|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
ضروری اجزاء : میدہ : دو کپ قیمہ( ابلا ہوا) : دو کپ پیاز : ایک عدد لہسن کےجوے : تین عدد ادرک : آدھا انچ کا ٹکرا ہری مرچیں : تین عدد ہرا دھنیا : تھوڑا سا کٹا ہوا مکھن : ایک کھانے کا چمچ نمک : حسب ضرورت تیل : حسب ضرورت ترکیب : میدے میں نمک، مکھن اور گرم پانی ڈال کر ہموار سا گوندھ لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔پیاز ،لہسن ،ادرک،ہری مرچیں،دھنیا اور نمک کو قیمے میں مکس کر لیں۔فلنگ تیار ہے ساتھ میدے کےبارہ پیڑے بنا لیں۔ہر پیڑے کے بیچ میں فلنگ بھر کر لپیٹ لیں توے پر تیل ڈالیں اور پراٹھے بیل کر توے پہ ڈالیں اور دونوں طرف سے سنہرے کر لیں مزےدار قیمے کے پراٹھے تیار ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,596
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اس طریقہ پر عمل کر کے دیکھ لیں پراٹھے درست نہیں بنیں گے، ایک تو قیمہ کچہ رہے گا اور دوسرا پراٹھہ کے اندر مکمل حصوں میں پھیلنے کی بجائے دو،تین حصوں میں اکٹھا ہوا ہو گا۔ کوئی بھی بنا کر چیک کر سکتا ھے پھر کہیں گے تو میں بتا دوں گا کہ کیسے پراٹھے درست بنتے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,596
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اوپر قیمہ کا جو نسخہ پیش کیا گیا ھے ان سب چیزوں کے فرائی پین یا ہنڈیا میں ڈالیں، پانی اور گھی نہیں ڈالنا اور ہلکی آنچ میں رکھیں پھر تھوڑی دیر بعد چمچ سے ہلائیں قیمہ کا پانی سوکھ جائے تو اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے دیں اور اب قیمہ کے پراٹھے بنائیں اور کھائیں پھر بتائیں کہ کیسے رہے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیپ آنٹی ہن ریٹائرمنٹ دا اعلان کریو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اجزا اور ترکیب درست ہے ۔۔۔۔قیمہ کچا کیسے رہے گا سیپ نے ابلا قیمہ لکھا ہے بالفرض آپ کچا قیمہ بھی ڈالیں تو وہ بھی پک جائے گا کیونکہ ہم کچے قیمے کے پراٹھے بناتے ہیں اور اسی طرح بناتے ہیں جوکہ بالکل ٹھیک بنتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,596
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
ہر ایک کی پسند اپنی اپنی ہوتی ھے کھانا تو خود ہی ھے جیسا بنے بنا کر کھا لیں۔ ابلا ہوا میں پانی ڈلتا ھے اور پانی باقی رہتا ھے اور اس سے موٹے موٹے گلٹس بنے رہتے ہیں۔ بغیر پانی اور تیل کے قیمہ حسب ضرورت مصالحہ جات پیاز،ادرک،لہسن میش کیا ہوا کے ساتھ ڈال کر فرائی کریں قیمہ کو پانی پیاز اور قیمہ سے حاصل ہو گا اور آئل جو قیمہ میں چربی ہوتی ھے اس سے حاصل ہو گا۔ ابلہ ہوا کی شکل بھی دیکھیں اور جو میں نے طریقہ لکھا ھے اس کی شکل بھی دیکھیں فرق نظر آ جائے گا۔ دو پیڑے بنائیں اور دونوں کو بیل لیں پھر ان میں سے ایک بیلے ہوئے پیڑے پر قیمہ لگائیں اور دوسرا پیڑا بیلا ہوا اسے کے اوپر رکھیں اور پھر مکمل ان کو بیلیں جو کہ ایک روٹی کے سائز بن جائے اس کے بعد دونوں کے کناروں کو آپس میں میل دیں اور توہ پر ڈالیں جب پراٹھہ تیار ہو جائے تو پھر بتائیں کہ سب میں کونسا بہتر ھے۔ نہیں تو جو آپکو پسند ھے کچا یا ابلہ ہوا وہی بہتر ھے۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | saraah (24-03-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ بھی اپنی جگہ درست ہیں
ہم ابلے قیمے کے پراٹھے نہیں بناتے ۔۔۔۔۔ اور دو روٹیاں بیل کر پراٹھا تیار کرنا نسبتا آسان ہے اسپیشلی میلز اسی طرح بناتے ہیں کیونکہ فلنگ بھر کر پراٹھا بیلنا نسبتا مشکل ہے |
|
|
|
| saraah کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (24-03-11) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,596
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
سسٹر کسی بھی قسم کی ایک ہی ریسپی کو تیار کرنے کے بہت سے نسخے ہوتے ہیں، اس میں ہم اور آپ والی بات نہیں ھے، طریقہ ھے مختلف ھے کھانے کے شوقین اس طرح بھی کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ پیڑے کے اندر قیمہ ڈال کر پراٹھا بنانے سے قیمہ کم لگتا ھے اس کا نام قیمہ پراٹھا تو ہو گا مگر ذائقہ گھی روٹی کا ہو گا قیمہ کا نہیں۔ اور یہ پراٹھا ہوتا بھی بہت چھوٹا سا ھے۔ یہ ریسپی ھے آپ کیسے بناتی ہیں بات اس کی نہیں ہو رہی بات ہو رہی ھے ریسپی کو بہتر بنانے کی۔ ہو سکتا ھے مزید کوئی اور بھی اس پر جانتا ہو تو وہ اس سے اچھا طریقہ پیش کر دے۔ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہموار, کھانے, گرم, پہ, پانی, پراٹھے, ڈالیں, ورحمتہ, قیمے, لپیٹ, لیں, مرچیں, آدھا, اللہ, السلام, انچ, اجزاء, بنا, بر, تھوڑا, تین, تیار, دونوں, رکھ, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بولیاں / ماہیے / ٹپے | اکرم | پنجابی چوپال | 6 | 04-06-10 10:28 PM |
| وہاں اب درد ٹھہرا ہے۔ | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 7 | 15-07-09 12:17 PM |
| ہر شب کی آنکھ سے ٹپکا ہے | Shani | شاعری اور مصوری | 1 | 07-11-08 05:05 PM |
| بٹھہ | محمد کاشف حبیب | پاکستان کی سیاحت | 10 | 18-09-08 07:00 PM |
| قرآن حکیم ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا بیان | Real_Light | تلاوت اور تجوید | 0 | 05-08-08 05:28 PM |