واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




فش شاوڈر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-11, 10:32 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فش شاوڈر

فش شاوڈر

السلام علیکم

اجزاء:

مچهلی کے قتلے: آدها کیلو
کٹے ہوئے پیاز: آدها کپ
ٹماٹر کا ڈبہ: ایک عدد
پانی: دو کپ
آلو( باریک کٹے ہوئے) ایک کپ
گاجر( باریک کٹے ہوئے) آدها کپ
ٹماٹو کچپ: 1/3 کپ
نمک و سیاه مرچ ایک ایک چائے والی چمچ
دسٹو ساس ایک ایک چائے والی چمچ

ترکیب:


ایک بڑے ساس پین میں ایک کهانے والا چمچ تیل گرم کرکے پیاز تلیں جب نرم ہوجائے تو ٹماٹروں کا ڈبہ بمعہ اس کا جوس ڈالیں ( یا آدها کلو ٹماٹروں میں ایک کپ پانی ڈال کر گلا لیں)

ٹماٹو کچپ، نمک، سیاه مرچ، آلو، گاجر و سٹو ساس اور پانی ملا کر پکائیں- (ہلکی آنچ پر تقریبأ آدها گهنٹہ)

مچهلی میں سے کاٹنے نکال کر ایک ایک آنچ کے ٹکڑے کاٹ لیں اور سوپ میں ڈال دیں-

تقریبأ پندره منٹ ہلکی آنچ پر ڈهانپ کر پکائیں- تا کہ مچهلی بالکل گل جائے اور گوشت بکهرنے لگے- پیالوں میں ڈال کر پارسلے چهڑک کے پیش کریں۔

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (27-02-11)
پرانا 26-02-11, 11:52 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوجائے, فش, کاٹنے, کرکے, گوشت, گرم, ٹکڑے, پین, پیاز, پیش, والی, ڈالیں, والا, لگے, چائے, ملا, منٹ, السلام, اجزاء, بڑے, بالکل, تیل, تا, دیں, سوپ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈوری M A Ansari تعارف 2 28-01-11 06:27 PM
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 06-11-09 04:45 AM
چند عجیب و غریب فلائی اوور ابو عمار دلچسپ اور عجیب 8 28-03-09 08:07 PM
دنیا کی سب سے بڑی ہوورکرافٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 0 16-11-08 04:54 PM
اصلی تے وڈا نظریہ ضرورت Zullu230 سیاست 0 07-03-08 02:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger