واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




فروٹ اسٹو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-11, 12:47 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile فروٹ اسٹو

فروٹ اسٹو

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اجزاء:

امرود کپ
آڑو کپ
سیب کپ
خوبانی کپ
ناشپاتی کپ
سردا کپ
چینی کپ
کریم یا ملائی حسب ضرورت


ترکیب:


سارے پھلوں کے چھلکے اتار یں ۔ بیج وغیرہ نکال دیں اور حسب ضرورت سب کے ٹکڑے بنائیں۔ پھر ایک دیگچی میں سارے پھلوں کے ٹکڑے ڈال دیں اور اس میں اس قدر پانی ڈالیں جس میں سارے پھل ڈوب جائیں۔ دیگچی میں چولہے پر چڑھا دیں اور سارے پھلوں کو پانی میں اتنا ابلنے دیں کہ وہ نرم ہو جائیں۔ جب دیکھیں کہ پھل نرم ہو گئے ہیں تو ان کے ساتھ چینی شامل کر دیں۔ آپ چینی کم یا زیادہ ڈال کر میٹھا ہلکا زیادہ رکھ سکتی ہیں۔چینی ڈالنے کے پانچ منٹ بعد دیگچی کو چولہے سے اتار لیں۔ سٹو کو شیرے کے ساتھ ہی استعمال کرتے ہیں۔ اس کے اوپر کریم یا ملائی بھی ڈالی جاتی ہے اور بعض لوگ کسٹرڈ بھی اس کے اوپر ڈال لیتے ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (09-01-11)
جواب

Tags
کرتے, کسٹرڈ, ٹکڑے, پانی, پانچ, یا, وغیرہ, قدر, لوگ, منٹ, اوپر, اللہ, السلام, اتنا, اتار, استعمال, بعض, جاتی, دیکھیں, دیں, رکھ, زیادہ, سکتی, ساتھ, شامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل ایکسٹو گپ شپ 188 20-03-11 12:58 AM
ایکسٹو ایکسٹو تعارف 41 18-10-10 08:14 AM
انجینئرنگ کا نادر نمونہ ''اور سٹڈ'' پُل وجدان دلچسپ اور عجیب 20 09-08-10 07:16 PM
ایکسٹو!ایکسٹو کون؟ بھائی عمومی بحث 20 28-03-09 01:06 PM
3ڈی اسٹو ڈیو میکس 8 طارق راحیل Ask Experts ماہرین کی رائے 5 08-02-09 07:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger