحت 13 26-11-08 12:27 PM
روٹی پلانٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 4 02-11-08 01:09 AM
روٹی والا J.S دلچسپ اور عجیب 13 19-08-08 12:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger