|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاء کلیجی کلو(دھو کر کیوب کاٹ لیں) پپیتا پیسٹ دو کھانے کے چمچے سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچہ لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے سرخ مرچ(کُٹی ہوئی) دو کھانے کے چمچے گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ دہی دو کھانے کے چمچے نمک حسب ذائقہ سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ(بھنا اور پسا ہوا) سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ لہسن کے جوے چار عدد(باریک چوپ کر لیں) بیسن دو کھانے کے چمچے کارن فلور دو کھانے کے چمچے چائنیز نمک ایک چائے کا چمچہ انڈے دو عدد تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے ترکیب سب سے پہلے انڈوں کو پھینٹ کر اس میں بیسن، کارن فلور، چائنیز نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ ایک پیالے میں کلیجی کے کیوب ڈالیں اور اس میں پپیتا پیسٹ، سفید سرکہ، لیموں کا رس، سرخ مرچ ، گرم مصالحہ پاؤڈر، دہی، سیاہ مرچ پاؤڈر، لہسن کے جوے، نمک، سفید زیرہ بھنا اور پسا ہوا ڈال کر میرینیٹ کر کے 15منٹ چھوڑ دیں۔ اس کے بعد پتیلی میں ڈال کر بھون لیں۔ جب کلیجی کا پانی اور تمام مصالحہ خشک ہو جائے تو اتار کر لکڑی کی سیخوں میں پرودیں اور انڈے والے آمیزے میں ڈبو کر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر کے نکال لیں۔ سلاد کے ساتھ پیش کر یں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہترین۔ انشاءاللہ ضرور بناؤگی۔شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی ترکیب ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوشش کرواں گا،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فلور, کھانے, کلیجی, پہلے, پیش, پانی, لیں, چھوڑ, چائے, چار, منٹ, مصالحہ, اللہ, الرحمٰن, اچھی, انڈوں, اتار, تمام, جائے, خشک, دیں۔, سلاد, ساتھ, طرح, عید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جیو فلمز اور شعیب منصور کی ”بول“ نے باکس آفس پر ایک اور ریکارڈ قائم کردیا | گلاب خان | فلمی دنیا | 1 | 11-07-11 07:37 AM |
| لو یو شعیب اختر | محمدعدنان | کرکٹ | 8 | 01-04-11 09:52 PM |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| لاہور خود کش دھماکہ، ایم کیو ایم پنجاب کے عہدیداروں نے زخمیوں کی عیادت کی | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 11-01-08 02:17 PM |
| ”جیو ٹی وی“ اور ”آگ“ کی کیبل پر بحالی نے عید کی خوشیاں دوبالا کردیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 11:54 AM |