|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اجزاء: یخنی ایک کلو کالی مرچ 10گرام پسی ہوئی چینی ایک چمچ بندگوبھی50گرام مکھن 50گرام ترکیب: سب سے پہلے گوشت کی یخنی بنا کر الگ رکھ لیں ۔پھربندگوبھی کو صاف کر یں ۔ اس کے موٹے پتے پھینک کر باقی باریک کاٹ لیں ۔ اس کے بعد فرائی پان میں مکھن گرم کر کے اس میں بندگوبھی تلیں ۔آنچ ہلکی رکھیں اور ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں ۔اور چمچ کے ساتھ مکس کریں ۔ اب اس فرائی پان کو بڑے ساس پین میں الٹ کر ساس پین چولہے پر چڑھادیں اور یخنی ڈال کر کالی مرچیں بھی ڈال کر دو گھنٹے چولہے پر رہنے دیں پھر اتار کر پیالوں میں پیش کریں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گھنٹے, گوشت, گرم, گرام, پہلے, پھینک, پین, پیش, پتے, لیں, مرچیں, الگ, الٹ, اللہ, السلام, اتار, بڑے, بنا, باقی, دیں, رکھ, رکھیں, سوپ, ساتھ, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گاجر کا سوپ | سیپ | باورچی خانہ | 1 | 25-02-11 12:27 AM |
| سوپ | سیپ | باورچی خانہ | 0 | 08-01-11 12:39 PM |
| سبزی کا سوپ | زارا | باورچی خانہ | 0 | 28-10-10 07:17 PM |
| ھاٹ اٰینڈ سار سوپ کی ترکیب درکار ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | gouhar | باورچی خانہ | 0 | 16-01-09 10:01 PM |
| آلو اور گوشت کا سوپ | محمدعدنان | باورچی خانہ | 3 | 29-02-08 04:25 PM |