واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




شاھي کوفتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-09, 11:46 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شاھي کوفتے

شاھي کوفتے

قيمہ ايک کلو
گھي ڈھائي پائو
سرخ مرچيں نو عدد
پياز دو گھٹي
بھنے اور چھلے ہوئے چنے تھوڑے سے
ادرک ايک چھوٹي گانٹھ
لہسن دو پوتھي
ٹماٹر دو عدد
سفيد زيرہ ايک چھٹانک
پسا ہوا دھنيا دو چٹکي
پسا ہوا گرم مصالحہ تين تولہ
خشخاص ايک تولہ
ہرا دھنيا تھوڑا سا
ہري مرچیں تھوڑي سي
دہي ايک پائو




ترکيب :

قيمہ سل پر پيس کر مزيد باريک کر لیں، پھر اس ميں آدھي پياز، لہسن کے آدھے جوے، آدھي ادرک، چنے اور خشخش باريک پيس کر اور ہرا دھنيا اور ہري مرچیں کاٹ کر ملا ديں، اس مرکب کے چھوٹے چھوٹے گولے بنا کر رکھ ليں، پھر فرائي پان میں گھي کڑ کڑائيں اور گولے ايک ايک کرکے اس میں تلنے کے بعد ايک پليٹ ميں رکھ ليں، آپ نے جو مصالحہ اس وقت تک لگا ديا ہوگا، اس کے بعد آپ کے پاس يہ چيزيں بچي ہوں گي۔

آدھي پياز، آدھي ادرک، نمک، مرچيں، خشک دھنيا، سفي زيرہ ٹماٹر اور دہي، انہیں اس طرح استعمال ميں لائيں، آپ نے جس گھي میں کوفتے تلے ہوں گے، اس میں آدھي پياز ڈال کر اسے لال کريں، اور گھي سے نکال کر پيس لیں، اس کے بعد لہسن کے باقي جوے اور آدھي ادرک جو کتر لي گئي ہوگي وہ بھي گھي میں بھون ليں، اس کے بعد پسي ہوئي پياز، نمک، مرچ ، دھنيا، سفيد زيرہ ، دہي اور ٹماٹر کا شوربہ پاني دے کر تيار کريں اور تلے ہوئے کوفتے اس میں ڈال کر پکنے ديں، جب شوربہ کا پاني خشک ہونے لگے تو مناسب مقدار ميں گريوي رکھ کر پتيلي چولہے سے اتار ليں اور پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑک کر پتيلي کو فورا ڈھانک ديں، چند منٹ بعد اسے کھوليں اور شاہي کوفتے تناول فرمائيں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-09-09, 04:09 PM   #2
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہممم
اچھا ہے!
پر یہ چھٹانک اور تولہ کتنا ہوتا ہے؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-09, 09:31 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس دوکان سے آپ یہ سامان خریدیں گی ایسے کہنا وہ خود دے دیں گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-09, 03:31 PM   #4
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پر یہاں تو واقعی چھٹانک اور تولہ کوئی نہیں جانتا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-09, 04:48 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ پنساری کی دوکان پر جائیں وہ آپکو اچھی طرح سمجھا دیں گے چھٹانک اور تولہ اور ماشا بھی ساتھ ساتھ وہ بھی مفت میں آزمائش شرط ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 12:58 PM   #6
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پنساری؟ وہ کیا ہوتا ہے؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 12:59 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو کوفتے بنانے اچھے نہیں لگتے
لیکن کھانے اچھے لگتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 01:02 PM   #8
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا
کھانا سبکو اچھا لگتا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 01:05 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک کھانا ہی تو آتا ہے کیا کریں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 04:02 PM   #10
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پکانا بھی سیکھ لیں، کبھی کام آجاتا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 04:16 PM   #11
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
ایک کھانا ہی تو آتا ہے کیا کریں
زندگی میں سب سے سوکھا کام کھا پی کے سو جانا۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
مفت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھي اے حقيقت منتظر نظر لباس مجاز ميں ابو عمار شعر و شاعری 1 22-10-09 04:24 PM
جفا ہي کرنا جفا ہي کرنا نگاہ الفت کبھي نہ کرنا مسافر شعر و شاعری 1 28-07-09 04:22 PM
چائے پانچ ہزار سال بعد بھي گرم umerkhatab دیگر تحقیقات 2 17-08-08 11:51 PM
خزاں نے موسم گل پر جہاں بھي طنز کيا The Great شعر و شاعری 0 08-08-08 03:19 PM
ايک مکڑا اور مکھي خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 16-06-07 04:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger