واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




موتی چور کے لڈو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-11, 06:41 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موتی چور کے لڈو

موتی چور کے لڈو

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

موتی چور کے لڈو
:اجزاء
بیسن…………ڈیڑ ھ پیالی
سوجی……….ڈیڑ ھ کهانے کا چمچ
چینی……………سوا پیالی
گهی یا بناسپتی………..حسب ضرورت
پانی ………………..حسب ضرورت
دودھ……………………..ایک کهانے کا چمچ

:ترکیب

بیسن اور سوجی ملا کر تین چوتهائی پیالی پانی ڈال کراچهی طرح گوندھ لیں_دوسری طرف سوا پیالی چینی کو ایک کهانے کے چمچ دودھ ا ور ڈیڑ ھ پیالی پانی ڈال کر اچهی طرح ملا لیں،اور درمیانی آنچ پرمسلسل چمچ هلاتے هوئے اتنی دیر تک پکائیں کہ ایک تار کا شیره بن جائے_
کڑهائی میں بناسپتی گرم کر کےاس پر ایک جالی دار چمچ رکهیں،اس پر گندها هوا بیسن رکهکر سالن نکالنے والے چمچ سےدباتے جآئیں،کڑهائی میں چهوٹی چهوٹی بوندیوں کی شکل میں گراتے هوئے گولڈن فرائی کر لیں_ان بوندیوں کو شیرے میں ڈال کر رکهتے جائیں جب ساری بوندیاں مکمل هو جائیں تو ان کو ٹهنڈه کر لیں
پهر اس میں دو کهانے کے چمچ گرم پانی ملا کر تهوڑے سے با ریک کٹے هوئے بادام و باریک پسی هوئی الائچی اور ایک کهانے کا چمچ عرق گلاب ملا کرهلکے ہاتھ سے ملاتے هوئے لڈو بنا لیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-12-11), مون (06-12-11), محمد یاسرعلی (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:44 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,751
شکریہ: 2,812
887 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جناب ، آپ کی ریسیپیز پڑھنے کے بعد بیکری یا مٹھائی کی دکان باآسانی کھولی جا سکتی ہے ۔
شیرنگ کا شکریہ ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-12-11), سیپ (07-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:48 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,382
شکریہ: 25,518
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
واہ جناب ، آپ کی ریسیپیز پڑھنے کے بعد بیکری یا مٹھائی کی دکان باآسانی کھولی جا سکتی ہے ۔
شیرنگ کا شکریہ ۔
تو جناب نیکی میں دیر کیسی کھول لیں بیکری
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
خالد حسین (11-02-12), سیپ (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 01:59 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ عزیزم
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 03:26 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,210
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہاتھ, کٹے, گولڈن, گلاب, گرم, لیں, نکالنے, چور, مکمل, موتی, ملا, اللہ, الرحمٰن, اتنی, تین, جائیں, جائے, دیر, دوسری, درمیانی, سالن, ساری, شکل, طرح, عرق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
موتی چور کے لڈو ۔ ام غزل باورچی خانہ 0 23-03-09 06:43 AM
لوڈ شیڈ نگ کیوں ہوتی ہے ؟؟؟؟؟ قیصرجی قہقہے ہی قہقے 0 04-03-08 01:43 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger