|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اجزاء: قیمہ ایک کلو روکھا ( ایک بارمشین میں ڈال کر نکال لیں ) دہی آدھی پیالی بیسن چوتھائی کھانے کا چمچہ دارچینی ،جائفل دوکھانے کے چمچے ( پسی ہوئی) زیرہ ایک کھانے کا چمچہ (بھنا پسا ہوا ) فرائی پیاز ایک پیالی انڈا ایک عدد پپیتا دوکھانے کے چمچے (پسا ہوا) ادرک ایک کھانے کا چمچہ (باریک کٹی ہوئی) ہرا دھنیا باریک چوب آدھی پیالی پودینے کے پتے 10 عدد لال مرچ دوکھانے کے چمچے ہری مرچ دو عدد ڈبل روٹی کا چورا آدھی پیالی (بھگوکرنچوڑ کر قیمے میں ملادیں ) نمک ایک کھانے کاچمچ ترکیب : قیمے کو فوڈ پروسیسر سے ایک مرتبہ نکال لیں۔ اب تمام مسالے سوائے دہی، انڈے اور تیل کے، علاوہ ملا کر دوبارہ پروسیسر میں قیمے کے ساتھ باریک کرلیں تاکہ تمام مسالا یک جان ہوجائے ۔ اب اس میں دہی انڈا اور دو چمچے تیل ملا کر ایک پیالے میں رکھ دیں۔ چار گھٹنے کے بعد چھوٹے چھوٹے گولے بنا کر سیخ پر چڑھالیں۔ ہاتھ سے دبائیں کباب لمبائی میں پھیلا دیں ۔ ٹوٹیں نہیں (اگر سیخ نہیں ہے تو صاف پینسل سے کام کرسکتی ہیں) اب کباب کو گیلا ہاتھ لگا کر سیخ سے اتار لیں اور فرائی کریں۔ ذرا سا تیل ڈال کر تھوڑی تیز آنچ پر سینک لیں۔ سخں استعمال کررہی ہیں تو کوئلے پر آگ دہکا کرسیخ رکھیں، اس پر دہی اور تیل ملا کر برش سے لگائی جائیں، تیار ہونے پر ڈش میں نکال کر کوئلے کا دھواں دے دیں۔ رائتے ، املی کی چٹنی کے ساتھ بہت مزہ دے گا۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
شیئرنگ کا شُکریہ سیپ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
میں آج ہی ٹرائی کروں گا
شیئرنگ کا شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہاتھ, کھانے, کباب, کریں۔, گا۔, پیاز, پروسیسر, لگا, لیں, چٹنی, چھوٹے, چار, اللہ, انڈے, استعمال, بنا, تیار, تمام, جان, دے, ذرا, روٹی, ساتھ, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|