واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




سوہن حلوہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-11, 06:43 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سوہن حلوہ

سوہن حلوہ

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سوہن حلوہ

اجزاء

چینی 2/1 کلو
کارن فلور/میدہ 2/1 کلو
بادام 1 پاؤ
پستہ 100 گرام
الائچی 50 گرام یا 4-3 عدد
گھی 2/1 کلو
دودھ 1 کپ
پانی 2 لیٹر
زعفران 1 چمچ

ترکیب

1 لیٹر پانی گرم کر کے اس میں چینی ڈال کر 5 منٹ تک ابالیں پھر دودھ ڈال کر 5 منٹ تک پکائیں۔ پھر اسے ململ کے صاف کپڑے سے چھان لیں۔ تھوڑے سے پانی میں زعفران ملا کر چھنے ھوئے دودھ میں ڈال دیں ساتھ ہی کارن فلور کو بھی باقی کے پانی میں ملا کر دودھ میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔( یہ خیال رہے کہ گٹھلیاں نہ بنیں) جب گاڑھا ھو جائے تو تھوڑا تھوڑا کر کے گھی ڈالنا شروع کردیں اور ساتھ ساتھ ہلاتے رھیں۔ اسکے بعد یھاں تک بھونیں کہ گھی الگ ھوجائےتو پستہ، بادام اور الائچی ڈال کر چولھا بند کر دیں۔ ٹرے میں نکال کر پھیلا دیں اور ٹھنڈا ھونے پر ٹکڑوں میں کاٹ لیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-12-11), نیلم خان (06-12-11), محمد یاسرعلی (07-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:53 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,382
شکریہ: 25,518
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیرنگ کا شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (11-02-12)
پرانا 07-12-11, 01:52 AM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام
شکریہ ۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فلور, کپڑے, کردیں, گرم, ٹھنڈا, ھوئے, یا, ملا, منٹ, الگ, اللہ, الرحمٰن, اسکے, اسے, بنیں, باقی, جائے, حلوہ, خیال, دیں, دیں۔, سوہن, ساتھ, شروع, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 08:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 25-10-09 11:21 PM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger