واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ

سجی بنانے کی ترکیب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-11, 02:26 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سجی بنانے کی ترکیب

سجی بنانے کی ترکیب

میں نےدوبارپہلےبھی درخواست کی ہےکہ سجی کی ترکیب کسی کوآتی ہوتوبتاکرشکریہ کاموقع دیں یہ تیسری بار ہے اب کسی نےنہ بتایاتومجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چوتھی بارپوچھناپڑےگا
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 02:29 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ تو کوئی پٹھان ہی بتا سکتا ہے۔۔۔ہاں اگر یہاں
ہالہ ہوتی تو بتا دیتی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-06-11), سام (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 03:20 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سجی بلوچی ڈش ہے میری معلومات کےمطابق
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-06-11), حیدر (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 03:56 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکل جی ایک بار کُچھ دوستون کے ساتھ مل کر بنائی ےھی لاہور میں سجی تو نہیں خیر سجی جیسی ایک چیز بن ہی گئی تھی
پوچھتا ہوں اگر کسی دوست کو یاد ہو ترکیب تو۔
اصل میں مین چیز اس کو جو مصالحے وغیرہ لگا کر رکھنے ہوتا ہے وہی ہے باقی بس آگ پہ پکانا ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-06-11), حیدر (10-06-11), سام (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 03:57 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,517
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
میں نےدوبارپہلےبھی درخواست کی ہےکہ سجی کی ترکیب کسی کوآتی ہوتوبتاکرشکریہ کاموقع دیں یہ تیسری بار ہے اب کسی نےنہ بتایاتومجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چوتھی بارپوچھناپڑےگا
بھیا سجی ایک ظالم ڈش ہے۔
سجی دیکھ کر مجھے پرانے زمانے کہ آدم خور قبائل یاد آجاتے ہیں جو ثابت انسان کو سلائی میں پرو کو پکا کر کھاجاتے تھے۔
سجی دیکھ کر تو کافی دن طبیعت ہی خراب رہتی ہے۔ کھا کر پتا نہیں کیا حال ہوگا۔
آپ پلیز سجی کی بجائے کچھ اور کھا لیں۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-06-11), سام (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 04:01 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکل جی مرغی زبح کر کے بغیر کھال اُتارے صفائی کرنی ہے گوشت کی مثلاً آنتیں وغیرہ۔ کھال اتارنا نہ اترنا آپشنل ہے۔ لیکن اصل مزہ خھال کے ساتھ ہی ہے
اسکے بعد بال صاف کرنے کا طریقہ جو ہم استعمال کرتے ہیں وہ یہ کے مرغی کو تانگوں سے پکڑ کر گرم گرم پانی میں ڈالیں اس سے بال باآسانی صاف ہوجاتے ہیں
پھر مصالح جسکی ترکیب نیچے لنک میں موجود ہے وہ لگا کر رکھنا ہے 2 گھنٹے تک۔
اسکے بعد کوئلوں پر پکانا ہے

اجزائے رکیبی کے لئیے اس لنک پر جائیں

چکن سجی Chicken Sajji - Chef Adeel in Morning Chef On Masala Tv
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-11, 04:02 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ صرف آپ کی دھمکی سے ڈر کے بتا رہا ہوں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-06-11), سام (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 04:54 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اصل میں مین چیز اس کو جو مصالحے وغیرہ لگا کر رکھنے ہوتا ہے وہی ہے باقی بس آگ پہ پکانا ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اسکے بعد کوئلوں پر پکانا ہے
پہلے تو یہ بتائیں کہ پکانا آگ پر ہے یا کوئلوں پر؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-06-11), حیدر (10-06-11), سام (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 08:18 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا خان مراسلہ دیکھیں
بھیا سجی ایک ظالم ڈش ہے۔
سجی دیکھ کر مجھے پرانے زمانے کہ آدم خور قبائل یاد آجاتے ہیں جو ثابت انسان کو سلائی میں پرو کو پکا کر کھاجاتے تھے۔
سجی دیکھ کر تو کافی دن طبیعت ہی خراب رہتی ہے۔ کھا کر پتا نہیں کیا حال ہوگا۔
آپ پلیز سجی کی بجائے کچھ اور کھا لیں۔

اوکے،چلیں توفوراً دم پخت کی ترکیب بتائیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-11, 08:42 PM   #10
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک دو چوری کی ترکیبیں پیشِ خدمت ہیں
Name:  Capture.PNG444.PNG
Views: 45
Size:  21.0 KB
capture.png555.png
حوالہ
چکن سجی Chicken Sajji - Chef Adeel in Morning Chef On Masala Tv
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
saraah (23-06-11), سام (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 08:55 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب اس کے لیے سٹیمر یا اوون ہونا ضروری ہے؟
فیر تسیں آپے ای کھاؤ
میں نئیں کھاندا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-11, 09:38 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے سب کو عام دعوت ہے جو بھی میرے گاون آئے گا اس کی سجی کھلاوں‌گا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-11, 09:58 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے سب کو عام دعوت ہے جو بھی میرے گاون آئے گا اس کی سجی کھلاوں‌گا
بھائی یہ” اس کی سجی “ سہواًلکھاگیاہےنا۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (23-07-11), حیدر (11-06-11)
کمائي نے سام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-06-11 حیدر hahahahahaha بھائی یہ” اس کی سجی “ سہواًلکھاگیاہےنا۔ 0
پرانا 10-06-11, 11:51 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہ سوری یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کو سجی یہ لکھنا تھا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 12:27 AM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
پہلے تو یہ بتائیں کہ پکانا آگ پر ہے یا کوئلوں پر؟
غلطی ہوگئی لکھنے میں اس کو دہکتے کوئلوں پر پکانا ہے اگ کی لو بالکل نہ ہو
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-06-11), حیدر (11-06-11)
جواب

Tags
ہوتی, ہوتا, کوئی, کاموقع, گئی, پہ, پٹھان, لگا, لاہور, چیز, مل, معلومات, آگ, بلوچی, بار, بس, تیسری, ترکیب, جیسی, خیر, دیں, دیتی, درخواست, رکھنے, ساتھ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger