واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




قیمے کے کٹلس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-12, 02:51 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قیمے کے کٹلس

قیمے کے کٹلس

اشیا ء:
قیمہ آدھا کلو ، ٹما ٹر 2 عدد بڑے ،زیرہ آدھا چائے کا چمچ ، پیاز ایک بڑی ، سرخ و سیا ہ مر چ مرضی کے مطابق ، ڈبل روٹی کا تو س ایک بڑا یا دو چھوٹے ۔ سوکھا توس ، گھی، نمک، ہرا دھنیا ، ہری مرچ، تھوڑی سی، انڈا ایک عدد۔

ترکیب :
قیمے میں گھی ، کترکی ہوئ پیا ز ، ہرا مسالا ، ٹماٹر ، مرچیں اور زیرہ ڈال کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں ۔ یہ خود اپنے ہی پانی میں پکے گا۔ جب پانی خشک ہو جائے تو بھون کر اتار لیں۔ توس پانی میں بھگو دیں ، پھر نکال کر اور خوب اچھی طر ح نچوڑ کر قیمے میں ملا دیں ۔ اگر ڈر ہے کہ انڈا ملانے سے قیمہ زیادہ گیلا ہو جائے گا تو انڈا پھینٹ کر الگ رکھ لیں ۔
قیمے کی بیضوی شکل کی چپٹی چپٹی ٹکیا ں بنا لیں ۔ انڈا لگا لگا کر ڈبل روٹی کے چورے میں دبا تی جا ئیں کچھ دیر کے لیے رکھ چھوڑدیں تاکہ اوپر لگا ہو ا چورا خشک ہو جائے پھر گرم گرم تل کر پیش کریں ۔ بہت مزیدار اور ہلکے کبا ب ہوں گے۔ دل چاہے تو چارو ں طر ف آلو کے تلے ہوئے چپس سجائیں۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-01-12), نبیل خان (09-01-12), مرزا عامر (31-03-12), زارا (29-03-12), سیپ (28-03-12)
پرانا 09-01-12, 07:12 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,471
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,507 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (09-01-12)
پرانا 28-03-12, 10:30 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت اچھے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (28-03-12)
پرانا 29-03-12, 12:51 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام‏‎ ‎ثوبی!

بہت خوب سسٹر.
شیئرنگ کاشکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (30-03-12)
پرانا 31-03-12, 12:23 AM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویر کہاں ہے ؟؟؟؟؟؟؟
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (31-03-12)
پرانا 31-03-12, 03:51 AM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائیں۔۔۔۔ تصویر کیوں‌؟ ترکیب تو ہے نا۔۔۔۔۔۔ میں‌ hkb کی طرح‌ سکھڑ‌ نہیں ... اس کی پوسٹ ہوتیں‌ خوشنما اور دلکش
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (31-03-12)
پرانا 06-04-12, 03:33 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
حوا کی بیٹی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2012
مقام: Sialkot
عمر: 25
مراسلات: 132
کمائي: 1,659
شکریہ: 36
71 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
تصویر کہاں ہے ؟؟؟؟؟؟؟
ترکیب دینا ہمارا کام کام ہے بات تو تب ہے جاب آپ بنائے اور ہم بہنوں کو کھلائیں
حوا کی بیٹی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حوا کی بیٹی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (13-04-12), مرزا عامر (06-04-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger