واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




فیصل آباد کی مشھور فرائیڈ فش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-10, 05:43 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فیصل آباد کی مشھور فرائیڈ فش

فیصل آباد کی مشھور فرائیڈ فش

اجزا

فش فلے آدھا کلو
بیسن پانچ کھانے کے چمچ
لال مرچ پاوڈر ایک کھانے کا چمچ
بھنا ہوا اور پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ


ترکیب
بیسن میں لال مرچ ، لہسن پیسٹ بھنا ہوا زیرہ نمک ہلدی لیموں کا رس اور مچھلی ڈال کر مکس کر لیں اور دو گھنٹوں کے لیے چھوڑ دیں
پھر ڈیپ فرائی کر لیں
اوپر چاٹ مصالحہ چھڑک کر پیش کریں
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (04-11-10), یاسر عمران مرزا (04-11-10)
پرانا 04-11-10, 04:49 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مچھلی اور بیسن
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (04-11-10)
پرانا 04-11-10, 12:52 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل آباد کی ہے شیف بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-10, 12:56 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,349
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ والے فش فلٹ تو ہم اکثر بناتے ہیں۔ اجزا تقریبا یہی ہیں، سفید زیرہ کی جگہ مکس گرم مسالہ پاؤڈر استعمال کر لیتے ہیں۔ لہسن کا پیسٹ نہیں‌ڈالتے اور لیموں کا رس بھی نہیں۔ اور اس آمیزے میں فش کو قریبا بیس منٹ رکھ کرڈیپ فرائی کر لیتے ہیں، پھر بھی اچھی بن جاتی ہے۔ اگلی دفعہ آپ کی ترکیب کے مطابق بنانے کی کوشش کریں گے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-10, 02:15 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی اللہ کا بندہ بنائے ، اور تصاویر کے ساتھ پیش کرئے، دو کلو مچھلی کافی دن سے بار بار کہ رہی ہے "میری باری کب آئے گی"
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-11-10, 02:28 PM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی آپ ٹرائی کریں ۔۔۔ ترکیب آزمودہ ہے
اگر بیسن نہ شامل کرنا چاہیں تو باقی سارے مصالحےتھوڑے پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور 4-3 گھنٹے رکھ دیں
مصالحہ لگا کر جتنی دیر رکھیں گے اتنی مزے دار بنے گی ۔۔۔
پھر ڈیپ فرائی کر لیں
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-11-10, 04:40 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کوئی اللہ کا بندہ بنائے ، اور تصاویر کے ساتھ پیش کرئے، دو کلو مچھلی کافی دن سے بار بار کہ رہی ہے "میری باری کب آئے گی"
آپ کھانے والے بنیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-11-10, 05:05 PM   #8
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
مچھلی اور بیسن
میرا خیال ہے کہ بیسن کے ساتھ مچھلی کی بو کسی حد تک ختم ہوجاتی ہے۔ شکریہ
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-10, 05:08 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بغیر بیسن کے بھی مچھلی کی بو نہیں آتی۔۔۔ پکانا آنا چاہیے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-11-10, 05:19 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بغیر بیسن کے بھی مچھلی کی بو نہیں آتی۔۔۔ پکانا آنا چاہیے۔
جی بالکل اور اُس کے لیئے آپ مچھلی کو vinegarمیں ڈپ کر دیں تھوڑی دیر تک اور نمک بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر سِرکہ نہیں ہے تو
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-11-10, 05:31 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرکہ مچھلی کا ذائقہ تبدیل کر دیتا ہے، بعض کو پسند نہیں‌آتا اگرچہ مجھے اچھا لگتا ہے۔ اپ صرف لہسن اور ادرک کا پیسٹ لگائیں ایک دفعہ نمک سے دھلائی کے بعد تو مچھلی سے کبھی بھی بو نہیں‌آتی۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (04-11-10)
پرانا 04-11-10, 05:36 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہی اگر سرکہ نہ استعمال کرنا ہو تو نمک اِستعمال کیا جا سکتا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-10, 05:47 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرکہ سے لیموں اچھا ہے، اس سے مچھلی سخت نہیں ہو گی۔ لیکن تلتے ہوئے جھاگ پیدا کر سکتی ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (04-11-10)
پرانا 04-11-10, 05:50 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک سر کسی دِن تمام اجزا کا تجربہ کرلیں گے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-10, 05:53 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا آزمایا ہوا ہے۔ اپ کو تجربے کی بات بتا رہا ہوں۔

مچھلی کی کوئی ایسی ڈش بتائیں جو عام روٹین سے بہت ہٹ کر ہو۔ اور اجزاء‌ آسانی سے دستیاب ہو سکتے ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-11-10 زارا Shukriya for Tips 150
جواب

Tags
فیصل, فرائی, فرائیڈ, فش, کھانے, کوشش, گھنٹوں, پیسٹ, پیش, پانچ, ڈیپ, لیں, چھوڑ, چائے, مکس, مچھلی, مرچ, مصالحہ, آباد, آدھا, بھائی, بیسن, حسب, رس, سفید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قائد اعظم انٹر نیشنل ائیر پورٹ گر وی رکھنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 2 14-11-10 06:01 PM
فیصل ناصر بھائی کو 10 ہزار مراسلات پورے ہونے پر مبارکباد ھارون اعظم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 39 12-11-10 05:34 PM
بھارت 80 طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ Real_Light ملٹری سائنس 0 16-10-08 09:35 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:18 AM
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد افضل سومرو اور جسٹس محمود عالم رضوی نے جیو کی آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ جیو کے وکی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger