واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




سویٹ اینڈ ساور ویجیٹیبل اسٹو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-11, 07:07 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سویٹ اینڈ ساور ویجیٹیبل اسٹو

سویٹ اینڈ ساور ویجیٹیبل اسٹو

السلام علیکم

اجزا:
پھول گوبھی ۔۔۔۔۔۔۔ 1 پاؤ
فراش بین ۔۔۔۔۔۔۔ 1 پاؤ
آلو ۔۔۔۔۔۔۔ 1 پاؤ
ثابت چھوٹی پیاز ۔۔۔۔۔۔۔ 4۔5 عدد
مٹر ۔۔۔۔۔۔۔ 1 پاؤ
سویا ساس ۔۔۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
سرکہ ۔۔۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
کیچپ ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کپ
اجوائن ۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچ
لال مرچ کٹی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچ
چینی ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
کوکنگ آئل ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کپ
لہسن کچلا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
یخنی ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کپ
کارن فلور ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ

ترکیب:

کوکنگ آئل گرم کریں۔ لہسن کچلا ہوا ڈال کر لال کر لیں۔ اس کے بعد سب سبزیاں ڈال کر فرائی کریں۔ کچھ دیر بعد سویا ساس۔ سرکہ۔ کیچپ۔ اجوائن۔ لال مرچ اور چینی ڈال دیں۔ ساتھ یخنی ڈال دیں۔ 2-3 ابال آنے پر کارن فلور ڈال دیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔ چائنیز فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں۔


والسلام
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (09-02-11)
جواب

Tags
color, ہونے, فلور, فرائی, فرائیڈ, کٹی, کھانے, کریں۔, گرم, پیاز, ۔۔۔۔۔۔۔, چائے, چائنیز, مرچ, آئل, اینڈ, السلام, اتار, بین, دیں۔, دیر, رائس, سویٹ, ساتھ, سبزیاں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایکسٹو ایکسٹو تعارف 41 18-10-10 08:14 AM
انجینئرنگ کا نادر نمونہ ''اور سٹڈ'' پُل وجدان دلچسپ اور عجیب 20 09-08-10 07:16 PM
سویٹ اینڈ ساور ویجیٹیبل اسٹو The Great گھریلو ٹوٹکے 0 25-08-09 09:27 PM
ایکسٹو!ایکسٹو کون؟ بھائی عمومی بحث 20 28-03-09 01:06 PM
ویجیٹیبل پاستا ام غزل باورچی خانہ 0 27-03-09 04:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger