|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ پیارا سا مرغِ مسلم میں نے بنایا تھا |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خاتون اپ نے جلا دیا ہے بچارے کو۔ اس سے اچھا تو میں خود بنا لیتا ہوں۔ کبھی کھال کے ساتھ بنائیں، اگر کھال پسند نہیں آئے تو بعد میں اتار دیں۔ لیکن اس مرغ کا ذائقہ اس طریقے سے زیادہ اچھا ہوتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرغ تو جلا ہوا نہیں ہے!
البتہ خود کھا کر ہمیں تصویروں سے بہلانے پر --------- کچھ جلا ضرور ہے اگر کھانے کی آفر کر دیتیں تو بیٹا! ہم کون سا کھانے آجاتے ۔ برکت کی دعا تو دے ہی دیتے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آدھا کپ لیمو کے رس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ،سرخ مرچ، نمک ہلدی،فوڈ کلر چاٹ مصالہ وغیرہ لگا کر 3 گھنٹے کے لیئے چھوڑ دیا تھا پھر اوون میں آدھا گھنٹہ رکھا پھر ڈیپ فرائی کر لیا تھا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیف بھائی کیا اس بات پر روشنی ڈالیں گے کہ سرکہ اور لیموں استعمال کرنے سے باربی کیو ٹائپ کا گوشت شخت ہو جاتا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
’’شخت‘‘ یہ شعبہ باورچی خانہ جات کی کوئی خاص اصطلاح ہے؟
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور مارکیٹ میں اس سے اچھی مل جاتی ہے 400 روپے کی میں تو وہی کھا لونگا۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | سیپ (09-07-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے لیے حلقہ ارادت میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرنی پڑے گی بمع نذرانہ
پھر پراٹھاء مچپڑ کی تفصیلات اور اس جیسے دیگر اسرار و رموز منکشف ہوتے چلے جائیں گے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوں۔, ہوتا, ہے۔, کیسے, کو۔, پیارا, پسند, ورحمتہ, لکھ, لیکن, مرغ, مسلم, اللہ, السلام, اتار, بنا, جلا, خود, خاتون, دیں, دیں۔, زیادہ, ساتھ, شکل, طریقے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|